قاعدہ خلاص
16 تبصرے:
- یاسرخوامخواہ جاپانی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
و، ووٹ جب عوام کو واپسی بتی کی جاتی ہے تو اس کے بعد کیا ہوتا ؟
و،ووٹ والی جگہ میں بےاختیار ہنس پڑا۔ - October 16, 2011 at 1:48 PM
- یاسر عمران مرزا نے فرمایا ہے۔۔۔
-
چلیے جی شکر ہے آپ کا قاعدہ ختم ہوا۔ استاد صاحب کا شکریہ ادا کیجیے ، ان کے لیے کپڑوں کا ایک جوڑا اور دو کلو مٹھیائی بجھوا دیجیے
- October 16, 2011 at 2:24 PM
- حجاب نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بڑی یہ والا پسند آیا ۔۔۔۔ قاعدہ ختم ہوا رزلٹ بھی بتائیں اتنی محنت سے پڑھا ہے سب نے ۔۔ کون فرسٹ سیکنڈ تھرڈ اور کون صرف پاس ہوا ؟؟؟
- October 17, 2011 at 1:27 AM
- عرفان بلوچ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ووٹ کی بتی کے اسرار و رموز بتانے کا شکریہ اب یہ قاعدہ کم اور القاعدہ زیادہ محسوس ہو رہا ہے
ضرورت ہے ایسے دو چار اور القاعدوں کی ، باضابطہ نہ سہی بے قاعدہ ہی سہی - October 17, 2011 at 12:38 PM
- منیر عباسی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
استاد جی، ابھی تک صرف چار تبصرے؟ کہیں آپ کا بھی تو کسی نے بیکاٹ نی کیا وا؟
اب اگلی جماعت کی اردو کب سے پڑھانے لگیں گے؟ - October 18, 2011 at 4:02 PM
- سعد نے فرمایا ہے۔۔۔
-
قاعدہ تو ہو گیا خلاص! اب کیا ارادہ ہے استاد جی؟
- October 18, 2011 at 9:28 PM
- DuFFeR - ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
و ووٹ تو اخیر ای ہے
قاعدے کے پیش لفظ میں بس ووٹی تعریف ہی کافی ہے
ووٹی سے یاد آیا یار، " ووہٹی " کا بھی کچھ ذکر کر دیتا کچھ میرے جیسوں کی ٹھرک ہی مٹھی ہو جاتی - October 19, 2011 at 10:14 AM
- وقاراعظم نے فرمایا ہے۔۔۔
-
م--- سے مولاجٹ وہ بھی اسلامی کا ذکر نہیں کیا۔ بھول تو نہیں گئے استاد جی یا مالٹا زیادہ پسند ہے۔۔۔
;) - October 19, 2011 at 10:29 AM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کیاخوب لکھاھے۔کم ازکم لکھنے کے بعد یہ خود کو یہ شعبہ تک نہ ھوگا، کہ نہ صرف وقت کا ضیاع ھوا بلکہ اندر کا فضلہ بھی کچھ کم ھونے کا احساس ھوا ھوگا۔ چجایکہ کہ اس احساس کی عمر کچھ زیادہ نہیں ھوگی۔اور ساتھ میں ایسا لگ رھا ھے۔ جیسے میں کسی چولیستان میں اگیا ھوں۔ جھاں بہت سارے چول ماسٹر کسی عظیم چول امتیازی تمغہ کیلے بر سر پیکار ھوں۔
آپ سب کو اجتماعی طور پر یہ کر یڈٹ ضرور جاتا ھے۔ کہ سندھ کے چولستان کے علاوہ ایک اور چولستان بھی ھے۔ جہاں بڑے بڑے چول نہ صرف اکھٹے ھوتے ھیں۔ بلکہ ایک دوسرے کے چولوں سے کافی محزوز ھوتے ھیں۔
لگے رھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چولستان کے چولو۔ - October 19, 2011 at 11:04 AM
- شبیہہ فاطمہ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
main tau abhi abhi i hun is class mein aur qaida he khatam :S :S :S
- October 22, 2011 at 7:06 PM
- Shakir نے فرمایا ہے۔۔۔
-
چولستان والی پوسٹ کے خالق کے لفظوں سے اٹھتی سڑاند اس کے فیصل آباد کے علاقے چباں، خصوصاً اس میں سے گزرنے والے گندے نالے کے قریب والی آبادی میں عرصہ دراز تک رہائش رکھنے کی خبر ملتی ہے۔
- October 25, 2011 at 8:41 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جناب کے مضمون پر تبصرہ کرنے سے معذرت چاہتا ہوں کہ ابھی چند دن پہلے ہی "دیوان چرکیں" پر ایک بصیرت افروز مضمون کا مطالعہ کر کے فارغ ہوا ہوں-مضمون پڑھنے کے بعد اپنی یہ حالت تھی کہ
واعظ نے کچھ اس قدر کیا ذکر شراب
کہ واعظ کے منہ سے آنے لگی بو شراب کی
رہی سہی کسر تبصرہ نگاروں نے پوری کردی ، شرابوں میں شرابیں مل کر اس کمرے کا منظر پیش کر رہی تھیں جو ایک سفر کے دوران دیکھا گیا تھا کہ جسے اس حوالے سے قومی عجایب گھر قرار دیا جاسکتا تھا-
ہم چونکہ ایسی کمزور شخصیت کے حامل لوگوں میں سے ہیں کہ جیسا پڑہتے ہیں ، لکھنے کے لیے ویسے ہی مضامین غیب وغیرہ سے آنے لگتے ہیں گو کہ مذکورہ مضمون پڑھنے کے بعد ہم اس آمد کے سلسلے کے حوالے سے بھی شکوک و شبہات کا شکار ہو چلے ہیں-
خیر ، اس مضمون کو پڑھنے کے بعد کبھی کبھی تو کنفیوژن ہو جاتی تھی کہ اس یہ اضطرابی کیفیت کونسی والی ہے ، اور ہم اسے رفع کرنے لے لیے لکھنے کے کمرے کا رخ کریں یا بیت الخلا کا-
خدا خدا کر کے اس کیفیت میں کچھ کمی ہوی تو بلاگستان میں امام دین صاحب پر ایک سیر حاصل مضمون پڑھنے کا اتفاق ہوا، لہذا پھر قلم روکنا پڑا-
چونکہ ہم ایس کیفیات سے نہ صرف مکمل طور پر باہر نہیں آسکے اور جناب چرکیں اور امام دین صاحب کے بین بین ہیں ، لہذا آپ کے مضمون پر ہمارا تبصرہ نہ کرنا آپ کے اپنے بلاگ کے لیے مناسب تصور کیا جاے-
(جیسا کہ اس کی ایک جھلک ہم سے پہلے ایک تبصرہ نگار پیش کر چکے ہیں )
البتہ آپ نے اپنے مضمون میں" غلتی حاے مظامین مط پوچح" کا حوالہ دے کر ہمارے نفس کو شرربار کردیا ہم نہ صرف مندرجہ بالا کیفیات سے باہر آے بلکہ بے اختیار پڑھنے لگے کہ
" تیری" زباں پہ بارِ خدایا! یہ کس کا نام آیا
کہ میرے نطق نے بوسے" تیری" زباں کے لیے-
(یہاں تک لکھ کر میں کچھ ٹھٹھک سا گیا کہ شعر کی جس طرح تضمین کی گی ہے کہیں امریکن سفارت خانے سے دعوت نامہ نہ آجاے- )
خیر جناب فرمایں گے کہ ایسا کیا ہوا کہ دل سے آہ نکل آی تو جناب عالی یہ آہ ایک گمشدہ تبصرہ کی ہے جو بن کھلے مرجھا گیا ہے گو کہ ہم نے اپنے دل کو سمجھا لیا تھا مگر آج آپ کے مضمون نے ہمارے زخموں پر نمک چھڑک دیا
از شکیل - October 27, 2011 at 9:13 AM
- خرم ابن شبیر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
چلیں جی چولستان میں ایک چول کی کمی تھی تو میں بھی حاضر ہو گیا۔
شکریہ جعفر بھائی قاعدہ مکمل کرنے کا ایک دفعہ آپ کو ایک مشورہ دیا تھا وہ بھی مفت اگر یاد ہو تو عمل کر لیجئے گا ورنہ پھر آہو سمجھ تو گے ہونگے ہیں نا - November 3, 2011 at 10:26 PM
- عادل بھیا نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بھیا مبارکون مبارکون۔۔۔۔ اختتام تو ہوا، اب کھانے کا کیا بندوبست ہے؟
- November 5, 2011 at 11:59 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
سب دوستوں کا بہت شکریہ
خاص طور پر اٹکی شاہ صاحب کا، شاہ جی فیس بک پر بندوق والی تصویر نے بھی آپ کو اتنا حوصلہ نہیں دیا کہ اپنا اصل نام ہی لکھ دیتے۔ ویسے بھی جس کی اتنی ساری بہنیں فیس بک پر اتنی مقبول ہوں، اسے کسی سے ڈرنے کی کیا ضرورت ہے؟
حوصلہ کیجیے اور اب اپنے اصل نام سے تبصرہ کیجیے اور یقین کیجیے کہ ویسے ہی چھاپ دیا جائے گا جیسے یہ بے نامی تبصرہ چھاپا گیا ہے۔ - November 23, 2011 at 1:26 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یہ ووٹ اور بتّی والا جملہ کیسے سینسر بورڈ سے پاس ہو گیا۔ اوئے لگتا ہے یہ قاعدہ تعلیم بالغاں کے لئے ہے ؟
- March 20, 2012 at 7:58 PM