ویل پلیسڈ بلاگر
آپ کی زندگی میں ایک اور تبدیلی بھی ہوئی، وہ لڑکی جو دور سے آپ کو آتا دیکھ کر ناک پر رومال رکھ لیتی تھی، اب آپ کے تھکے ہوئے لطیفوں پر بھی ایسے ہنسنے لگی کہ اسکی داڑھوں پر لگا ہوا کیڑا بھی آپ کو نظر آنے لگا اور اس نے دوپہر میں جو آلو گوبھی کھائی تھی اس کی مہک بھی اس کے منہ سے آپ کے نتھنوں تک آنے لگی۔ آپ ہائی سوسائٹی میں ”موو“ کرنے لگے۔ جیسی خواتین کی تصاویر آپ روزنامہ وقت میں ”پولو کے میچ سے لطف اندوز ہوتی ہوئی شائقین“ کی کیپشن کے تحت دیکھا کرتے تھے اور آہیں بھرا کرتے تھے ، اب انہی کے ساتھ آپ فائیو سٹار ہوٹلز میں لنچ اور ڈنر اڑانے لگے۔ آپ کی صبحیں سوتے ہوئے، شامیں کلبوں میں اور راتیں ڈانس پارٹیز میں گزرنے لگیں۔ آپ ایسی زندگی گزارنے لگے جس کا خواب بھی آپ کو دیکھنے کی اجازت نہیں تھی ۔۔ لیکن پھر یوں ہوا کہ
آپ کی آنکھ کھل گئی!!!
26 تبصرے:
- uncletom نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یار ساریاں گلاں چھڈو ۔۔۔۔۔
آپ کی زندگی میں ایک اور تبدیلی بھی ہوئی، وہ لڑکی جو دور سے آپ کو آتا دیکھ کر ناک پر رومال رکھ لیتی تھی، اب آپ کے تھکے ہوئے لطیفوں پر بھی ایسے ہنسنے لگی کہ اسکی داڑھوں پر لگا ہوا کیڑا بھی آپ کو نظر آنے لگا اور اس نے دوپہر میں جو آلو گوبھی کھائی تھی اس کی مہک بھی اس کے منہ سے آپ کے نتھنوں تک آنے لگی۔
یہ جو بات کی ہے بڑی کمال کی ہے :mrgreen: مزا ٓگیا دل خوش ہو گیا :mrgreen: ویسے میں نے تو بلاگ بکواس کرنے کے لیے بنایاتھا - May 21, 2009 at 1:32 PM
- ریحان مرزا نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جعفر بری بات آپ ایسے ہی کچھ بھی فرض نہیں کرا سکتے
- May 21, 2009 at 2:13 PM
- افتخار اجمل بھوپال نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یعنی اخیری کھوتا کھو وچ ڈھے گیا
- May 21, 2009 at 4:41 PM
- DuFFeR - ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہائے یار کیا داستان لکھ دی
میں نے تو بڑی مشکلوںسے اس بلاگی نشے سے جان چھڑائی ہے
سمجھو 24 میں سے 10 گھنٹے دفتر اور 10 بلاگنگ کی نذر ہو رہے تھے
اور دفتری 10 میں سے بھی 5 گھنٹے
باقی 4 گھنٹے سوتا تھا اور ایسے ہی خواب دیکھتا دیکھتا منجی سے گرتا تھا
لیکن اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے میرے خوابوں والی گوبھی نہیں کھاتی تھی
اس کے چڑیل جیسے خوبصورت دانتوں سے گمان ہوتا تھا کہ میٹھے پان کی رسیا ہے
یا پھر کالے تمباکو کی عاشق
مجھے پکا یقین ہے میری پچھلے 6 مہینے میں ہونے والی گنج کی ذمہ دار دراصل یہ بلاگنگ ہے
- - - افتخار انکل کیا یہ کھوتا جعفر کو کہا ہے آپ نے
اور پلنگ سے گرنے کو کھو وچ ڈھینے سے تشبیہہ دی ہے؟ :mrgreen: - May 21, 2009 at 6:17 PM
- منیر عباسی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
دُر فٹے منہ۔۔۔
خود تو خواب دیکھے، اینٹی کلائمکس بھی دیکھ لیا، اور پھر شائع بھی کر دیا؟
ارے ہمارے لئے بھی تو کچھ رومانس چھوڑا ہوتا بلاگنگ میں، بھیا۔۔۔ - May 21, 2009 at 6:41 PM
- میرا پاکستان نے فرمایا ہے۔۔۔
-
آپ کی خوبصورت پوسٹپڑھتے ہوئے ہم بھی یہی تصور کر رہے تھے کہ آخر میںآپ کی آنکھ کھل جائے گی اور وہی ہوا۔ ویسے آپ نے جاوید چوہدری کے انداز کی خوب پیروڈی کی ہے۔
- May 21, 2009 at 6:41 PM
- ساجداقبال نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔چودھری کی صحیح واٹ لگائی ہے۔ اسکے ان 'کتابی کالموں' سے میں بڑا تنگ ہوں آجکل،
- May 21, 2009 at 7:25 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
:؛انکل ٹام:: شکریہ پسندیدگی کا۔۔۔ :smile:
::ریحان:: کیوں نہیں کراسکتے۔۔۔ کرا بھی دیا فرض اور آپ نے پڑھ بھی لیا۔۔۔۔ :mrgreen:
::افتخار اجمل بھوپال:: ہاں جی۔۔۔ بالکل۔۔۔ ہر غریب آدمی کا کھوتا آخرکار کھوہ میں ڈھے ہی جاتا ہے۔۔۔ :grin:
::ڈفر:: ہاہاہاہا۔۔۔۔ یار یہ کالا تمباکو کونسا ہوتاہے۔۔۔ اور کیا گورا تمباکو بھی ہوتا ہے؟؟؟
گنجا ڈفر۔۔۔ نہ یار ۔۔۔ ایک تو مرد ویسے ہی صورت حرام ہوتے ہیں اوپر سے گنجے بھی ہوجائیں تو بالکل ہی کھوتا کھوہ میں ڈھے جاتا ہے
:mrgreen:
::منیر عباسی:: اوہو ۔۔۔ ڈاکٹر صاحب آپ بھی بلاگنگ میں اسی لئے آئے تھے۔۔۔ :mrgreen:
::میراپاکستان:: جی شکریہ۔۔۔ آپ پہلے نمبر پر آئے ہیں۔۔۔ پچھلے ہفتے سے جو کالم لکھ رہا تھا اپنا چوہدری۔۔۔ اسی پر طبع آزمائی ہے یہ۔۔۔ قیامت کی نظر رکھتے ہیں جی آپ۔۔۔ فٹ پہچان لیا۔۔۔
:؛ساجد اقبال:: جناب ۔۔۔ آپ بھی شاید میری طرح اخبار چاٹنے والے کیڑے ہیں۔۔۔ :mrgreen: - May 21, 2009 at 8:48 PM
- فائزہ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہا ہا ۔۔۔۔۔ مزہ آیا پڑھ کے :mrgreen:
- May 21, 2009 at 10:42 PM
- جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یارو کچھ خیال کیا ہوتا۔ اسے کہتے ہیں ۔ جتھے دی کھوتی ۔ اُتھے آن کھلوتی۔
- May 21, 2009 at 11:45 PM
- دوست نے فرمایا ہے۔۔۔
-
:twisted:
- May 21, 2009 at 11:51 PM
- محمد وارث نے فرمایا ہے۔۔۔
-
مجھے نہ جانے کیوں آج کل خواب نہیں آتے، شاید کسی نے چرا لیے ہیں :smile:
- May 22, 2009 at 12:44 AM
- DuFFeR - ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
وارث صاحب کیا یہ بات آپ نے اپنی بیگم کے سامنے بھی کہی ہے؟ :mrgreen:
- May 22, 2009 at 2:14 AM
- شعیب صفدر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
:smile:
کر لو گل!
:shock: :evil: - May 22, 2009 at 9:41 AM
- شکاری نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کرلیئی گل۔
ہن دسو :wink: - May 22, 2009 at 12:32 PM
- hakimkhalid نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بقول انکل اجمل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے کھوتا جہڑا کھو وچ ڈھے گیا اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اینہوں کڈن دا بست و بند نئیں ہو سکدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ :smile:
- May 22, 2009 at 11:39 PM
- غفران نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت عمدہ لکھا ہے ۔ بات کو بیان کرنے کا آپکا اندز بہت رواں ہے۔ مزہ آیا پڑھ کر ۔
- May 23, 2009 at 12:23 AM
- محمد وارث نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کہی کیا قبلہ، وہ جانتی ہیں مردوں کی فطرت کو بھی اور عادت کو بھی، کیوں غلط کہا کیا :wink:
- May 23, 2009 at 2:25 AM
- عمر احمد بنگش نے فرمایا ہے۔۔۔
-
پاپے، بس دعا کر کہ چلتے پھرتے کبھی جاوید چوہدری ادھر نہ آ جائے :mrgreen: تیرے ساتھ وہ کرنی ہے ناںاس نے، جیسی وہ تاریخ کے ساتھ کرتا ہے :twisted:
بلاگروںغریبوںکی اچھی درگت کی، پہلے ہی بڑے معصوم لوگ ہیں، اوپر سے تو بھی ناں :oops: - May 23, 2009 at 4:00 AM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::فائزہ:: شکریہ۔۔۔ :smile:
::جاوید گوندل:: :mrgreen:
::دوست:: :cool:
::وارث:: جلد ہی کسی دل کے ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔۔۔ آپ کا دل کہیں گرگیا ہے یا کوئی چرا کے لے گیا ہے۔۔۔ :wink: ڈفر کی بات بھی قابل غور ہے!!!
::شعیب:: میں تے کردتی گل۔۔۔ تسی کرو ہن گل۔۔۔ :grin:
::شکاری:: خوش آمدید جی۔۔۔ :smile:
::حکیم خالد:: حکیم تسی او۔۔۔ علاج وی تسی دسو۔۔۔ :lol:
::غفران:: پسند کرنے کا شکریہ۔۔۔ بات کو بیان کرنے کا یہ انداز میرا نہیں۔۔ جاوید چوہدری کا ہے۔۔۔ :mrgreen:
::عمر بنگش:: اس پر بھی لکھنے کی سوچ رہا ہوں کہ جاوید چوہدری کو یہ پتہ چلنے کے بعد کہ اس کی پیروڈی کی جارہی ہے وہ کیسا کالم لکھے گا۔۔۔ :mrgreen:
بلاگر اور معصوم لوگ۔۔۔ توبہ توبہ استغفار۔۔۔ :lol: - May 23, 2009 at 12:22 PM
- شاہدہ اکرم نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جعفر شُکر کہ آنکھ کُھل گئ کہ اگر نا کُھلتی تو کیا کُچھ نا ہوجاتا :shock:
- May 25, 2009 at 4:25 AM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::شاہدہ اکرم:: کچھ بھی ہوجاتا ۔۔۔ آنکھ تو آخر کھل ہی جانی تھی ۔۔۔ :razz:
- May 25, 2009 at 12:15 PM
- sadiasaher نے فرمایا ہے۔۔۔
-
آنکھ ھمیشہ اسی وقت کیون کھولتی ھے جب سب ٹھیک ھونے لگتا ھے فلموں میں بھی ایسا ھی ھوتا ھے ھیروھیروئین ملنے لگتے ھے جاب ملتی ھے کوئ آیوارڈ ملنے لگتا ھے آنکھ کھل جاتی ھے
- May 25, 2009 at 11:11 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
:؛سعدیہ:: آپ اتنی فلمیں نہ دیکھا کریں۔۔۔ :mrgreen:
- May 26, 2009 at 4:20 PM
- مئی 2009ء کے بلاگز کا تجزیہ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
[...] کو لکھتے ہوئے چند ہی ماہ گزرے ہیں۔ دل چسپ لکھتے ہیں۔ ’’ویل پلیسڈ بلاگر‘‘ ایک اچھی تحریر ہے: فرض کیجئے آپ ایک بلاگر ہیں۔ آپ نے [...]
- June 11, 2009 at 2:08 PM
- قدیر احمد نے فرمایا ہے۔۔۔
-
آخری سانسیں لے رہی ہے زبان تیری
تو کیونکر چلے گی بلاگ کی دکان تیری
:grin: - February 26, 2010 at 1:40 PM