سامنے یونان ہے !!!


ناطقہ سر بگریباں ہے اسے کیا کہئے

Comments
12 Comments

12 تبصرے:

شازل نے فرمایا ہے۔۔۔

کچھ دن اس خوش فہمی میں تو رہتے
اور پھر جو لطیفہ اس تگ ودو میں بنتا وہ بھی سننے سے تعلق رکھتا

کامران اصغر کامی نے فرمایا ہے۔۔۔

خوش قسمت لوگ یونان کی بجائے سیالکوٹ اور کیا چاہےے :lol:

تانیہ رحمان نے فرمایا ہے۔۔۔

ہم کو کب سمجھ آئے گی کہ پہاڑ دور سے ہی اچھا لگتا ہے ۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کوپہاڑ تک جانا ہی نہیں پڑا شکر کرو زمین پر پائے گئے ورنہ تو پہاڑ پر کچھ نا ملتا

عمر احمد بنگش نے فرمایا ہے۔۔۔

جب بھی لے کر آتے ہو کوئی "پُٹھی" ہی گل لے کر آتے ہو :mrgreen:
اور یونان براستہ سیالکوٹ واہ رے واہ، ویسے ایک بات جو مجھے "چُب" رہی ہے یار کہ یہ جو فراڈیا ان کو ملا، وہ بڑا رحمدل تھا، ورنہ کنٹینر میں‌مار دینے سے تو کم از کم اچھا ہی سلوک کیا ناں :cry: ، اسی لیے کہتے ہیں‌کہ "اپنا اگر مارتا بھی ہے، تو جاتے جاتے کم از کم سائے میں‌تو لیٹا کر جاتا ہے"۔
جیوندہ رہ لالے

محمد وارث نے فرمایا ہے۔۔۔

میں نے یہ تو کہیں سنا یا پڑھا تھا کہ اسکندرِ اعظم سیالکوٹ کے ارد گرد بھی تشریف لایا تھا لیکن یہ آج معلوم ہوا کہ ہمارا شہر یونان میں ہے :smile:

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::شازل::‌ خوش آمدید۔۔۔ یہ کچھ ایس خبر ہے کہ ہنسی اور رونا اکٹھا ہی آتاہے
::سیالکوٹ:: ہاں جی۔۔۔ سیالکوٹ اور سیالکوٹی کسی سے کم ہیں کیا؟؟؟
::تانیہ:: سیالکوٹ میں پہاڑ نہیں ہیں۔۔۔ :shock:
::عمر:: بالکل ۔۔۔ صرف ان کا اموسنل اتیا چار کیا۔۔۔ اور فنانشل بھی۔۔ جان بخش دی پھر بھی۔۔۔ وہ لطیفہ سنا ہوگا۔۔۔ گورکن اور اس کے بیٹے والا۔۔۔ :wink:
:؛وارث::‌ :grin: :grin:

افتخار اجمل بھوپال نے فرمایا ہے۔۔۔

کیا ہماری قوم اتنی ہی اندھی "عقل کی" ہو چکی ہے ؟

ڈفرستان کا ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔

اندرون سندھ سے ایسے نمونوں کی دریافت چنداں مشکل نہیں۔ اگر آپ لوگوں کو اندرون سندھ لوگوں سے واسطہ پڑا ہو تو آپ کو معلوم پڑے کہ وہاں کے وڈیروں نے انکو واقعی اصل معنوں میں باڑے کے جانور بنا کر رکھا ہوا ہے۔ ان کے لئے دنیا ان کے گوٹھ کے علاوہ کچھ نہیں

کامران اصغر کامی نے فرمایا ہے۔۔۔

سیا لکوٹ بہت خوبصورت اور تاریخی شہر ہے اگر اس کی کچھ تصاویر دیکھنا چاہیں تو اس پر کلک کریں http://www.jang.com.pk/images/mera_shehar/merasher_new/images/sialkot_gallery/popup.html
ایک اور
http://www.sial.com.pk/
اس جگہ سے آپ کو کافی معلومات مل جائیں گی۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Sialkot

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

افتخار صاحب۔۔ آپ نے دولے شاہ کے چوہے تو دیکھے ہوں‌گے۔۔۔ بچپن میں ہی ان کے سر پر لوہے کہ بنی ٹوپی چڑھادی جاتی ہے جس سے ان کا سر چھوٹا رہ جاتا ہے۔۔۔
ہم عوام کی عقل پر بھی ایسی ہی ٹوپیاں چڑھادی گئی ہیں۔۔۔ پہنانے والے کون ہیں ۔۔۔ مجھ سے بہتر آپ جانتے ہیں۔۔۔
::ڈفر::‌ اندرون سندھ کے لوگوں سے کبھی ملنا نہیں ہوا۔۔۔ لیکن تمہاری بات پر اعتبار ہے۔۔۔ :mrgreen: اوہ وہ ایک ڈرامہ بھی تو تھا۔۔۔ چھوٹی سی دنیا۔۔۔ جانو جرمن والا۔۔۔ اس میں بھی یہی منظر کشی کی گئی تھی۔۔۔
:؛سیالکوٹ:: اچھا جی۔۔۔ :mrgreen:

عبداللہ نے فرمایا ہے۔۔۔

ایک ازیتناک بات ہے اوراس پر ہنسنا اس سے بھی زیادہ ازیتناک۔۔۔۔۔
ڈفر اندرون سندھ کے نمونوں کا تو بتا دیا مگر اندرون پنجاب بھی ایسے نمونوں سے بھرا پڑا ہے اور افسوسناک بات ےہ ہے کے اس جرم میں سب سے زیادہ پنجاب کے لوگ ملوث ہیں،
جعفر واقعی اجمل صاحب ین ٹوپیاں چڑھانے والوں کو کافی اچھی طرح جانتے ہیں آخر ایک عرصہ ین کے ساتھ گزارہ ہے

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::عبداللہ:: خوش آمدید ۔۔۔ اگر آپ نے تبصرے پڑھے ہیں تو میں نے اس میں ایک جگہ لکھا ہے کہ اس واقعہ پر ہنسی اور رونا اکٹھا ہی آتا ہے۔۔۔ اور میرے بھائی ۔۔۔ یہ کسی کی بھی دل آزاری کے لئے نہیں ہے۔۔۔ اگر آپ ک دل آزاری ہوئی ہے تو میں معذرت خواہ ہوں۔۔۔
امید ہے کہ آپ آتے رہیں گے۔۔۔۔ :neutral:

تبصرہ کیجیے