رحم كرو
6 تبصرے:
- DuFFeR - ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یار میں تیرے موجودہ ملکی حالات اور جاری یکیوں پہ لکھے گئے "ریویو" سے سو فیصد متفق ہوں۔
اور آئیندہ کبھی اردو ب کے پرچے میں متفق ہونا یا سولہ آنے سچی بات پہ محاورہ لکھنا پڑا تو بڑی آسانی ہو گئی
:D :D :D - February 19, 2012 at 1:34 PM
- ali نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جعفر بھائی وہ فرمائشیں کریں جو مانی بھی جا سکیں۔
مثلاً انصاف کرو کہ ہر سیاسی پالٹی کو یکساں کھانے کا حق ہو
اپنی نسلیں برباد ہونے سے بچانے کے لیےاسمبلی کی سیٹیں بڑھائو کہ تین تین چار چار بچے ہیں ایک ایک سیٹ باقی بیچارے کیا کریں گے
ملک پر رحم کرو اور ایک ہی جھٹکے میں بیچارے کو پار کر دو روز روز کے درد زہ سے نجات دے دو۔ - February 19, 2012 at 3:45 PM
- Waseem Rana نے فرمایا ہے۔۔۔
-
محترم ٹھیک فرمایا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔اب تو بس کسی چنگاری کی دیر ہے اور پھر دیکھیے کیسے بدلتا ہے میرا پاکستان۔۔
- February 20, 2012 at 11:24 AM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ڈفر: :ڈ
علی: ان کی اگلی نسل کا ایک آدھ ہی بچہ ہے۔ نیا زمانہ ہے۔ بیوی سے زیادہ ، دبئی، بنکاک والی کے ساتھ زیادہ رہتے ہیں۔ لہذا اسمبلی کی اتنی ہی سیٹیں کافی ہیں
وسیم حبیب: بلاگ پر خوش آمدید۔ چنگاری کی امید نہ رکھیں۔ ٹھس قوم ہے یہ۔ سیلابی ہوئی۔ - February 28, 2012 at 8:45 PM
- Dohra Hai نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اپنے بینک کھاتوں کے لیے ہمارے منہ کا لقمہ، بخار کی گولی اور سکول کی کتاب نہ چھینو۔ رحم کرو، رحم کرو۔
کیا خوبصورت بات کہی میرے بھائی نے ۔ اللہ کرے کوئی سمجھے - September 18, 2013 at 2:11 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
Good one bitter reality...
- November 3, 2013 at 2:10 PM