سپہ سالار کی ڈائری

21 تبصرے:
- آم اچار نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اعلی تحریر۔
اس موضوع پر جعفر ہی لکھ سکتا تھا اور کیا کمال لکھا ہے۔
موضوع کا حق ادا ہو گیا -
October 3, 2015 at 10:34 AM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
شیطان ہمیں یہ صحیفہ شئیر کرنے سے روکے گا لیکن ہم اسکی شمعیں و اجالا ٹویٹر پر موجود کرپٹ لٹیروں کی اصلاح واسطے دور دور تک پھیلائیں گے.
-
October 3, 2015 at 10:51 AM
- خاور کھوکھر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب -
October 3, 2015 at 10:55 AM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
زبردست۔کیا نقشہ کھینچا ہے۔جب بھی لکھتے ہیں کمال کردیتے ہیں۔مجھے تو لگتا. ہے یہ آپکی تحریر ہے ہی نہیں بلکہ بذریعہ کشف آپ تک پہنچی تاکہ امت ہمارے سپہ سالار کی عظمت کو جانے اور کفار کے دل سہم جائیں۔
-
October 3, 2015 at 10:56 AM
- Khawaja نے فرمایا ہے۔۔۔
-
واہ استاد محترم
اعلیٰ تحریر
لکھتے رہیں اور فیضیاب کرتے رہی -
October 3, 2015 at 11:11 AM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہاہاہاہاہا بہت ہی اعلی تحریر ہے استاد محترم م
-
October 3, 2015 at 11:27 AM
- جواد مقصود نے فرمایا ہے۔۔۔
-
Naqal Khor Jafar
http://theprecambrian.blogspot.com/2015/09/blog-post.html -
October 3, 2015 at 11:46 AM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
واقعی برطانیہ دی ملکہ لگے او استاد جی
-
October 3, 2015 at 11:47 AM
- Asim Ikram نے فرمایا ہے۔۔۔
-
واہ جعفر بھائی واہ، یہ تو کمال ہی کردیا، ایسے موضوع پر اس شگفتہ انداز میں شاید آپ ہی لکھ سکتے ہیں، بہت خوب
-
October 3, 2015 at 12:00 PM
- اناالحق Anaulhaq نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کوزے میں سمندر بند کردیا مگر پھر بھی
حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا-
سالاراعظم کی مدح اوروزیراعظم کی ہجو صفحات ختم ہوجائیں یہ ختم نہیں ہوسکتے
پھربھی ایمان تازہ کرنے کا شکریہ اب میں رات کو گیٹ کو تالہ لگائے بغیر سو سکتا ہوں کیونکہ ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے -
October 3, 2015 at 12:23 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہترین تحریر۔۔ مگر انصاف کا تقاضہ تو یہ تھا کہ بلاگ کہ اختتام پہ (جاری ہے ) لکھا ہوتا۔ ایسی عالیقدر ہستی کے فضائل ہر دوسرے تیسرے دن یا ہفتہ وار بنیاد پر عوام الناس تک پہنچنے چاہیے
-
October 3, 2015 at 1:21 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
علمی سرقه
-
October 3, 2015 at 9:02 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
حاجی ثناءاللہ کی ڈائری باکمال تھی تو یہ تحریرلاجواب.اللہ کرے زور قلم اور زیادہ.
-
October 3, 2015 at 9:03 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت ہی اعلی.
-
October 3, 2015 at 11:54 PM
- Amin Pakistani نے فرمایا ہے۔۔۔
-
Bohot khoob
-
October 4, 2015 at 12:01 AM
- عدنان جبار نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اکھ لگ گئی سی یار!!
بہت عرصے سے اتنی بیساختہ ہنسی کبھی نہیں آئی
طبعیت پر چھائی بیزاری اور وحشت کا شافی علاج
تسیں گریٹ او جناب -
October 4, 2015 at 8:20 AM
- shuaib Azhar نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کاش میں کبھی لکھائی میں آپ کے پاسنگ ہی ہو پاؤں، بہت ہی عمدہ، بہت ہی عمدہ
-
October 4, 2015 at 12:33 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
واہ ، واہ اور۔ واہ
-
October 21, 2015 at 5:17 AM
- Sufyan Ahmad Sufi نے فرمایا ہے۔۔۔
-
واہ واہ بہت ہی عمدہ
-
November 23, 2015 at 8:29 AM
- Abdul Qadoos نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بھائی کہنا کیا چاہتے ہو؟
-
May 28, 2016 at 9:19 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کیا زیادتی ہے کہ اتنی تاخیر سے یہ تحریر پڑھ رہا ہوں. بہت عمدہ فیضان اگر کہیں تھوک میں میسر آئے تو ہفتہ وار دبئی سے پاکستان سفر کا بندوبست کرا دیا کریں
-
November 27, 2016 at 6:30 PM