ذرا یہ بھی دیکھئے!!!
لاہور میں بسنت کے موقع پر ”اسلامی جمہوریہ پاکستان“ کے زندہ دلان لاہور کا موج میلہ ۔۔۔۔ سرخ دائرے پر غور کیجے ذرا۔۔۔
21 تبصرے:
- عبدالقدوس نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ایک معصوم بچی بھی ہلاک ہوئی تھی سُنا ہے انہوں نے گورنر پر مقدمہ کردیا ہے
- March 22, 2009 at 7:09 PM
- شازل نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یہ کیا ہے
میرے خیال میں تو دوا کی بوتل لگ رہی ہے :shock: - March 22, 2009 at 7:26 PM
- کامران اصغر کامی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
سب کچھ چھوڑو ان کی شکلوں پر غور کرو ڈر کے مارے کیا بن رہی ہیں :evil: :twisted: جی ھاں۔۔۔۔
- March 23, 2009 at 3:26 AM
- خاور نے فرمایا ہے۔۔۔
-
پوا کہتے هیں جی پنجاپی میں اس کو
یعنی پونی بوتل ایک بٹا چار بوتل شراب کی کو پرانے زمانے میں جب ٹھیکے هوا کرتے تھے
میں جس نے که کبھی شراب چکھ کر نهیں دیکھی هے
کبھی کبھی اس قسم کے پوے پاکستان لے کر جاتا هوں اپنے گاؤں میں کچھ پینے والوں کے لیے - March 23, 2009 at 5:17 AM
- غفران نے فرمایا ہے۔۔۔
-
شراااااااب :shock:
- March 23, 2009 at 5:22 AM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::عبدالقدوس:: کیا فرق پڑتا ہے جناب گورنر کو بچی کے مرنے سے اور ایسے مقدمے تو ہوتے ہی رہتے ہیں۔۔۔ آپ ایک سگنل بھی توڑ کے دکھا دیں تو آپ کو لگ پتہ جائے گا۔۔۔ انہی لوگوں کے لئے تو ملک بنا تھا یہ۔۔۔ لہذا اب بھگت رہے ہیں ہم اور آپ اور بھگتیں کی ہماری آنے والی نسلیں ۔۔۔ ہور چوپو۔۔۔
- March 23, 2009 at 12:12 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
:؛شازل:: جی ہاں ، دوائی ہی ہے ، درد دل کے ماروں کے لئے ۔۔۔ :grin:
::کامران:: :mrgreen: :mrgreen:
::خاور:: خوش آمدید جناب۔۔ پوری تاریخ بیان کردی آپ نے تو پووں کی ۔۔۔ :grin:
::غفران:: خوش آمدید ۔۔ جواب درست ہے اور یہ واٹر کولر۔۔۔۔ کے ساتھ پڑا ہو گلاس آپ کا ہوا۔۔۔۔ :grin: :grin: - March 23, 2009 at 12:19 PM
- محمد وارث نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اس پر لاحول ہی پڑھی جا سکتی ہے سو پڑھ دیتے ہیں، لا حول و لا قوۃ الا باللہ
:grin: - March 23, 2009 at 5:44 PM
- انا نے فرمایا ہے۔۔۔
-
دیکھنے سے تو واقعی کچھ پلے نا پڑا لیکن تبصروں سے علم ہوا کہ بات ھورھی ہے ام الخبائث کی۔۔
وارث سے میں متفق ہوں کہ اس پر لاحول ہی پڑھی جا سکتی ہے - March 24, 2009 at 9:40 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::وارث:: جی بالکل درست کہا، شاید آپ نے یہ بات نوٹ کی ہو کہ پاکستان ایسے کھلے عام شراب کی نمائش نہیں ہوتی تھی، کم ازکم میں نے تو اپنی ہوش میں نہیں دیکھی، کیا یہ ”اعتدال پسند روشن خیالی“ کا شاخسانہ ہے یا کچھ اور؟؟؟؟
::انا:: اور میں آپ سے متفق ہوں۔۔۔ :razz: - March 25, 2009 at 12:23 PM
- شعیب سیعد شوبی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اس تصویر سے یہ بات بھی علم میں آئی کہ اس قسم کے لونڈے صرف کراچی میں ہی نہیں لاہور میں بھی پائے جاتے ہیں۔ لیکن اس طرح کھلے عام پہلی بار دیکھا ہے۔ :shock:
- March 25, 2009 at 6:02 PM
- ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اور پیچھے والا بندہ جسکی شکل نظر نہیں آ رہی
وہی دیکھ رہا ہے - March 25, 2009 at 6:44 PM
- ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
گرائپ واٹر ہی تو ہے
تم تو پیچھے ہی پڑ گئے
پی لینے دو
بچے ہیں
کب تک پئیں گے؟
دانت نکل آئیں تو چھوڑ دیں گے
دانت نکلنے سے یاد آیا
پچھلے والے کو دیکھو تو یوں لگے اسکا شو شو نکل آیا ہے - March 25, 2009 at 6:44 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::شعیب:: جی اب تو ہر جگہ پائے جارہے ہیں اس طرح کے لونڈے ۔۔۔ :shock:
::ڈفر:: ہاہاہا۔۔۔ کدھر غائب ہیں سرکار اتنے دن سے۔۔۔
ان کے دانت نکلیں یا نہ نکلیں جنہیں گولیاں لگتی ہیں ان کی زبانیں باہر نکل آتی ہیں۔۔
:???: :???: - March 25, 2009 at 6:51 PM
- عمر احمد بنگش نے فرمایا ہے۔۔۔
-
دیکھ لیا، لعنت بھی بھیج دی ان نوجوانوںپر، نوجوان تو نہیںکوئی اور ہی مخلوق لگ رہے ہیںمجھے تو، زرا شکلیں تو دیکھو ان کی، اور پھر دل کے اخلاص سے ان پر بھی لعنت بھیج دی، جنھوںنے انھیںاتنی آزادی دے رکھی ہے۔ سب کچھ کر لیا، کچھ اور کرنا ہے تو بتاؤ :mrgreen:
ویسے یہ ملتی کدھر سے ہے :mrgreen: - March 25, 2009 at 7:39 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
:؛عمر:: یار ایسوں کو آزادی کوئی نہیں دیتا یہ ویسے ہی مادر پدر آزاد ہوتے ہیں۔۔۔ جیسے ہمارے بہادروںکے بہادر، دنیا کے سب سے عظیم کمانڈو جناب مشرف عرف تیرا کیا ہوگا کالیا، تھے۔۔۔
جہاں تک ملنے کا سوال ہے جہاں میں ہوں وہاں تو ہر جگہ ہی ملتی ہے۔۔۔ :mrgreen: :mrgreen:
آپ کے شہر کا پتہ نہیں۔۔۔ ویسے کرنی کیا ہے۔۔۔ اچھا اچھا۔۔۔ کھانسی کا علاج کرنا ہے۔۔۔ :grin: :grin: - March 25, 2009 at 8:10 PM
- عمر احمد بنگش نے فرمایا ہے۔۔۔
-
:mrgreen: ہو سمجھدار
- March 26, 2009 at 2:52 AM
- عمر احمد بنگش نے فرمایا ہے۔۔۔
-
میرے شہر میں تو کھانسی کا شربت لینے جاو تو سٹور والا تین دفعہ بتاتا ہے کہ اس سے نیند بھی آتی ہے :oops:
- March 26, 2009 at 2:55 AM
- Alien نے فرمایا ہے۔۔۔
-
آہ ۔۔۔ اچھا آپ نے ویسے کبھی ٹرائی کی ہے ؟
- March 30, 2009 at 11:38 PM
- uncletom نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یہ بوتل اسطرح کی کیوں ہے ہمارے یہاں تو میں نے اکثر دیکھی ہیں شراب کی بوتلیں اور ایک بھی اسطرح کی نہیں دیکھی شاید اسی کو دیسی والی کہتے ہیں :mrgreen:
- March 31, 2009 at 6:27 AM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::alien:: خوش آمدید ۔۔۔۔ کیا ٹرائی کرنے کے بارے میں پوچھا ہے آپ نے۔۔۔ سیرپ یا گولیاں ۔۔۔ :mrgreen:
::انکل:: خوش آمدید ۔۔۔ اس بارے میں میرا علم محدود ہے۔۔۔ :shock: - March 31, 2009 at 12:28 PM