بلا تبصرہ

بابے کا یہ ملک تھا سالم
لیکن اب تو ہاف نئیں لبھدا
نہانے پر تو لعنت بھیجو
پِین کو پانی صاف نئیں‌ لبھدا
محافظ خود محفوظ نئیں ہے
جسٹس کو انصاف نئیں‌ لبھدا
صدر کی وردی اتر گئی ہے
سو سو میل تے قاف نئیں لبھدا
(خالد مسعود)
Comments
7 Comments

7 تبصرے:

بلوُ نے فرمایا ہے۔۔۔

بہت اچھا۔
آپ سے گذارش ہے کہ اپنے بلاگ کا فانٹ تھوڑا بڑا کر لیں

عبدالقدوس نے فرمایا ہے۔۔۔

چھا گئے ہو گرو
بابے کی روح‌ بھی لُڈیا پا رہی ہوگی

jAfaR نے فرمایا ہے۔۔۔

واہ جی واہ۔۔۔ آج ہمارے بلاگ پر آپ تشریف لائے ہیں۔۔ جی آیاں‌ نوں۔۔۔ خوش آمدید۔۔۔ پخیر راغلے۔۔۔ اھلاً و سھلاً ۔۔۔ بھلی کری آیو۔۔۔ :grin:
بابے کی روح کا تو پتہ نہیں۔۔۔ مشرف کی روح کا بہت چرچا ہے ۔۔۔

ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔

تھوڑا پرانا ہو گیا
اس میں مکسنگ کرو کچھ وزیروں مشیروں کی
اور اس کو آنے والے وقت کی پیشن گوئی بنا دو
کم سے کم حالیا وقت کا خاکہ تو ضرور

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

خالد مسعود کے چھابے میں‌ ہتھ نہیں ماروں گا۔۔۔ اپنے دماغ میں‌ کچھ پک رہا ہے ذرا اس کو دم آلینے دو ۔۔ پھر پیش کرتا ہوں ۔۔۔ :grin:

عمر احمد بنگش نے فرمایا ہے۔۔۔

:mrgreen:

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::عمر:: :cool:

تبصرہ کیجیے