ذرا یہ بھی دیکھئے!!!



لاہور میں بسنت کے موقع پر ”اسلامی جمہوریہ پاکستان“ کے زندہ دلان لاہور کا موج میلہ ۔۔۔۔ سرخ دائرے پر غور کیجے ذرا۔۔۔
Comments
21 Comments

21 تبصرے:

عبدالقدوس نے فرمایا ہے۔۔۔

ایک معصوم بچی بھی ہلاک ہوئی تھی سُنا ہے انہوں نے گورنر پر مقدمہ کردیا ہے

شازل نے فرمایا ہے۔۔۔

یہ کیا ہے
میرے خیال میں تو دوا کی بوتل لگ رہی ہے :shock:

کامران اصغر کامی نے فرمایا ہے۔۔۔

سب کچھ چھوڑو ان کی شکلوں پر غور کرو ڈر کے مارے کیا بن رہی ہیں :evil: :twisted: جی ھاں۔۔۔۔

خاور نے فرمایا ہے۔۔۔

پوا کہتے هیں جی پنجاپی میں اس کو

یعنی پونی بوتل ایک بٹا چار بوتل شراب کی کو پرانے زمانے میں جب ٹھیکے هوا کرتے تھے
میں جس نے که کبھی شراب چکھ کر نهیں دیکھی هے
کبھی کبھی اس قسم کے پوے پاکستان لے کر جاتا هوں اپنے گاؤں میں کچھ پینے والوں کے لیے

غفران نے فرمایا ہے۔۔۔

شراااااااب :shock:

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::عبدالقدوس:: کیا فرق پڑتا ہے جناب گورنر کو بچی کے مرنے سے اور ایسے مقدمے تو ہوتے ہی رہتے ہیں۔۔۔ آپ ایک سگنل بھی توڑ کے دکھا دیں تو آپ کو لگ پتہ جائے گا۔۔۔ انہی لوگوں کے لئے تو ملک بنا تھا یہ۔۔۔ لہذا اب بھگت رہے ہیں ہم اور آپ اور بھگتیں کی ہماری آنے والی نسلیں ۔۔۔ ہور چوپو۔۔۔

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

:؛شازل:: جی ہاں ، دوائی ہی ہے ، درد دل کے ماروں کے لئے ۔۔۔ :grin:
::کامران:: :mrgreen: :mrgreen:
::خاور:: خوش آمدید جناب۔۔ پوری تاریخ بیان کردی آپ نے تو پووں کی ۔۔۔ :grin:
::غفران:: خوش آمدید ۔۔ جواب درست ہے اور یہ واٹر کولر۔۔۔۔ کے ساتھ پڑا ہو گلاس آپ کا ہوا۔۔۔۔ :grin: :grin:

محمد وارث نے فرمایا ہے۔۔۔

اس پر لاحول ہی پڑھی جا سکتی ہے سو پڑھ دیتے ہیں، لا حول و لا قوۃ الا باللہ

:grin:

انا نے فرمایا ہے۔۔۔

دیکھنے سے تو واقعی کچھ پلے نا پڑا لیکن تبصروں سے علم ہوا کہ بات ھورھی ہے ام الخبائث کی۔۔
وارث سے میں متفق ہوں کہ اس پر لاحول ہی پڑھی جا سکتی ہے

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::وارث:: جی بالکل درست کہا، شاید آپ نے یہ بات نوٹ کی ہو کہ پاکستان ایسے کھلے عام شراب کی نمائش نہیں ہوتی تھی، کم ازکم میں نے تو اپنی ہوش میں نہیں دیکھی، کیا یہ ”اعتدال پسند روشن خیالی“ کا شاخسانہ ہے یا کچھ اور؟؟؟؟
::انا:: اور میں آپ سے متفق ہوں۔۔۔ :razz:

شعیب سیعد شوبی نے فرمایا ہے۔۔۔

اس تصویر سے یہ بات بھی علم میں آئی کہ اس قسم کے لونڈے صرف کراچی میں ہی نہیں لاہور میں بھی پائے جاتے ہیں۔ لیکن اس طرح کھلے عام پہلی بار دیکھا ہے۔ :shock:

ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔

اور پیچھے والا بندہ جسکی شکل نظر نہیں آ رہی
وہی دیکھ رہا ہے

ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔

گرائپ واٹر ہی تو ہے
تم تو پیچھے ہی پڑ گئے
پی لینے دو
بچے ہیں
کب تک پئیں گے؟
دانت نکل آئیں تو چھوڑ دیں گے
دانت نکلنے سے یاد آیا
پچھلے والے کو دیکھو تو یوں لگے اسکا شو شو نکل آیا ہے

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::شعیب:: جی اب تو ہر جگہ پائے جارہے ہیں اس طرح کے لونڈے ۔۔۔ :shock:
::ڈفر:: ہاہاہا۔۔۔ کدھر غائب ہیں سرکار اتنے دن سے۔۔۔
ان کے دانت نکلیں یا نہ نکلیں جنہیں گولیاں لگتی ہیں ان کی زبانیں باہر نکل آتی ہیں۔۔
:???: :???:

عمر احمد بنگش نے فرمایا ہے۔۔۔

دیکھ لیا، لعنت بھی بھیج دی ان نوجوانوں‌پر، نوجوان تو نہیں‌کوئی اور ہی مخلوق لگ رہے ہیں‌مجھے تو، زرا شکلیں‌ تو دیکھو ان کی، اور پھر دل کے اخلاص سے ان پر بھی لعنت بھیج دی، جنھوں‌نے انھیں‌اتنی آزادی دے رکھی ہے۔ سب کچھ کر لیا، کچھ اور کرنا ہے تو بتاؤ :mrgreen:
ویسے یہ ملتی کدھر سے ہے :mrgreen:

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

:؛عمر:: یار ایسوں کو آزادی کوئی نہیں‌ دیتا یہ ویسے ہی مادر پدر آزاد ہوتے ہیں۔۔۔ جیسے ہمارے بہادروں‌کے بہادر، دنیا کے سب سے عظیم کمانڈو جناب مشرف عرف تیرا کیا ہوگا کالیا، تھے۔۔۔
جہاں تک ملنے کا سوال ہے جہاں میں ہوں وہاں تو ہر جگہ ہی ملتی ہے۔۔۔ :mrgreen: :mrgreen:
آپ کے شہر کا پتہ نہیں۔۔۔ ویسے کرنی کیا ہے۔۔۔ اچھا اچھا۔۔۔ کھانسی کا علاج کرنا ہے۔۔۔ :grin: :grin:

عمر احمد بنگش نے فرمایا ہے۔۔۔

:mrgreen: ہو سمجھدار

عمر احمد بنگش نے فرمایا ہے۔۔۔

میرے شہر میں تو کھانسی کا شربت لینے جاو تو سٹور والا تین دفعہ بتاتا ہے کہ اس سے نیند بھی آتی ہے :oops:

Alien نے فرمایا ہے۔۔۔

آہ ۔۔۔ اچھا آپ نے ویسے کبھی ٹرائی کی ہے ؟

uncletom نے فرمایا ہے۔۔۔

یہ بوتل اسطرح کی کیوں‌ ہے ہمارے یہاں تو میں نے اکثر دیکھی ہیں شراب کی بوتلیں اور ایک بھی اسطرح‌ کی نہیں دیکھی شاید اسی کو دیسی والی کہتے ہیں‌ :mrgreen:

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::alien:: خوش آمدید ۔۔۔۔ کیا ٹرائی کرنے کے بارے میں پوچھا ہے آپ نے۔۔۔ سیرپ یا گولیاں ۔۔۔ :mrgreen:
::انکل:: خوش آمدید ۔۔۔ اس بارے میں میرا علم محدود ہے۔۔۔ :shock:

تبصرہ کیجیے