رنگ گورا کرنے کے طریقے

11 تبصرے:
- DuFFeR - ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ویسے تو ساری پوسٹ ایز آلویز (الٹرا نہیں) فٹو فٹ ھے پر
ہم نے بیوٹی پارلر سے تیار ہوکے آئی خواتین کو جب بھی ایک دن بعد دیکھا تو ان کی عمر اور رنگ میں دس سال اور نوے فیصد کا فرق تھا
تو اس پوسٹ کی جان ھے
باقی تبصرہ بعد میں ، کریم لگانے کے :ڈ -
December 21, 2012 at 6:23 PM
- فضل دین نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ایسے ایک بات دماغ میں آرہی کہ گورا ہونے کی کریمیں ہم جیسے "امانت چنّوں" کے جذبات کا کھلم کھلا اتیا چار ہے۔۔ شائد ڈس کریم اینیشن اس طرزِ زندگی کو ہی کہتے ہیں۔۔ سواد آگیا۔
-
December 21, 2012 at 9:49 PM
- زینب بٹ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بلیک کافی والی ترکیب میں بھی آزماؤں گی لیکن اگر کافی نا ملی تو توے کی کس اتار کے کریم میں مکس کروں لوں ؟
-
December 21, 2012 at 11:55 PM
- عمران اقبال نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت اعلیٰ استاد جی۔۔۔ بہت اعلیٰ۔۔۔
-
December 22, 2012 at 12:06 AM
- احمد عرفان شفقت نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جعفر، آپ بہت اچھا لکھتے ہو۔
-
December 22, 2012 at 7:30 AM
- افتخار اجمل بھوپال نے فرمایا ہے۔۔۔
-
باقی باتیں ایک طرف مجھے تو دو باتوں کی فکر لگ گئی ہے ۔ ایک یہ کہ شیخ کب سے گورے ہونے لگے اور دوسری اس لڑکے کی جو داہنے حاشیئے میں ایک ہاتھ پر نمعلوم کب سے کھڑا ہے
-
December 22, 2012 at 9:48 AM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
رنگ گورا کرنے کا ایک اور بھی ٹوٹکا تھا یار،جو لیلیٰ نے اپنے پہ آزمانے کی بجائے مجنوں میاں پہ جا آزمایا اور کمال کی بات یہ کہ انتہائی کامیاب بھی رہا۔ اچھا بھلا سا نام تھا اِس ٹوٹکے کا،ہورے یاد کیوں نی آ ریا
-
December 22, 2012 at 4:03 PM
- dr Raja Iftikhar Khan نے فرمایا ہے۔۔۔
-
رنگ گورا کرنے کےچکر میں آپ نے ذات پات کو بھی لتاڑ دیا، خیر ادھر اٹلی میں رنگ سانولانے کےلئے ٹونے ٹوٹکے اور کریمیں استعمالی جاتی ہیں، اگلے دن ایک پاکستانی بی کہہ رہی تھی کہ میاں میرا سانولا رنگ ہی تو بھاگیا ادھر بندوں کو، ہن ایتھے مرئے کوئی
-
December 22, 2012 at 6:53 PM
- Behna Ji نے فرمایا ہے۔۔۔
-
السلام علیکم
اچھے سبق سکھا ئے آپ نے جعفر بھائ،
''ایک عام تاثّر یہ بھی ہے کہ دودھ وغیرہ پینے سے رنگ گورا ہوجاتا ہے یہ بالکل غلط تاثّر ہے۔ ایسی بات ہوتی تو سارے کٹّوں کا رنگ پولر بئیر جیسا ہوجاتا جو کہ نہیں ہوا لہذا اس فریب میں مت آئیے''
آپ کی اس دلیل نے تو جہالت اور فریب کے تمام پردے چاک کر ڈالے - -
December 25, 2012 at 12:36 AM
- gdfh نے فرمایا ہے۔۔۔
-
دودھ پینے سے رنگ گورا ہوتا تو کٹے کالے نہیں بلکہ چٹے ہوتے.
-
October 10, 2013 at 6:43 PM
- gdfh نے فرمایا ہے۔۔۔
-
میں نے بھی کئی بار خواتین کو بیوٹی پارلر سے تیار ہو کر آتے دیکھا ہے. جن کا منہ گورا اور پاؤں کالے ہوتے ہیں
-
October 10, 2013 at 6:46 PM