پیروڈی

اس نے میری طرف دیکھا۔ میز سے میرا رومال اٹھایا اور اپنی ناک صاف کر کے واپس میز پر رکھ دیا۔ اس کی آنکھوں میں مجھے شعلے لپکتے نظر آرہے تھے۔ اس نے ایک لمبی سانس لی اور کہا ” کب تک میں اس حالت کو برداشت کروں گا، آخر میرا قصور کیا ہے؟“ میں نے اس کی بات سنی، کرسی کی پشت سے ٹیک لگائی اور ایک لمحے کے لئے آنکھیں بند کرلیں۔ وہ بدستور میری طرف گھور رہا تھا۔ میں کرسی پر سیدھا ہوا اور ایک قہقہ لگایا۔ اس پر اس نے اٹھ کر میرے منہ پر ایک گھونسہ جمایا۔ اور کہا ” میں بخار اور فلو سے مرا جارہاہوں اور تجھے جاوید چوہدری کی ایکٹنگ سوجھی ہے، سیدھی طرح دوائی دیتا ہے یا کسی اور ڈاکٹر کے پاس جاؤں“۔

Comments
18 Comments

18 تبصرے:

تانیہ رحمان نے فرمایا ہے۔۔۔

اچھا ہے ۔ تھوڑی ہنسی آئی نہیں ہنسنے میں زرا کنجوسی سے کام لیا ہے ۔ پھر بھی آنا ہو گا :lol:

jAfaR نے فرمایا ہے۔۔۔

:lol: :lol: کھل کے ہنسا کریں اچھا ہوتا ہے صحت کے لئے۔۔۔۔ :mrgreen:

ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔

پھیپھڑے کھلتے ہیں :mrgreen:

کیپٹن ظہیر نے فرمایا ہے۔۔۔

واہ جی واہ! میں نے یہ پڑھنے کے بعد ایک زور دار قہقہ لگایا اور پھر رکا اور پانی کے تین گھونٹ لئے۔ ۔۔۔۔ :grin: اگر آپ اسے دوا دینے کے بعد ایکٹنگ کر کے دیکھاتے تو آپ کی تسلی نہ کرتا۔۔ :mrgreen:

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::ڈفر:: پھیپھڑے بند کیسے ہوتے ہیں۔۔۔ :wink:
::کیپٹن ظہیر:: شکریہ ۔۔۔ کپتان جی ۔۔۔ :grin:

عمر احمد بنگش نے فرمایا ہے۔۔۔

اے لے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

تانیہ رحمان نے فرمایا ہے۔۔۔

جعفر مجھے زرا یہ تو بتانا یہ اپنے نام کے سامنے فوٹو کیسے لگایا ۔ اور ہاں میری صحت پہلے ہی اتنی اچھی ہے ۔ جب بھی ہسپتال کے سامنے سے گزرتی ہوں ۔ کہتے ہیں ایک بوتل خون کا عطہ دے دیں

kami نے فرمایا ہے۔۔۔

میں بھی کہوں کہ ہونٹ کیوں پھٹا ہوا ہے

ڈفرستان کا ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔

lolz @ Tania :mrgreen:

عمر احمد بنگش نے فرمایا ہے۔۔۔

ارے یارو اسے کسی طرح جاوید چوہدری تک پہنچا دو :mrgreen:

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::تانیہ::‌ شکر ہے کسی ایسی خاتون کا پتہ چلا جو ڈائٹنگ پر یقین‌ نہیں‌ رکھتیں اور اتنی صحت مند ہیں اسپتال والے ان کے وارنٹ لے کر پھرتے ہیں۔۔۔۔ :grin:
http://www.gravatar.com
اس سائٹ پر جا کر آپ بھی کوئی بھی فوٹو لگا سکتی ہیں۔۔۔
::کامی::‌ ذاتی فیکسیں کرنا منع ہے۔ ۔۔۔ :mrgreen: :mrgreen:
::عمر:: یہ میرے بارے میں‌ کہا ہے ؟؟؟؟؟‌ :roll:

عمار ابنِ ضیاء نے فرمایا ہے۔۔۔

ہاہاہاہا۔۔۔۔ بہت دلچسپ ہے جعفر۔۔۔۔ فریش ہوگیا پڑھ کر۔ :smile:

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

خوش آمدید عمار صاحب۔۔۔ جی ہاں جعفر واقعی بہت دلچسپ ہے۔۔۔ :lol:
پسند کرنے کا شکریہ۔۔۔ امید ہے آنا جانا جاری رکھیں گے۔۔۔

شعیب صفدر نے فرمایا ہے۔۔۔

خوعب بہت خوب!
اُس کے بعد آپ نےکیا کیا!

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::شعیب صفدر:: جی آیاں نوں۔۔۔ میں نے کیا کرنا تھا جی اس کے بعد۔۔۔ کمنٹس کے جواب ہی لکھ رہا ہوں۔۔۔۔ :mrgreen: :mrgreen:

عمر احمد بنگش نے فرمایا ہے۔۔۔

او نہیں جناب، آپ ہمیں بڑے عزیز ہیں، آپ کو چوہدری کے چنگل میں کیسے دے سکتے ہیں :mrgreen:
ہاں اگر چوہدری خود پڑھ لے تو اور بات، اور میں تو مضمون کا کہہ رہا تھا۔
ویسے آپ کو بھی حوالے کر دینے میں کوئی حرج ہے نہیں :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
گستاخی معاف

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::عمر:: :grin: :grin:
ہمیں اب اور کس کے حوالے کریں گے؟؟؟ عربوں کے حوالے تو کردیا ہے۔۔۔ ان سے جان چھوٹے گی تو کسی اور کے حوالے کریں گے نا۔۔۔۔
:mrgreen:

عمر احمد بنگش نے فرمایا ہے۔۔۔

اوہ سوری جی، آپ تاں پہلے ہی عمر قید بھگت رہے ہیں، :cry: اللہ آپ کو محفوظ رکھے اور عربیوں کو آپ سے بھی :mrgreen:

تبصرہ کیجیے