مزید خیالات پریشاں

زرداری اے۔ فراڈ اے۔ کرمنل بی اے۔

میں اوں، ولی اللہ اوں۔ قطب اوں؛ ابدال بی اوں۔ خدمت اے، کی اے۔ پاکستانی ایں، احسان فراموش ایں۔ باوے قید یازم کے بعد ایک ای لیڈر اے؛ وہ میں اوں۔ بلکہ باوا بی کوئی اتنا بڑا لیڈر نئیں اے؛ جو بی اے میں ای اوں! زرداری اے۔ لٹیرا اے۔ قومی خزانہ اے، لوٹ لیا اے۔ میں اوں؛ ایماندار اوں۔ پنشن اے۔ ملتی اے۔ بیٹا اے۔ بڑا لیق اے۔ پیسہ اے۔ کماتا اے۔ مجے بی دیتا اے۔ مزا آتااے۔

مجے امریکہ  کا ایک کالا کل ملا اے؛ کہتا اے کہ اگر میرا جیسا لیڈر ان کے ملک میں ہوتا تو ہم اس کا زندہ مجسمہ بنا دیتے! میں نے اس سے پوچھا اے۔ زندہ مجسمہ کیسے بنتا اے۔ اس نے بتایا اے کہ کنکریٹ مکسر میں ڈال کے ایک منٹ اس کو چلانا اے پھر لیڈر باہر نکال کر سکھا لینا اے۔ ایسے بنتا اے۔ میں نے بہوت سوچا اے لیکن سمجھ نئیں آئی اے!

آپ سبوں کو پتہ ہونا چائیے! میرے مرنے کے بعد باوے قید یازم کے مزار میں میری قور (قبر) ہونی چائیے۔ باوے کو نکال کر کھارادر میں بی دفنا دیں تو مشکل نئیں اے۔ اصل باوائے قوم تو میں اوں۔ باوے کی تو ایویں ہوا بنی ہوئی اے! پھر ہر سال میرے عرس پر شہزاد رائے کی قوالی اونی چائیے؛ جس پر رانی مکر جی کو دھمال بی ڈالنی چائیے! بلیک لیبل اور تکے کبابوں کا لنگر اونا چائیے۔ عرس کی سیریمونی کے آخر میں شکیرا کا کنسرٹ اونا چائیے؛ اس کے بعد میرے ایصال ثواب کے لئے عائشہ ثنا سے اجتماعی دعا کرانی چائیے!

پی ٹی وی کے خبرنامے سے پیلے جو "باوائےقوم نے فرمایا" آتا اے؛ اس میں میرے "گولڈن کوٹس" ہونے چائیں۔ مثلاً دوباتیں ایں، ایک تو میری ڈگنیٹی اے، دوسری پاکستان (سب سے پیلے پاکستان والا) کی ملک کی، ترقی اے۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔ اور یہ ہونے بی میری آواز میں چائییں۔ میں آٹھ سالوں میں اتنا بولا اوں کہ اگلے دس ہزار سال تک بی یہ گولڈن کوٹس کھتم نئیں ہوں گے۔

پر مجے مالوم اے۔ ایسا نئیں ہوگا۔ یہ قوم نئیں اے؛ جانور ایں۔ اسی لئے میرے جیسا گریٹ لیڈر ملک سے باہر اے۔ ووٹ ایں۔ گنجے کو دئیے ایں، زرداری کو بی دئیے ایں۔

اور مجے صرف آرٹیکل سکس کے ڈراوے دئیے ایں!

Comments
25 Comments

25 تبصرے:

میرا پاکستان نے فرمایا ہے۔۔۔

اس کو زندہ حنوط کرنے کے بعد کالے منہ کیساتھ قاید یازم کے مزار کے سامنے مجسمے کی طرح کھڑا کر دینا چاہیے اور یہ تحریر اس کے گلے میں‌لٹکا دینی چاہیے۔

sadia saher نے فرمایا ہے۔۔۔

سلام جعفر

اے کی لکھیا اے جو وی لکھیا ھے چنگا لکھیا ھے
اگر میں وزیر ھوتی تو قسم سے ایک مجسمہ آپ کا بنوا دینا تھا

افتخار اجمل بھوپال نے فرمایا ہے۔۔۔

ول لکھیا ای گرائیآں

اسماء نے فرمایا ہے۔۔۔

مينو تے اک لفظ وی نہيں چنگا لگيا کدی عقل دا استعمال وی کر ليتا کر پراوا

شاہ بھائی نے فرمایا ہے۔۔۔

او خوش رہو جی

ڈفر - DuFFeR نے فرمایا ہے۔۔۔

باوے کے مزار کے سامنے اسکا بی مزار ہونا چائدا اے
تے او کالے رنگ دا ہونا چائدا اے
کالا ماربل نئی ہونا چائدا اے
دفنانے سے پیلے اسکو ای رغڑ دینا چائدا اے
اور دیواروں پہ لکھا ہونا چائدا اے
”دیکھو کتے کا بچہ پیشاب کر رہا ہے“

محمداسد نے فرمایا ہے۔۔۔

یہ تحریر تو ان دی لائن آف فائر دوم سے ماخوذ لگتی ہے :smile:

دوست نے فرمایا ہے۔۔۔

ہاہاہاہاہا
واہ کیا نقل اتاری ہے۔
مولبی کہتے ہیں‌ امریکہ کا جو یار اے
غدار اے
بکواس کرتے ایں
میں‌ کہتا اوں
امریکہ کا جو یار اے
اپنی بہن کا بھی یار اے
جیسے میں اوں

حارث گلزار نے فرمایا ہے۔۔۔

باوا اے، قید یازم اے، میں اوں، ملک کھازم اوں۔ آٹھ سال بوت تنگ کیا اے۔ مزا آیا اے۔

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::میرا پاکستان:: اور اس کے ماتھے پر لکھ دینا چاہئے ”ہور چوپو“
::سعدیہ سحر:: :grin:
::افتخار اجمل بھوپال:: محبت اے جی تہاڈے جئے بزرگاں‌ نی۔۔۔ :smile:
::اسماء::‌ عقل دا استعمال کرن واسطے، عقل دا ہونا وی ضروری اے۔۔۔ :mrgreen:
::شاہ بھائی:: تسی وی خوش تے وسدے رہو۔۔۔ :smile:
::ڈفر::‌ :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
::محمد اسد:: آپ بالکل ٹھیک پہچانے! یہ ہمارے نئے باوے قیدیازم کی زیر طبع کتاب سے ایک اقتباس ہے :mrgreen:
::دوست::‌ :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
::حارث گلزار::‌ اب سارے دوست باجماعت نماز کے بعد دعا کیا کریں کہ نیا باوا قید یازم کہیں دوبارہ صدر نہ بن جائے۔۔۔ اس نے ہمارے ساتھ وہ کرنی ہے جو جھورے کے ساتھ منڈی میں‌ہوئی تھی۔۔۔ :grin:

اسد علی نے فرمایا ہے۔۔۔

بکرے کی ماں کب تک خیر مناے گی۔۔۔

اسد علی نے فرمایا ہے۔۔۔

نہ جانے کیوں مجھے لگ رھا ھے کہ آپ کا نام ای-سی-ایل۔۔یحنی انٹری کنٹرول لسٹ میں شامل ھو جاے گا۔۔۔یشگی مبارکباد۔۔

عبداللہ نے فرمایا ہے۔۔۔

اور بھی غم ہیں زمانے میں مشرف کے سوا :twisted:

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::اسد علی:: خیر مبارک۔۔۔ :grin:

عمر احمد بنگش نے فرمایا ہے۔۔۔

ایک سانس میں‌بتاؤ‌مطلب "اکو سا اچ دس" کہ جھورے کے ساتھ منڈی میں‌کیا ہوا تھا :mrgreen:
مشرف میں‌نے سنا ہے یو اے ای جا رہا ہے کچھ دنوں‌میں، غالباً‌عید کے بعد، تو خیال کرو کہ کہیں‌ائیرپورٹ‌پر اس کے ہتھ نہ چڑ‌جاؤ، :mrgreen:

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::عمر احمد بنگش::‌ جھورے کا قصہ ایک پوری پوسٹ کا متقاضی ہے، ایک سانس میں سنانے کی کوشش کرنے پر جاں بحق ہونے کا اندیشہ ہے۔ ;-)
یواےای میں تو اسے دعا کرنی چاہئے کہ میرے ہتھ نہ چڑھ جائے ایک فیصل آبادی، اوپر سے چھٹی سے تازہ تازہ واپسی۔۔۔ تینبڑ سیک دوں گا کمانڈو میاں‌کا۔۔۔ :twisted:

خرم شہزاد خرم نے فرمایا ہے۔۔۔

ساری باتیں اوپر سے گزر گئی ہیں :razz:

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::خرم شہزاد خرم:: شکر کریں‌ ۔۔۔ گزر گئی ہیں، کہیں گر نہیں‌گئیں۔۔۔ آپ کے اوپر۔۔۔ :mrgreen:

کنفیوز کامی نے فرمایا ہے۔۔۔

میں اس لیے لیٹ آیا ہوں کیوں کہ میں یہ سب لائیو سنتا ہوں جو پڑھنے سے بھی ذیادہ مزے دار ہوتا ہے کیونکہ اس میں سب کچھ ہوتا ہے جو اس میں لکھا ہے۔۔۔۔ہی ہی ہی ہی ہی ہی :smile: :smile:

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::کامی:: لگتا ہے آج کل چاچو سے کافی گپ شپ چل رہی ہے۔۔۔ :mrgreen: ;-)

ابوشامل نے فرمایا ہے۔۔۔

یار جعفر کمال لکھا ہے۔ یقین کرو مزا آ گیا پڑھ کر۔
اسے میں اپنے دوسرے دوستوں سے بھی شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ جیتے رہو

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::ابو شامل:: شکریہ صاحب :smile:

شاہدہ اکرم نے فرمایا ہے۔۔۔

بے چارہ زرداری جعفر کے ہتھے چڑھ گیا
پاگل اے
چریا اے
پر کیا کرے
کُرسی اے
پاگل کر دیندی اے
وڈیاں وڈیاں نُوں
چھڈ پِچھا وچارے دا
جا ریا اے
چلا جائے گا

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::آپی:: :grin:

شاہدہ اکرم نے فرمایا ہے۔۔۔

جی بھائ جی :razz: :razz: :razz:

تبصرہ کیجیے