پریشاں ہیں پِنڈ کی جھَلّیاں
26 تبصرے:
- ضیاء الحسن خان نے فرمایا ہے۔۔۔
-
استاد چھا گیا ہے تو، اٹکی شاہ عرف "امی" ۔۔۔۔۔ اور دیسی پیٹ مین ، ساتھ تیرے ھاتھ کا بال پوینٹ ۔۔۔ کوئی پہلا ہے تو "استاد" :)
- December 18, 2011 at 1:15 PM
- احمد عرفان شفقت نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بس یہی کہوں گا کہ مزا آ گیا ہے پڑھ کر۔ کمال ہے۔
- December 18, 2011 at 2:21 PM
- یاسر خوامخواہ جاپانی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
میں بس اتنا ہی کہوں گا۔۔۔۔
پڑھتے ہوئے بہت مزا آیا۔ - December 18, 2011 at 2:39 PM
- سعد نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اس کے بعد روحِ محفل محترمہ ثانیہ فرحان کو دعوت خطاب دی گئی تاکہ وہ آ کر سامعین کے کانوں میں اپنی سریلی آواز کا رس گھول سکیں۔
آپ نے اونگھتے ہوئے سامعین سے فرمایا کہ سب سے پہلے تو میں آپ سب کی شکرگزار ہوں جنہوں نے اپنے قیمتی فیس بُکی وقت سے ٹائم نکالی اور میرے فن کا اعتراف کرنے یہاں آ گئے۔ میں اپنے تمام متاثرین کو بتا دینا چاہتی ہوں کہ "پریشان ہیں پنڈ کی جھلیاں" تو صرف میرے اندر موجود غبار کے لاکھوں موتیوں میں سے ایک موتی ہے جبکہ باقی موتی ابھی پوشیدہ ہیں اور وقت آنے پر باہر آئیں گے انشااللہ۔
میں اپنے منہ میاں مٹھو نہیں بننا چاہتی مگر آپ کو بتائے بغیر رہ نہیں سکتی کہ خواتین ڈائجسٹ، شعاع اور پاکیزہ کی وہ تمام بیبیاں جن کے ناول پڑھ کر میں بڑی ہوئی ہوں، اب میرے قدموں میں بیٹھتی ہیں اور میک اپ ٹھیک سے نہ کرنے پر مجھ سے روزانہ ڈانٹ کھاتی ہیں۔ وہ جب بھی کوئی افسانہ لکھتی ہیں "پروف ریڈنگ" ہمیشہ مجھ سے ہی کرواتی ہیں۔ (تالی کی آواز ۔ ایک
(معزز سامع نے اپنے جاگنے کا ثبوت تالی بجا کر دیا
یہ پرمغز تقریر تقریباً چالیس منٹ جاری رہی اور آخر میں محترمہ نے سب سامعین کو کتاب کے تین تین نسخے خریدنے کی نصیحت کی اور ساتھ ہی کتاب کے فیس بک والے صفحے کو لائک کرنے اور واپسی کا کرایہ نہ مانگنے کی بھی درخواست کی۔ - December 18, 2011 at 4:26 PM
- Shakir نے فرمایا ہے۔۔۔
-
مزے دار ہے جی۔
- December 18, 2011 at 4:32 PM
- افتخار اجمل بھوپال نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اتنا مزا آ رہا تھا کہ آخر مين پہنچ کر سارا کرکرا ہو گيا ۔ ايسے موقعوں پر تو بعد ميں کھانے پينے کا زبردست بندوبست ہوتا ہے ۔ وہ تھا ہی نہيں
- December 18, 2011 at 4:48 PM
- محمد وارث نے فرمایا ہے۔۔۔
-
خوب لکھا قبلہ، مبنی بر صداقت اور بلیغ
- December 18, 2011 at 6:05 PM
- کاشف نصیر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت خوب، مزا اگیا
- December 18, 2011 at 9:03 PM
- Abdul Qadoos نے فرمایا ہے۔۔۔
-
استاذ جی کیا بات ہے
- December 18, 2011 at 10:08 PM
- حجاب نے فرمایا ہے۔۔۔
-
عنوان دیکھتے ہی پوسٹ سمجھ گئی میں اور یہ پہلی بار ہوا :-) بہت خوب جعفر ۔۔
- December 18, 2011 at 10:58 PM
- زینب نے فرمایا ہے۔۔۔
-
سواد آگیا
امی کے زریں خیالات تو لاجواب تھے - December 19, 2011 at 12:13 AM
- UncleTom نے فرمایا ہے۔۔۔
-
تحریر بہت کمال کی تھی ، دیسی بیٹ میں اب پرانی باتیں ہو گئیں ، ناروٹو اور ایچی گو کی طرف تھوڑی توجہ دیں ۔
ثانیہ کا نام استعمال کرنے پر میں اور میرا دوست شعیب ملک بہت ناراض ہویے ۔ - December 19, 2011 at 5:16 AM
- عدنان مسعود نے فرمایا ہے۔۔۔
-
واٹ پلس پلس ۔۔۔ بہت اعلی جعفر صاحب، فن ہجو کے استاذہ جریر اور فرزدق بھی آپ کی قادر الکلامی کے معترف ہونگے۔ ایک عدد تحریر اگر وصی شاہ پر بھی ہوجائے تو خامہ کا قرض اتر جائے گا۔
- December 19, 2011 at 5:55 AM
- بلاامتیاز نے فرمایا ہے۔۔۔
-
انت الآخیر تحریر است۔
ہنس ہنس کر پیٹ ماں مروڑ پیست - December 19, 2011 at 8:47 AM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ڈفر کا تبصرہ نہیں آیا اب تک ؟
مجھے لگیا ہے فیس بک پر ایک جنگ کا آغاز ہونے والا ہے :d - December 19, 2011 at 9:27 AM
- راشد کامران نے فرمایا ہے۔۔۔
-
رشحات قلم؛ بھئی واہ
وہ کیا کہا کرتے تھے علامہ کہ آتیری تو تجھ کو بتاتا ہوں تکلیف امم کیا ہے کی صحیح تصویر کشی۔
قبلہ یہ بلدالملائکہ کی قلفیوں کیا قصہ ہے یہ تشریح طلب ہے۔ - December 19, 2011 at 9:57 AM
- عمران اقبال نے فرمایا ہے۔۔۔
-
زبردست۔۔۔ اعلیٰ۔۔۔ کمال۔۔۔۔
لیکن ثانیہ فرحان کے جذبات کا بھی کچھ خیال کریں۔۔۔ ان کی کامیابی پر انہیں مبارکباد ہی دے دیں۔۔۔ - December 19, 2011 at 10:27 AM
- محمد یاسر علی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت خوب تحریر تو بہت ہی خوب تھی لیکن اس کے اوپر سعد بھائی نے اپنے تبصرے میں اس تقریب کا جو اختام کیا ہے وہ بھی خوب ہے
- December 19, 2011 at 11:13 AM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
محض فرزنزک ؛؛ثبوتوں؛؛ کی بنیاد پر صحیح وقوعے کا ادراک کر لینا بہت بری بات ہے جی.
اللہ کرے زور قلم ہور زیادہ
عبداللہ آدم - December 19, 2011 at 12:54 PM
- عادل بھیا نے فرمایا ہے۔۔۔
-
آپ اچھا لکھتے ہیں، ہم سب جانتے ہیں لہٰذا تعریف کی ضرورت نہیں لیکن تحریر کا پسَ منظر جانے بغیر، اِسکی تعریف قطعآ نہیں کر سکتا۔
جعفر بھیا ہیرو بننے کی خواہش میں کہیں بلاگستان میں کردار بدلا کر کہانی دُہرانا تو نہیں چاہتے؟ :پ :ڈ - December 19, 2011 at 6:57 PM
- درویش خُراسانی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
انداز نرالا ہے پسند آگیا۔
- December 19, 2011 at 8:01 PM
- DuFFeR - ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
استاد جی مجے وی اجازت اے فیر؟
- December 20, 2011 at 12:46 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
مولبی: اور تو آخری :ڈ
احمد: کمال نہیں، جعفر ہے۔
یاسر: اتنا کہنے سے کام نی چلے گا۔ کھل کے کہو دل کی بات اور کھاؤ زور کی چماٹ :ڈ
سعد: واہ اوئے :ڈ
شاکر: میرا بھی یہی خیال ہے۔
افتخار اجمل بھوپال: اس عمر میں کھانے پینے کی احتیاط کیا کریں۔
وارث: شکریہ جناب۔
کاشف نصیر: یار سب کو ہی مزا آرہا ہے۔ میں نے نہاری بنائی ہے؟
عبدالقدوس: کیا بات ہے؟
حجاب: آپ کے لیے کوشش کرکے ایسے عنوان ڈھونڈتا ہوں تاکہ آپ کا بھیجہ بالکل تازہ رہے۔ :ڈ
زینب: آپ اسے کیسے جانتی ہیں؟
انکل ٹام: تیرے دوست کی ایسی کی تیسی۔ اسے تو جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے، میں ثانیہ کا پرانا "شناسا" ہوں۔
عدنان مسعود: شکریہ۔ وصی شاہ پر لکھنا تو مشکل نہیں، لیکن پڑھنا مشکل ہوجائے گا۔
امتیاز: ایڈا تو عربی پہاڑیا۔۔۔:ڈ
راشد کامران:: ہاہاہاہاہا۔ اعلی ہے۔ کلفیوں کا ذکر جانے ہی دیں۔۔۔ :ڈ
عمران اقبال: ہم ساری دنیا کو مبارکبادیں دینے کے لیے رہ گئے ہیں۔ کل میرا مدیر کتاب چھپوا لے گا اور کہے گا کہ وہ نجیب محفوظ سے بڑا مصنف ہے لہذا اسے مبارکباد دی جائے۔ پھر میں کیا کروں گا؟
یاسر علی: کیا واقعی اچھی تحریر تھی؟ اگر ہاں تو آپ بھی "شاعری" سے باز آجائیں۔ ہم نیک و بد حضور کو سمجھائے جاتے ہیں۔
عبداللہ آدم: بلاگ پر خوش آمدید۔ بالکل جی وہ عمر آنے ہی والی ہے جب زور صرف قلم میں ہی رہ جائے گا۔
عادل بھیا: نہ کر تعریف، شاہ جی نے کردی ہے۔ اس نے کردی ، تو نے کردی، ایک ہی بات ہے۔
درویش: شکریہ جناب۔
ڈفر: خود کشی کی؟ - January 2, 2012 at 7:36 PM
- DuFFeR - ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
نہیں یار، کھُلے ڈُلے تبصرے کی
تیرے سے اجازت ملنے سے زیادہ جلدی تو دیوانی مقدموں کا فیصلہ ہو جائے - January 4, 2012 at 1:43 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ڈفر: دیوانی کے مقدمے؟ کونسی والی دیوانی؟
- January 6, 2012 at 8:45 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
لمب ای کڈ دتی جے استاد جی 👏
- October 30, 2014 at 7:41 PM