دینا جوابات ہمارا
13 تبصرے:
- ضیاء الحسن خان نے فرمایا ہے۔۔۔
-
واہ جی واہ ۔۔۔۔۔ لینڈ روور گیس پر چلائے گا یا فیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:ڈ اور استاد آجا عمرہ کرنے فیر ان شاءاللہ بلمشافہ ملاقات بھی ہو جائے گی ۔۔۔۔۔ اور ٹی سی کرنا سیکھنا ہے تو اپنے پیلے منہ والے سے رابطہ کر لے :ڈڈ
- January 7, 2012 at 8:05 PM
- Shabih Fatima Pakistani نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ھاھاھاھاھااھاھا @فرحان دانش سے ملاقات کا اور دنیا تباہ ہونے کا۔
:ڈ :ڈ :ڈ :ڈ - January 7, 2012 at 9:10 PM
- حجاب نے فرمایا ہے۔۔۔
-
شکریہ کہ میرے مزید قدیم ہونے سے پہلے آپ نے جواب دے دیا ٹیگ کا ۔۔۔ اور یہ فرحان دانش سال بھر چلے گا کیا :پ
- January 7, 2012 at 11:04 PM
- زینب نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ابہی تک فرحان دانش کو یاد کر رہے ہیں جبکہ وہ اپنا اواڈ بھی کہیں رکھ کے بھول گیا ہوگا
- January 7, 2012 at 11:43 PM
- یاسرخوامخواہ جاپانی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ٹی سی کرنا تو مجھے بھی سیکھنی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن مولبی ساب سے قطعی نہیں۔۔
ہاہاہاہا - January 8, 2012 at 3:47 AM
- Abdul Qadoos نے فرمایا ہے۔۔۔
-
فرحان یار
توُ تو گیو - January 8, 2012 at 6:23 AM
- واصف نے فرمایا ہے۔۔۔
-
میرا نام بھی شامل ہوتا ملاقاتیوں میں لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- January 8, 2012 at 9:43 PM
- DuFFeR - ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
مجے کیوں نی ٹیگا؟ :(
اور اواٹ بھول جا یار
ہم تجھے اواٹ دیں گے سارے
مل کے، یعنی باری باری
تو رضامندی تو ظاہر کر - January 9, 2012 at 1:32 AM
- افتخار اجمل بھوپال نے فرمایا ہے۔۔۔
-
خوب جوابات ہيں
- January 9, 2012 at 10:38 AM
- نورمحمد نے فرمایا ہے۔۔۔
-
۔ ۔ ۔ سفر جاری دکھئے گا۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔بہت عمدہ۔۔۔۔
تو دو ہزار بارہ فلم دوبار کیوں نہیں دیکھ لیتے ۔۔۔۔ ( مگر اس میں بھی دنیا مکمل تباہ نہیں ہوئی تھی)۔۔۔ اور ہاں لینڈ روور کے بجائے اس جہاز کو خرید لیتے تو وہ دوپزار بارہ میں شاید کچھ کام دیتی ۔ ۔۔ ہا ہا ہا۔۔
آخری جواب میری سمجھ میں نہیں آیا ۔ ۔
بھئی ۔۔ مزاق کرنے کی جسارت کی ہے ۔۔ امید ہے آپ دل پر نہ لینگیں-
والسلام - January 10, 2012 at 11:35 AM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یہ فرحان دانش سے ملاقات اور دنیا کے تباہ ہونے میں کوئی مطابقت تو نہیں ہے ؟ :ڈڈ
ویسے یہ دنیا کے تباہ ہونے کے مفروضے یہودی میڈیا کے ہی گھڑے ہوئے ہیں، ہمارے سکالرز کی یہ پیشن گوہی ہے کہ دجالی طاقتیں ایسے ایکسٹریم کام کرنا شروع کریں گیں جس سے دنیا میں بڑے فساد کا رستہ کھلے گا اور یہاں سے اسرائیل کا زوال بھی سٹارٹ ہوگا۔
اللہ ہمیں عافیت میں رکھے۔ - January 11, 2012 at 9:30 AM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جعفر بھائی آپ نے ہم کو ٹیگ کیا ہمارے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ہم اپھی جوابات دینے کی کوشش کرتے ہیں اگر واپڈا والوں نے اجازت دی تو
- January 11, 2012 at 10:54 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ضیاءالحسن: مولبی تو بندہ نی بن سکتا؟ :ڈ
شبیہہ: کتنی دفعہ منع کرا تجھے شبو کہ کڑیاں ایسے منہ پھاڑ کے نی ہنستیں
حجاب: اور قدیم؟ آپ میں اور موئن جودڑو میں بس دو تین ہزار سال کا ہی فرق ہے۔
زینب: "کہیں" سے کیا مراد ہے؟
یاسر: مولبی سے ہی سیکھنی پڑے گی کہ وہی اس فن میں پی ایچ ڈی ہے :ڈ
بٹ: ایڈا تو امریش پوری نہ بن
واصف: چل یار زندہ، "صحبت" باقی
ڈفر: تو نے کونسا ٹیگ پکڑ کے جھولے لینے تھے۔ تم سب اپنے اپنے اواٹ اپنے پاس رکھو۔
افتخار بھوپال: یہ تو آپ کی میانہ روی ہے
نور محمد: جسارت اور مذاق؟ جسارت میں مذاق نی ہوتا جی بلکل سنجیدہ اخبار ہے :ڈ
بنیاد پرست: یار یہ ہر بات میں اپنے سکالرز نہ لے آیا کرو۔ ایف ڈی کو اواٹ ملنا ہی قیامت کی سب سے بڑی نشانی ہے :ڈ
یاسر علی: آپ نے ہماری پوسٹ کو تبصرے کے قابل سمجھا یہ ہمارے لیے صیمہ و کترینہ سے معانقہ کرنے جیسی بات ہے۔ شکریہ - February 28, 2012 at 8:19 PM