مجھے خوش آمدید کہیں

تو میرے پیارے بلاگو دوستو ۔۔۔۔ میں‌نے بھی اس حمام میں کپڑے اتارنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بلاگ کے نام سے فکر مند نہ ہوں یہاں‌کوئی سنجیدہ بات نہیں‌ہوگی۔۔۔ کیونکہ اس پر پہلے ہی سب لگے ہوئے ہیں۔۔۔
اللہ نے چاہا تو میں‌آپ سب کو حسب توفیق بور کرتا رہوں گا ۔۔۔
Comments
28 Comments

28 تبصرے:

عدیل نے فرمایا ہے۔۔۔

خوش آمدید

jafar نے فرمایا ہے۔۔۔

بہت مہربانی جناب ۔۔۔۔

بلوُ بلا نے فرمایا ہے۔۔۔

اب آگے کیا کہنا ہے؟؟؟؟

بلوُ بلا نے فرمایا ہے۔۔۔

خوش آمدید

jafar نے فرمایا ہے۔۔۔

شکریہ ۔۔۔۔

ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔

خوش آمدید قبول کرو جی
مانو یا نا مانو دل خوش ہو گیا
مجھے قوی امید ہے کہ یہ ایک ہٹ بلاگ ثابت ہو گا
کم از کم میرے لیے تو ضرور :lol:
پہلا مشورہ یہ ہے کہ کوئی اچھا سا تھیم لگا لو
اور دوسرا مشورہ یہ ہے کہ پوسٹ کا ایڈریس
http://jafar.wordpress.pk?p=999 والا رکھو
اور مزے مزے کی پوسٹیں لکھنا شروع کر دو :)
اور نیک دعائیں بھی

ذيشان اصغر نے فرمایا ہے۔۔۔

اسلام عليكم! :razz:
کیا بات ھے آتے ھی میاں صاحب کی فیکس
لگے رھو بابا جی!

jAfaR نے فرمایا ہے۔۔۔

اوہو ۔۔ پاء جی ۔۔۔ کدھر۔۔۔ دوسری پوسٹ کا کمنٹ ادھر کر دیا ہے۔۔۔۔ آپ کو تو آج ہلٹن کے باہر کوڑے لگنے چاہیئیں۔۔۔۔ :lol:

تانیہ رحمان نے فرمایا ہے۔۔۔

شکر ہے آپ کا دروازہ مل گیا نام دیکھا ۔ تختی الٹی لگائی ہے سیدھی کر لیں ۔ ورنہ میری طرح سے سب واپس چلیں جاہیں گے ۔ پھر کہتے ہیں خواتین اپنے آپ کو معصوم کیوں کہتی ہیں

عمر احمد بنگش نے فرمایا ہے۔۔۔

بہت ہی خوشی ہوئی جی، ابھی ابھی اوپر سے نیچے آپ کی تحریریں پڑھ کر آ رہا ہوں، خوش آمدید، جی آیا نوں، ہر کدے آؤ، پخیر راغلے، اور بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب مزے مزے کی پوسٹیں شروع کر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

شعیب صفدر نے فرمایا ہے۔۔۔

بھائی حمام میں بلاگنگ نہیں کرتے!!

jAfaR نے فرمایا ہے۔۔۔

::عمر:: خوش آمدید۔۔ لوگ نیچے سے اوپر جاتے ہیں اور آپ اوپر سے نیچے :shock:
::شعیب:: جی اچھا جی۔۔۔ بلاگرز کا حمام ہے یہ اس میں کر لیتے ہیں ۔۔۔ بلاگنگ ۔۔۔ :grin:

ماوراء نے فرمایا ہے۔۔۔

تھوڑا سی دیر ہو گئی لیکن پھر بھی۔۔آپ کو اردو بلاگنگ میں خوش آمدید۔ امید ہے لکھتے رہیں گے۔

jAfaR نے فرمایا ہے۔۔۔

جی شکریہ۔۔۔ آنے کا بھی اور پسند کرنے کا بھی۔۔۔ امید ہے کہ چکر لگتا رہے گا۔۔۔ :smile:

spotlesssoul نے فرمایا ہے۔۔۔

Meri bhi aap ki qalamband ki gaye tahareer se pehli baar he samna ho raha hai magar umeed hai ke aagay alfaz ke iss pur-asar zarriye ko istamal karte howe humara samna hota rahe ga..

Aur alfaaz ki iss duniya, jissay hum sab 'blogging' ke naam se jante hain, khush-amdeed

(:

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

خوش‌ آمدید۔۔ آپ کو بھی۔۔۔ میرے مسکین سے بلاگ پر۔۔۔
:mrgreen:

spotlesssoul نے فرمایا ہے۔۔۔

(:

منظرنامہ » جعفر سے شناسائی نے فرمایا ہے۔۔۔

[...] کی دنیا پر چھا گئے۔ آپ نے جب اردو بلاگنگ میں قد م رکھا تو پہلی ہی تحریر میں کچھ ایسے لکھا تھا کہ ”تو میرے پیارے بلاگو دوستو ۔۔۔ [...]

حالِ دل » Blog Archive » سالگرہ نے فرمایا ہے۔۔۔

[...] ہونے کا موقعہ ہے۔ آج کے دن ٹھیک ایک سال پہلے اس بلاگ کی پہلی پوسٹ شائع ہوئی تھی۔ تو یہ بلاگ ٹھیک ایک سال کا ہوگیا ہے۔ اگر [...]

ابن سعید نے فرمایا ہے۔۔۔

حالیہ تحریرِ سالگرہ میں اس کا ربط دے کر یہاں بھی تبصرہ حاصل کرنا مقسود تھا تو یوں ہی سہی۔ اب تو خوش آمدید کہنے کی بھی تک نہیں بنتی۔

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::ابن سعید:: اس ربط کا مقصد صرف یہ تھا کہ لوگ دیکھ لیں کہ میں اپنی کمٹ منٹ پر قائم رہا ہوں، کم ازکم اب تک۔۔۔ :cool:

خرم ابنِ شبیر نے فرمایا ہے۔۔۔

لیں جی یہاں بھی تبصرہ کرنا ہی پڑھا کیونکہ پہلے نہیں کیا ہوا تھا ایک سال پہلے آمد پر ایک سال بعد خوش آمدید :razz:

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::خرم ابن شبیر:: وعلیکم خوش آمدید بھائی جان۔۔۔

بلا امتیاز نے فرمایا ہے۔۔۔

یار میری طرف سے بحی بہت بہت خوش آمدید
امید ہے کہ تم ایک اچھآ اضافہ ثابت ہو گے۔۔
(:

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

اچھا ابھی بھی 'ہوں' گا
ہوچکا ہوں۔۔۔ :mrgreen:

امتیاز نے فرمایا ہے۔۔۔

اوءے ابھی تک تم صرف برے ثآبت ہو سکے ہو
اس لیے کہا کہ اچھا اضآفہ ثابت ہو گے۔۔
کیونکہ میں امید کا دامن کبھی نہیں چھوڑتا۔۔۔
(:

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

:؛امتیاز:: ہوتی آئی ہے کہ اچھوں‌کو برا کہتے ہیں
:mrgreen:

انقلاب زندہ باد - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز نے فرمایا ہے۔۔۔

[...] زندہ باد انقلاب زندہ باد جعفر فروری 2009 سے اردو بلاگنگ میں ہیں یہ تحریر ان کے بلاگ سے [...]

تبصرہ کیجیے