چڑھنا شیر کا شجر خم دار پر
14 تبصرے:
- سعد نے فرمایا ہے۔۔۔
-
وہ آنیاں جانیاں والا لطیفہ کیا ہے استاد جی؟
- January 2, 2012 at 7:24 PM
- DuFFeR - ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
لول لول اور تیسرا لول ہمراہ ز
میں گریز رکھنے کے باوجود بتا سکتا ہوں کہ کس چڑیا گھر کی بات ہو ری :D
ویسے اس پوسٹ میں چڑیا گھر میں نوکری کرنے والے منیجر اور بیچارے نوکر کا تذکرہ بھی کہیں فٹ ہونا چاہیے تھا۔ تفصیل مولبی صاب سے پتہ کر کے مشکور ہوں - January 2, 2012 at 7:39 PM
- علی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کیا آپ نے جاپانی کہاوت لکھنے سے پہلے خوامخوہ سے کاپی رائٹ حاصل کیا تھا؟
شیر کو اویں ہی بد نام کیا لگڑ بگوں کو سراہنا ہے تو کھل کے سراہیں شیر بیچارے کی مٹی پلید کرنے سے کیا فائدہ۔۔۔۔
ہماری طرف سے اس تحریر پر ہماری پسندیدگی کا ایوراڈ قبول فرمائیں - January 2, 2012 at 7:46 PM
- عمیر ملک نے فرمایا ہے۔۔۔
-
آپ کے اس ادبی مقالے میں موجود تلمیحات و استعارہ جات کی تشریح کب شایع ہو گی۔۔؟
- January 2, 2012 at 7:51 PM
- dr Raja Iftikhar Khan نے فرمایا ہے۔۔۔
-
لگا کہ اپ نے قصہ حاتم تائی بے تصویر کہیں سے پڑھ لیا ہے، شیر کو خالہ نے شجر ممنوعہ پرچڑھایا تھا،؟؟؟ اگر کبھی واقعی ایسا ہوا تو پھر ثابت ہوگیا کہ مونث واقعی مذکر سے آگے ہے۔
- January 2, 2012 at 8:10 PM
- ضیاءالحسن خان نے فرمایا ہے۔۔۔
-
استاد تو کوئی بہت ہی پہنچا ہوا گرو ہے ۔۔۔۔ اور استاد وہ کون ہے جو کرتا کراتا کچھ نہیں صرف بجاتا ہے :)
- January 2, 2012 at 8:40 PM
- واصف نے فرمایا ہے۔۔۔
-
چنگا
- January 2, 2012 at 8:48 PM
- کاشف نصیر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
-:
- January 2, 2012 at 10:22 PM
- یاسر خوامخواہ جاپانی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
شیر اور شیر کی خالہ کی نوک جھونک تو بقائے دائمی لگتی ہے۔؛ڈ
جاپانی کو جاپانیوں کی کہاوت بتا دوں گا کہ ایسی بھی ہوتی ہے۔؛ڈ - January 3, 2012 at 4:02 AM
- Abdul Qadoos نے فرمایا ہے۔۔۔
-
استاد اگر میں تجھے کہوں کہ چیتا لگا ہے تو یہ مت سمجھیو کہ تیری تعریف کر رہا ہوں
باقی پوسٹ بڑی زبردست ہے - January 4, 2012 at 5:58 AM
- Chand Butt (ویلا نکما) نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ماشاء اللہ آپ کا بلاگ تک کے کافی ودیا محسوس ہوریا ہے۔ ۔ امید ہے آئندہ بھی پڑھنے کو ملتا رہے گا۔ ۔
- January 5, 2012 at 12:05 AM
- منیر عباسی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یار استازی، آج ذرا فراغت سے بلاگ کنگھالنے کا موقع ملا تو یہ تحریر پڑھی۔ میرے جیسے احمقوں کے لئے سیا کو سباک بھی لکھ دینا تھا نا۔ اگر چہ آخر میں دئیے گئے کچھ اشاروں سے شک تو ہو ریلا ہے، مگر کیا واقعی یہی وجہ ہے؟؟
- January 5, 2012 at 2:51 PM
- چاند بٹ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ماشاء اللہ جی کافی مست بلاگنگ کرتے ہیں آپ۔ ۔ کافی ٹیم پاس ہوجاتا ہے۔ ۔ اس لیے لگے رہو۔۔۔
- January 6, 2012 at 12:50 AM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
سعد: تو نے اگر ابھی تک یہ لطیفہ نہیں سنا تو اب سن کے کیا کرے گا۔
ڈفر: صرف تیسرے کے ساتھ ہی کیوں ز لگایا؟
علی: پہلی دفعہ تشریفے ہیں تو خوش آمدید اور اگر پہلے بھی کبھی تبصرا چکے ہیں تو خوش آمدید کو خوشامد سمجھ لیں :ڈ۔ آپ کے اواڈ کا شکریہ
عمیر ملک: عنقریب :ڈ
راجہ افتخار: حاتم طائی کی تائی کا قصہ پڑھا میں نے تو :ڈ
مولبی: وہ تو ہے :ڈ
واصف: پنجابی چ شکریے دا لفظ ای کوئی نا ایس لئی بغیر شکریے توں ای گزارا کر
کاشف نصیر: یار، پتہ بھی ہے کہ یہاں یہ ڈفانگ نی چلتا تو کچھ لکھ دیا کرو۔
یاسر شاہ: شاہ جی جاپانیوں کا پوچھنا ہے تو ۔۔۔ مجھ سےپوچھیں
عبدالقدوس: چیتا کونسا؟ بلیک؟
بے نام: تہاڈا وی شکریہ تے خوش آمدید وی
مرشد: اگر مرشدوں کو بھی سیاک و سباک کی ضرورتیں پڑنے لگ گئیں تو مرید تو بے موت مارے گئے ناں حضرت جی :ڈ
چاند بٹ: خوش آمدید جناب بٹ صاحب۔ مست سے آپ کی مراد لازمی طور پر پنجابی والا مست ہی ہوگی :ڈ - January 12, 2012 at 2:53 PM