امرود
آپ یہ سوچنے میں خود کو حق بجانب محسوس کرتے گے کہ ہندوستان میں ایسی ناریاں عام چلتے پھرتے نظر آتی ہوں گی تو ہندوستانیوں کی تو موجیں ہی موجیں ہیں!
بس یہیں آپ مار کھا گئے!
آپ کو کبھی پھیکے خربوزے، پلپلے امرود، سوکھے ہوئے مالٹے، اندر سے سفید تربوز کھانے کا اتفاق ہوا ہے؟
بس یہی حال ہندوستانی عورتوں کا ہے!!
25 تبصرے:
- راشد کامران نے فرمایا ہے۔۔۔
-
پشتو فلموں کے سنہرے دن یاد آتے ہیں تو خیال آتا ہے کہ
تو ہائے گل پکار میں چلاؤں ہائے دل
لیکن پھل کی تشبیہات کے لیے کٹھل سے نیچے کا کوئی پھل قابل قبول نہیں۔ - September 22, 2009 at 3:20 PM
- اسماء نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ميرے ذہن ميں تو ايشوريا جيسا خاکہ تھا ہر انڈين خاتون کا، مگر ادھر تو جو انڈين خواتين نظر آتی ہيں توبہ توبہ استغفار ، اور انڈينز پر زيادہ دھيان نہ ديا کرو جب آس پاس اپنی عربی موٹی تازی خواتين موجود ہوں پر ڈر لگتا ہو گا ناں ادھر جھانکياں مارنے سے مرد بھی تو انکے ہٹے کٹے ہوتے ہيں خير سب سے خوبصورت دنيا ميں تو فرانسيسی خواتين ہی ہيں
- September 22, 2009 at 3:46 PM
- Khawar نے فرمایا ہے۔۔۔
-
هاں جی کٹھل سے هم بھی متفق هی
اور جی کاکی اسماء (یہاں کاکی سے مراد پنجابی والی کاکی هے ناں که فرانس والا کاکا) عربی خواتین کے متعلق جی میرا تجربه هے فرانس کا وھ ناقابل تحریر هے ، هاں جی وھ اپ کو معلوم هے رودی سین ڈینی پیرس والی وہاں کی جنس برائے فروخت عربی النسل هی هیں جی -
میں اس گلی کی بات کررها هوں جہان سے اگے پاکستانیوں کی دوکانوں اور ڈھابے شروع هو جاتے هیں
هم نے بھی دنیا گھومی هے لیکن جی شیر قصائی کی دوکان پر نهیں جایا کرتا ، شکار کرکے کھاتا ہے - September 22, 2009 at 7:46 PM
- اسماء نے فرمایا ہے۔۔۔
-
خاور چچا ابھی اپنے بلاگ پر سنچری والاذکر تو پچھلے دنوں ہی کيا تھا آپ نے ؛ اب ناقابل تحرير کيسے ہو گيا يہ عربی تجربہ نو سو پوری تو نہيں ہو گئں کہيں
- September 22, 2009 at 11:03 PM
- DuFFeR - ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
سر جی ہر ”وُوڈ“ کا یہی حال ہے ما سوائے ہالی ووڈ کے
میرا تو آج تک کبھی ملّو عورت کے علاوہ کسی ہندوستانی عورت سے ٹاکرا ہی نہیں ہوا۔ باقی صیغہ راز میں ہیں - September 22, 2009 at 11:33 PM
- راشد کامران نے فرمایا ہے۔۔۔
-
عزت مآب جناب ڈفر صاحب۔۔ ہالی وڈڈ کا بھی یہی حال ہے جس جولیا رابرٹ کے پیچھے بھاگو تو وہ رابرٹ نکل آتا ہے۔ اور ایسی انجیلینائیں گھومتی پھرتی نظر آتی ہیں جن کو ترازو میں رکھا جائے تو واحد انجی ایک طرف اور ساری خدائی ایک طرف۔
- September 23, 2009 at 12:34 AM
- عمر احمد بنگش نے فرمایا ہے۔۔۔
-
نہ صرف ناریاں بلکہ میں تو اکثر وہ فلمی کالج دیکھ کر بھی سوچتا ہوں کہ ناجانے ہمارے یہاں ایسے کالج کیوں نہیں پائے جاتے، خیر یہ الگ بات ہے کہ بات تو نے پتے کی بتا دی ورنہ نہ جانے ہم نوجوان کب تک ٹھنڈی ٹھار آہیں بھرتے رہتے۔
راشد کامران صاحب، میں مانتا ہوں کہ آپ کی تشبیہات جعفر کی تشبیہات جیسی دل کھٹا کرنے والی نہیں ہیں :mrgreen: مگر کچھ تو خیال کیجیے حضور، ایک ووڈ سے وہ ہمیں ورغلا رہا جبکہ یہان آپ ہمیں ہالی ووڈ سے کے خلاف بہکا رے، رہ گیا کیا آخر، میری کتاب میں تو بس لالی ووڈ :oops: - September 24, 2009 at 7:52 PM
- خرم نے فرمایا ہے۔۔۔
-
سارے ہی "تھُڑے" ہوئے ہو بھئی۔
- September 24, 2009 at 11:04 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
وہ جی یہ چینلز کا طوفان بدتمیزی برپا ہونے سے پہلے پیارے پی ٹی وی پر کبھی کبھی انتظار فرمائیے آیا کرتا تھا۔۔۔ وہ انتظار فرمائیے پچھلے دو دن سے میرے بلاگ پر تھا۔۔۔ اتنا انتظار تو یقین کریں کبھی ۔۔۔۔ چلیں چھوڑیں۔۔۔
::راشد کامران:: میں بہت شرمندہ ہوں کہ کھٹل سے واقف نہیں۔۔۔ میرے علم میںاضافہ کیا جائے۔۔۔
::اسماء:: ایک پتے کہ بات بتاؤں؟ پاکستانی مردوں کو خاص طور پر ایشوریہ بالکل پسند نہیں۔۔ بس اب وجہ مت پوچھئے۔۔۔ اور شیخ حضرات کو باقی قومیتیوں سے ہی فرصت نہیں ملتی کہ اپنیوں کی طرف توجہ دیں۔۔ اسلئے جھاتیاں مارتے ہوئے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔۔۔ :mrgreen:
::خاور کھوکھر:: سرجی آپ بھی میرے علم میں فرانسیسی کاکے کا مطلب بتا کر اضافہ کریں اور ثواب داریں حاصل کریں۔۔۔ :grin: وہ جی ہم نے تو سنا اور دیکھا ہے جیوگرافک پر کہ شکار شیرنی کرتی ہے اور شیر صرف کھانے آتا ہے جی۔۔۔ ;-)
::ڈفر::ہاہاہاہا ۔۔۔ ملو عورت۔۔۔۔ :mrgreen: یار ایک بات ان کے بارے میں ہے پر قابل تحریر نہیں وہ بھی۔۔۔ ;-) - September 25, 2009 at 12:15 AM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::راشد کامران:: :lol:
::عمر بنگش:: سنا ہے یار یہ لمز وغیرہ ویسے ہی کالج ہیں۔۔۔ ہمیں تو کسی نے گھسنے ہی نہیں دیا ایسی جگہ۔۔۔ کوئی بندہ پکڑو ادھر کا اور اس سے پوچھ کر دوبارہ وہاں داخل ہو جاؤ ۔۔۔۔ اور جہاں تک لالی وڈ کا سوال ہے تو بھائی ایک ہی پیس اچھا تھا لیکن وہ تو اتنا پرانا ہوگیا ہے بس کچھ نہ پچھ۔۔۔ :mrgreen:
::خرم:: در ایں چہ شک ۔۔۔ :grin: - September 25, 2009 at 12:22 AM
- راشد کامران نے فرمایا ہے۔۔۔
-
http://en.wikipedia.org/wiki/Jackfruit
شاید یہاں کٹھل کے بارے میں کچھ معلومات مل سکے۔ مشرقی پاکستان میں یہ کثرت سے پایا جاتا تھا اس لیے انشاء جی یا غالبا اشفاق احمد نے بھی اس کا تذکرہ کہیں کیا تھا
http://library.urduweb.org/index.php?title=%D8%B2%D8%A7%D9%88%DB%8C%DB%81_2/%D8%A8%D8%A7%D8%A8_29 - September 25, 2009 at 1:43 AM
- بدتمیز نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کٹھل
- September 25, 2009 at 4:04 PM
- بدتمیز نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یہاں سارے ہی بقول خرم تھڑے اور کھٹل کے دیوانے ہیں :razz: جی جی بشمول میرے :mrgreen:
ایشوریہ گوروں کو پسند ہے دیسیوں کو کیوں نہیںتو بس وہی کھٹل :twisted: - September 25, 2009 at 4:04 PM
- بدتمیز نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یہاہاہاہا عمر اس طرف نہیںہوتا :razz:
- September 25, 2009 at 4:07 PM
- شاہدہ اکرم نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جعفر ہیں آپ نے کٹھل نہیں دیکھا عام مِلتا ہے یو اے ای میں تو
اور ہاں پتہ چل رہا ہے کہ رمضان جا چُکا ہے یعنی سب اپنی آئ میں آچُکے ہیں - September 26, 2009 at 7:45 AM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::آپی:: خود ہی بناتاہوں جی۔۔۔ بس عجیب و غریب سبزیوں کی طرف نہیں جاتا۔۔۔ :grin: حالات ماشاءاللہ بہت اچھے ہیں جی۔۔۔ اور یقین کریں ملباری بےچارے نئیں ہوتے۔۔۔ :mrgreen: اور میں فجیرہ میں ہوتا ہوں ۔۔۔
- September 27, 2009 at 12:04 PM
- بلوُ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
لالی ووڈ کا وہ کونسا پیس تھا جو اچھا تھا وضاحت کی جائے
- September 27, 2009 at 6:21 PM
- جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین نے فرمایا ہے۔۔۔
-
لا حول ولا قوہ الا باللہ العلى العظيم.
تحریرِ بالغاں اور پورنوگرافی کے لئیے خاور چاچا ہی کیا کم تھے کہ آپ بھی اس میدانِ گناہِ بے لذت میں کود پڑے۔؟
اچھے بھلے چلتے چلتے وہ کونسی افتاد آن پڑی کہ آپ پھل فروشوں کی طرح جنس پہ بھاؤ تاؤ کرنے لگے اور دیگر بلاگران صاحبان بھی کٹھل اور الوچوں پہ اسپشلیسٹ بن بیٹھے۔؟
لگتا ہے آجکل آپ کے ساتھ کوئی ہاتھ ہوا ہے۔ گناہ سرزد ہونے پہ شرمندگی و ندامت ہی بخشش گناہ کی پہلی شرط ہے۔ اشتہار بازی اور فخر گناہ شیطان کے ساتھیوں کا کام ہے۔
بری بات اور نہائت بری بات۔
کٹھل کے بارے جملہ تفضیلات تو آپ کو راشد کامران صاحب نے آپ کہ بہم پہنچا دی ہیں۔ البتہ فرانسیسی والا ۔کاکا۔ حس لطیف و جمیل رکھنے والے افراد سے معذرت کے ساتھ ، فرانسسی زبان میں ۔کاکا۔ فضلے
excrement
کو caca
کہا جاتا ہے۔ اس میں انسانی اور حیوانی دونوں طرح کا فضلہ شامل ہے۔ مائیں اکثر اپنے چھوٹے بچون کو رستے میں یا ادہر ادہر گری پڑی شئے کو اٹھانے سے باز رکھنے کے لئیے بھی لفظ ۔کاکا۔ کی تکرار کرتی ہیں تانکہ انکے بچے گری پڑی شئے کو ہاتھ نہ لگائیں یا منہ میں نہ ڈال لیں۔ - September 27, 2009 at 7:21 PM
- وسیم نے فرمایا ہے۔۔۔
-
انگور کٹے ھیں
- September 27, 2009 at 7:40 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::بلو:: اندازہ لگائیں خود ہی ۔۔ :cool:
جاوید گوندل:: مجھے افسوس ہے کہ اس پوسٹ سے آپ کے جذبات مجروح ہوئے۔۔۔ :|
::وسیم:: کس کے کٹے ۔۔۔ مج کے یا گاں کے ۔۔۔ :mrgreen: - September 28, 2009 at 12:11 AM
- شاہدہ اکرم نے فرمایا ہے۔۔۔
-
میرے ایک تبصرے کا جواب تو ہے پر تبصرہ غائب یعنی :oops:
- September 28, 2009 at 3:50 AM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
آپی ۔۔ آپ کی بات درست ہے ۔۔۔ اصل میںسپیم تبصروں کا سیلاب آیا ہوا ہے ، اسی میں غلطی سے آپ کا تبصرہ بھی بہہ گیا۔۔۔ :|
- September 28, 2009 at 12:12 PM
- شاہدہ اکرم نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اوکے کوئ بات نہیں
- September 29, 2009 at 5:18 AM
- منیر عباسی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جعفر : : یہ کیا؟
- September 30, 2009 at 1:06 AM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::منیر عباسی:: یہ ہے جی حقیقت پسندی بذریعہ منورنجن!
- September 30, 2009 at 12:17 PM