حاجی ثناءاللہ کی ڈائری

28 تبصرے:
- علی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
عنوان سارے پاکستانیوں کی ڈائری بھی رکھ دیتے ہو کوئی خاص مزائقہ نہیں تھا۔
-
May 30, 2014 at 5:40 PM
- Pervaiz نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت خوب ، استاد جی۔ ویسے تو نو کمنٹس بھی کہتے ہیں کمنٹ ہی ہے، پر یہ ضرور کہوں گا ، کہ ہمیں بھی ایسے اصحاب کے نقش قدم پہ چلتے ہوئے کار ثواب کے زیادہ سے زیادہ مواقع کیش کرنے چاہیں۔
-
May 30, 2014 at 5:50 PM
- rdugardening.blogspot.com نے فرمایا ہے۔۔۔
-
استاد جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بار بار وظیفے کا ذکر کرتے لگتا ہے کی فیصل آباد یاد آ رھا ہے
-
May 30, 2014 at 6:06 PM
- Saif نے فرمایا ہے۔۔۔
-
شاندار ڈائری تھی۔۔۔۔۔ بہت عرصے بعد کوئی منفرد چیز پڑھنے کو ملی۔
-
May 30, 2014 at 6:34 PM
- اناالحق Anaulhaq نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ماشا اللّہ روح تک تازہ ہوگئی ایسے ایمان افروز بلاگ اکثر لکھا کریں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے
یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے -
May 30, 2014 at 7:20 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
Salutes on this wonderful piece. Ustad ji I can't say enough thanks!
-
May 30, 2014 at 7:26 PM
- zahid نے فرمایا ہے۔۔۔
-
Kamal Ker dia app nain such likh ker
-
May 30, 2014 at 7:39 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
علماء دین اور اولیاء کرام پر ایسی لعن طعن کرتے آپکو آخرت یاد نہیں آئی؟ اس ملک کا کچھ نہیں ہو سکتا اور فیصل آبادیوں کا تو بس اللہ ہی حافظ ہے-توبہ توبہ
کیا زمانہ آگیا ہے -
May 30, 2014 at 7:46 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بے حد جاندار بلاگ پڑھنے کو ملا ، منافقت کو شاید اس سے زیادہ بہتر انداز میں بیان نہیں کیا جاسکتا تھا. خوش رہیے
-
May 30, 2014 at 8:02 PM
- محمد عبداللہ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
پرفیکٹ تصویر پینٹ کی پاکستان کے حاجی ثناءاللہ وں کی
ہاتھ میں تسبیح پکڑ کے ملازمین کا شجرہ درست فرما رے ہوتے اور ساتھ ہی گاہکوں کو اپنے حج اور عمروں کی تعداد بتا رے ہوتے -
May 30, 2014 at 9:36 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ڈائری تو حاجی ثناء اللہ کی ہے مگر لکھ جیسے، کندھوں پر سوار فرشتوں نے رکھی ہو۔
-
May 30, 2014 at 9:57 PM
- Attiq نے فرمایا ہے۔۔۔
-
Aksar Haji sana ullah type logo pe bilkul fit aati hy ye diary.
Chori to nhi k?? -
May 30, 2014 at 10:27 PM
- عمیر ملک نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کمنٹ لکھ کے مٹا دیا ہے کہ آپکی پوسٹوں کے بعد کچھ بھی لکھنا فضول ہوتا ہے۔۔ تعریف تو بار بار کرنے کی ضرورت ہی نہیں۔۔ وہ تو بائی ڈیفالٹ وصول لیا کریں بس۔
-
May 30, 2014 at 11:45 PM
- Dohra Hai نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یار اُستاد کمال کی ڈائری باقیوں کا تو پتا نہیں بس پر اپنے فیصل آباد کے آٹھ بازاروں کے ہر حاجی پر فِٹ بیٹھتی یہ کہانی۔ پر اُستاد ایک جگہ تو نے بہت بڑی ڈنڈی ماری میں تو ایسے جِتنے حاجیوں کو جانتا ہوں وہ فوج کی حکومت کی کبھی بات نہیں کرتے وہ تو ایک پیارے کو ووٹ دیتے ہیں پر ٹیکس نہیں دیتے۔ مشرف دور میں ڈنڈے سے ٹیکس لیا گیا تو بہت روئے تھے ججاج کرام۔
-
May 30, 2014 at 11:55 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
السلام علیکم
بہت عمدہ تحریر جعفر بھائ. بلکہ پھڑکدار ہے. طنز کی وہ کاٹ ہے کہ نظر بھی نا آئے اور بندہ شہید بھی ہوتا جائے.
دامن پہ کوئ چھینٹ نا خنجر پہ کوئ داغ
تم طنز کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
اتنے دنوں بعد آپ کو پڑھا اور ساری لیٹ نکل گئ آج : ) -
May 31, 2014 at 12:54 AM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہا ہا ۔۔ اُستاد جاگ اُٹھا ۔۔ ویلکم بیک ۔۔۔۔ اسِ پوسٹ کو مذہبی نہیں اخلاقی طور پر سمجھا جائے تو زیادہ بہتر سمجھ میں آئے گی ۔۔
-
May 31, 2014 at 2:22 AM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اس تحریر کی رو سے نان حاجی ثناءاللہ تو کہیں پائے ہی نہیں جاتے- سارے ہی حاجی ثنا اللہ ہیں-
ایک اور مزے کی بات . . کہ اس پوسٹ کو ذہن میں رکهتے ہوئے آپ کسی کو بهی زیرِ لب . . حاجی ثناء اللہ کہہ کر دل میں انجوائے کرسکتے ہیں - -
May 31, 2014 at 3:12 AM
- ڈاکٹر جواد احمد خان نے فرمایا ہے۔۔۔
-
عمدہ طنز ہے۔۔۔
-
May 31, 2014 at 4:47 AM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اس تحریر کی تعریف اگر میں اپنے الفاظ میں کروں تو یہ سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہوگا۔
-
May 31, 2014 at 5:33 AM
- Waseem Rana نے فرمایا ہے۔۔۔
-
او لالے ۔۔۔فیصل آباد کے حاجیوں کی تو۔۔۔! تو نے لال کر دی ۔۔۔۔ چھا گئے استاز جی ۔۔۔۔
-
May 31, 2014 at 11:23 AM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
محترم ہمیں آئینہ دکھانے کا بُہت شُکریہ ۔۔
حاجی ثناءاللہ۔۔۔۔ -
May 31, 2014 at 11:35 AM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یہ غازی یہ تیرے پُراسرار بندے۔۔۔
-
May 31, 2014 at 6:49 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یہ مردوں کی وہ قسم ہے جو ماں کے سگے بھی نہیں، ورنہ "راجہ گدھ" کے مطابق ماں کے یار والی اصطلاح بڑی فِٹ بیٹھتی ہے۔
بیوی کو بھی مذہبی بلیک میلنگ، اور عقلِ کُل
پاکستان کے زوال کی اصل وجہ آپ نے اب پکڑی جعفر بھائی
خوش رہیں -
June 4, 2014 at 8:16 AM
- Rai Azlan نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یہ اتنے مصروٖ آمی کو ڈائیری لکھنے کا ویل کیسے مل گیا میں یہ سوچ رہا ہوں بس۔
-
June 7, 2014 at 10:00 PM
- Lahore Love نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت خوب جعفر - بہت ہی خوب
-
May 8, 2015 at 8:48 PM
- ٹوٹ بٹوٹ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت خوب...اعلی الفاظ نہیں داد کے لیے...گونگی داد قبول کریں...!!
-
May 8, 2015 at 9:01 PM
- Sufyan Ahmad Sufi نے فرمایا ہے۔۔۔
-
Just Awesome
-
January 2, 2016 at 12:02 PM
- dr Raja Iftikhar Khan نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یہاں سارے ہی حاجی ثناء اللہ ہیں، ، بہت ہی اعلیٰ عکاسی ہمارے ماحول کی،
-
May 25, 2016 at 5:14 PM