سٹین لیس سٹیل وُضو
11 تبصرے:
- آم اچار نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اس تحریر نے چوہدری صاحب کی سوانح کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ عبدالمنان سے لالےموسے تک ایک ایک جملہ زور دار قہقہے کا موجب
اللہ کرے زورِ فن اور زیادہ - April 9, 2016 at 1:43 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہاہاہاہا
استادجی بس کر جاو اینا ہنسیاں واں کہ ہُن اکھاں چوں پانی نکل آیا اے،
تے بُرا ای حال ہو گیا جے ۔
سواد آ گیا پڑھ کے اعلی طنز لِخیا جے جنابو ہسدے وسدے رہوو - April 9, 2016 at 1:48 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جعفر صاحب طنز و مزاح کی دنیا کے بے تاج بادشاہ ہیں. اتنا راک سالڈ مزاح لکھنا انہی کے قلم کا کمال ہے.
- April 9, 2016 at 3:26 PM
- dr Raja Iftikhar Khan نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یہ کردار ہمارے ہاں عام پایا جاتا ہے، آپ نے ایک معاشرتی المیہ کو طنزیہ انداز میں بیان کردیا۔
- April 9, 2016 at 6:34 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
چوہدری جنرل سٹور ھاھاھاھاھاھاھاھاھا
- April 9, 2016 at 7:29 PM
- منیر عباسی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
استاجی
بہت عرصے بعد آپ کی کسی تحریر پر تبصرہ کرنے کی بے ادبی کر رہا ہوں۔
جوید چوہدری سیریز کی یہ اب تک کی سب سے بہتری تحریر لگی مجھے، یہاں تک کہ اس نے زہریہ ٹاون والی تحریر کو پیچھے ہٹا دیا۔ بہت خوب لکھا آپ نے ۔
ان بریکیبل وضو کی میتھ کو اسی طرح کی تحاریر سے توڑا جا سکتا ہے، کیونکہ ڈریکٹ کنفرنٹیشن والا میرا طریقہ جو ہے، وہ اکثر مخاطب کو اپنے موقف پر زیادہ مضبوطی سے جمے رہنے کی ترغیب دیتا ہے۔
میرا خیال ہے ان بریکیبل وضو کی میتھ کا کسی نہ کسی طریقے سے سُپر ہیرو کے تصور سے کوئی تعلق ہے۔
ہمارا معاشرہ ہمہ وقت سُپر ہیروز کی تلاش میں رہتا ہے۔ یہ سُپر ہیروز انھیں اپنے مسائل سے نکالنے، دوسروں کے لئے مسائل بنانے اور کسی مسئلے کی صورت میں قربانی کا بکرا بننے کے لئے چاہئے ہوتے ہیں۔
ہر ایک یا تو خود سُپر ہیرو بننا چاہتا ہے ، یا کسی سُپر ہیرو کا آسرا لینا چاہتا ہے اور اس طرح سُپر ہیومن کی تلاش میں ہم اپنے اندر کے اور آس پاس کے ہیومنز کو بھول گئے ہیں۔
شائد اسی لئے مرحوم اشفاق احمد صاحب نے بابوں کو تلاشنے والوں سے مخاطب ہو کر بہت کچھ کہا ہے۔ - April 9, 2016 at 10:16 PM
- جواد مقصود نے فرمایا ہے۔۔۔
-
تُتا تمینہ۔
- April 10, 2016 at 11:49 AM
- Sufyan Ahmad Sufi نے فرمایا ہے۔۔۔
-
هاهاهاهاهاهاه آوٹ سٹینڈنگ بلاگ....میں دن میں ایک بار استاد جی کا کوئی نہ کوئی ایک بلاگ ضرور پڑهتا ہوں کئی بلاگ تو اتنی بار پڑهے ہیں کہ بس ...پهر بهی ہر بار پرانا بلاگ پڑهنے پر بهی اک نیا لطف آتا ہے
- April 10, 2016 at 2:08 PM
- AQIB نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت خوب استادم۔
- April 11, 2016 at 12:44 PM
- Asim Ikram نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کمال کردیا صاحب، خدا جانے کہاں بیٹھ کر سوچتے ہیں آپ، ایسے بے ساختہ استعارے اور ایسی دامن گیر اصطلاحات کہ کیا کہنے، چوہدری صاحب کی جو کامیابیاں آپ نے بیان کی ہیں اس کے سامنے ان کی اپنی بیان کردہ کامیابیاں نہایت بودی معلوم ہوتی ہیں، کاش اپنا کالم لکھنے سے پہلے انہوں نے آپ سے مشاورت کی ہوتی۔ مجھے یہ کہنے کی اجازت دیجئے کہ اردو بلاگ نگاری کا تذکرہ آپ کی تحریروں کے بغیر بالکل ادھورا ہے
- April 13, 2016 at 10:23 AM
- wisal ahmad نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہترین لکھا ھے . میں نہ تو لکھاری ھو اور بلاگر
لیکن ایک اچھے تحریر کی تعریف نہ کرنا خیانت اور بخل ہی ھے ..
ڈھیروں داد - April 13, 2016 at 1:29 PM