دوراہا
26 تبصرے:
- ضیاء الحسن خان نے فرمایا ہے۔۔۔
-
استاد .... تو پھر تو ہی ہے .... لاجواب ہے یہ تو
- July 30, 2012 at 1:57 PM
- ضیاء الحسن خان نے فرمایا ہے۔۔۔
-
وڑ جائے اللہ کرے تیرا اور ہر وہ بلاگ جس پر ماڈریشن لگی ہوئی ہو ... اسی بات پر ایثار صیب دی پین ....
- July 30, 2012 at 1:58 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
لاجواب تحرير هے يار…اعلىٰ قسم كى پيروڈى اور اس په اضافه يه كه حقيقت كے قريب بهى هے
- July 30, 2012 at 2:18 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اسی طرح لکھتے رہیں اس سے آپ کو اپنے بارے میں اور آپ کے پرستاروں کو آپ کے بارے زیادہ سے زیادہ جان کاری ملتی ہے۔
- July 30, 2012 at 2:44 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
gumnam
بہترین
ہم جیسے غافِل، مَجْہُول، سُسْت، خوابِیدَہ، کَسْل مَنْد، کُنْد، کام چور، نِکھَٹُّو، ڈھِیلے، آلْکَسی، مَعَطَّل، آرام پَسَنْد،کاہل، سست، نکمے ،نالائق، جاہل، اَناڑی، گَنْوار، اُجَڈ،اوراَحْمَق افراد ان صاحب کا کالم پڑھ کر صرف کوفت ہی میں مبتلا ہورہے تھے،
اب امید ہے کی آییندہ ان کا کالم پڑھتے ہوئےیہ کیفیت نہیں ہوگی-
میڈیا میں مختلف لوگوں کے پاس مختلف اساینٹمنٹ ہیں- مختلف سیاسی جماعتیں اپنے بندے بھرتی کراتی ہیں-
اپنے ممدوح کے ساتھ ذرا شر غلمان کو یاد کیجیے ساتھ ہی ڈاکٹر خارش اور آپ کے کالم نگار کم بلاگر طہارھو حق صاحب کو بھی، ان تمام لوگوں کا اساییٹمنٹ یہ ہے کہ "ایک سیاستدان'" کے علاوہ دیگر تمام سیاستدانوں کی واٹ لگای جاے تاکہ اس کے قد میں اضافہ ہو سکے، جس کے صرف پیٹ میں اضافہ ہو رہا ہے - July 30, 2012 at 4:24 PM
- یاسر خوامخواہ جاپانی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
لاجواب۔۔۔
- July 30, 2012 at 4:34 PM
- jimi نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت اعلی۔۔۔۔
- July 30, 2012 at 4:52 PM
- ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
آلا ، فٹ ، ایک دم نمبر ون
اس سالے کو ٹیگ کر کے لنک پیسٹ دوں؟
پر یار گالیاں دینے کا آنلائن فن اسی بندے کو آتا ھے یہ تو ماننا پڑے گا :D
میں نے تو اس سے بہت کمینگیاں سیکھیں ھیں قسمے
:D - July 30, 2012 at 4:59 PM
- منیر عباسی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
استاد اگر جلد بازی نہ کرتے اور افطار کے بعد نظر ثانی کے ساتھ شائع کرتے تو بہت اچھا رہتا ۔ ا ب یوں لگتا ہے جیسے انتیائی جلدی میں لکھی گئی یہ تحریر۔
اتنا مزہ نہیں آیا جتنا آنا چاہئے تھا۔ کیونکہ حسین ایثار صاحب پہ کم ہی پڑھنے کو ملتا ہے۔
امید ہے آئندہ نظر ثانی کے بعد شائع کر کے اپنی تحریروں سے شائقین کو مایوس نہ ہونے دیں گے - July 30, 2012 at 5:22 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
لاجواب
اس بیہودہ آدمی کی بیہودگی، دورنگی کا اچھا نقشہ کھینچا ہے۔ ان لوگوں کا رب انکا نفس اور دین صرف پیسہ ہے۔ میں اس شخص کو جب بھی دیندار طبقہ کے متعلق بات کرتا دیکھتا، سنتا ہوں تو مجھے آیت کا ایک حصہ یاد آجاتا ہے عَضُّواْ عَلَيْكُمُ الأَنَامِلَ مِنَ الْغَيْظِ پھر ان سے اگلے دو لفظ ہی زبان پر آتے ہیں قُلْ مُوتُواْ بِغَيْظِكُمْ ۔ - July 30, 2012 at 5:39 PM
- دل مضطرب نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بیچارہ حسن نثار آپکا پوسٹ مارٹم دیکھ کر تو مجھے اس سے ہمدردی ہو ری کے وہ آپکے ہتھے چڑھ گیا :P :D
- July 30, 2012 at 5:53 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اور ہاں جہاں تک تحریر کے معیار کی بات ہے تو معذرت کے ساتھ آپ نے پہلی بار اپنے لکھنے کی صلاحیت کے ساتھ بالاتکار کیا ہے۔
- July 30, 2012 at 8:58 PM
- بلاامتیاز نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اعلی یار بہت عمدہ ،
بڑی گہری نظر رکھی ہوئی تو نے اتنے غلیظ ادمی پہ ،
تیری نظر کی برداشت کو سلام ۔۔
آج چوہدری تو خوشی سے بھنگڑے ڈال رہا ہو گا کہ اس کی واری چھوٹ گئی - July 30, 2012 at 10:19 PM
- Rai Azlan نے فرمایا ہے۔۔۔
-
Chaa gaye ho ustad... hun se itna bhi sabar na huabk ghar ja kar aram se urdu rasmul khat main comment karen.
Ab mosoof ko parhty wakt apny ap se hakarat ka ahsaas zara kam he hoga qasmy :D - July 31, 2012 at 1:08 AM
- Behna Ji نے فرمایا ہے۔۔۔
-
السلام علیکم
ہاں جی بندہ تو یہ ایسا ہی ہے جیسا آپ نے نقشہ کھینچا-جہالت،بد اخلاقی اور تکبر تو اس بندے میں نک و نک بھرا ہوا ہے اور ابل ابل کر باہر آ رہا ہوتا ہے جب ڈھکن ہٹائیں تو
ام عروبہ - July 31, 2012 at 2:50 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
واہ استاذ مزا آگیا -
سعید - August 1, 2012 at 6:35 AM
- خالد حمید نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت ہی بہترین۔۔۔
- August 1, 2012 at 11:12 AM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
gumnnam
حسن نثار کا ایک اور کارنامہ
"یورپ میں عریانی ستر ہے"
http://quraniscience.com/please-read-a-great-answer-to-hasan-nisar-by-oria-maqbool-jaan/ - August 1, 2012 at 4:06 PM
- عدنان مسعود نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت خوب محترم، صنف پیروڈی کے استاد تمہی ہو جعفر
- August 1, 2012 at 11:22 PM
- ڈاکٹر جواد احمد خان نے فرمایا ہے۔۔۔
-
حسن نثار کا سب سے بڑا جرم یہ ہے کہ وہ اندھوں کے شہر میں آئینے بیچتا ہے۔
اندھے بھی خاص الخاص اندھے۔۔۔۔۔ جنہیں روشنیوں سے نفرت ، آئینوں سے نفرت، حق بات سے نفرت۔۔۔۔۔۔ محبت صرف اس بات سے کہ انکے اندھے پن کی تعریف کی جائے ۔۔۔۔۔ آئینہ دکھانے کی کوشش نا کی جائے۔ - August 2, 2012 at 2:49 AM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
Great
- August 6, 2012 at 2:36 AM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ضیاءالحسن: اور تو مولبی :ڈ
اخلاق: او جا یار۔ لوکی پخے وے۔ :ڈ
خورشید آزاد: اچھاجی۔ آپ کے مشورے کا تو مجھے شدید انتظار رہتا ہے :ڈ
گمنام: واہ واہ۔ :ڈ
یاسر: شکریہ
جیمی: بلاگ پر خوش آمدید جناب۔ اور پسندیدگی کا شکریہ
ڈفر: حسن نثار تیرا سالا ہے :ڈ ۔۔۔ آخخخخ
منیر عباسی: کیونکہ آپ کو خبرداری پہنچ گئی تھی لہذا آپ کو جلد بازی میں لکھی لگ رہی ہے : ڈ
بنیاد پرست: فکری بونا ہے
محمد عبداللہ: بلاگ آمد پر خوش آمدید۔ اور پسندیدگی کا شکریہ اگر پسند آئی ہے تحریر تو
خورشید آزاد: جمہوریت کو مدنظر رکھا جائے تو آپ کی اس رائے کو لوگوں نے مسترد کردیا ہے :ڈ
بلاامتیاز: ہاہاہاہا۔ مجھے ہی جگتیں شروع کردیں تونے کمینے آدمی۔
رائے ازلان: ھاھاھا۔ واقعی درست ہے۔ ہماری اتنی چھترول کری ہے اس نے کہ ہمیں خود بھی یقین ہوتا جارہا ہے کہ ہم سب ویسے ہی ہیں جیسے وہ کہتا ہے
ام عروبہ: جی ہاں۔ درست کہا آپ نے
سعید: مزا آیا؟ کڈو پیسے :ڈ
خالد حمید: بہت بہت شکریہ
گمنام: مرعوبیت ختم ہے اس پر۔
عدنان مسعود: ذرہ نوازی ہے جناب کی۔ شکریہ۔
ڈاکٹر جواد: سر جی طبیعت تو ٹھیک ہے ناں؟ :ڈ
گمنام: شکریہ - August 10, 2012 at 12:20 AM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
گمنام
ڈاکٹر جواد احمد خان نے فرمایا ہے۔۔۔
حسن نثار کا سب سے بڑا جرم یہ ہے کہ وہ اندھوں کے شہر میں آئینے بیچتا ہے۔
اندھے بھی خاص الخاص اندھے۔۔۔۔۔ جنہیں روشنیوں سے نفرت ، آئینوں سے نفرت، حق بات سے نفرت۔۔۔۔۔۔ محبت صرف اس بات سے کہ انکے اندھے پن کی تعریف کی جائے ۔۔۔۔۔ آئینہ دکھانے کی کوشش نا کی جائے
گمنام
ڈاکٹر صاحب آپ کے ہیرو نے جو کارنامہ انجام دیا ہے اس پر تو آپ کی طرف ایک ٹریٹ ڈیو ہو گی
http://www.ahwaal.com/index.php?option=com_content&view=article&id=21706%3A2012-09-10-05-25-50&catid=40%3Aahamkhabrain&Itemid=46&lang=ur
معروف کالم نگار حسن نثار نشے میں دھت گالیاں دینے پر تشدد کا نشانہ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں جیو کو چھوڑ کر ملک ریاض کے میڈیا گروپ دنیا نیوز کو جوائن کرنے والے حسن نثار گذشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین زکیٰ اشرف کی جانب سے دی گئی پارٹی میں شریک تھے۔ اور نشے میں دھت ہونے کے باعث آزادانہ گالیاں دے رہے تھے۔ اسی دوران انہوں نے خلفائے راشدین سے موجودہ سیاستدانوں کا موازنہ شروع کردیا۔ مباحثہ کے دوران انہوں نے نوائے وقت کے ایڈیٹر چیف مجید نظامی کو بھی برا بھلا کہا۔ جس پر وہاں موجود نوائے وقت کے چیف رپورٹر فرخ سعید خواجہ نے انہیں ایسا کرنے سے روکا۔ حسن نثار نے اس پر طیش میں آکر ہاتھ میں پکڑا گلاس خواجہ فرخ کو دے مارا۔ جواب میں خواجہ فرخ نے ہاتھ میں موجود گرم قہوے کی پیالی حسن نثار پر انڈیل دی۔ اور حسن نثار کو زمین پر گرا کر لاتیں اور مکے مارنا شروع کردیئے۔ وہاں موجود شرکاء کچھ دیر تک محظوظ ہوتے رہے۔ تاہم بعد میں دونوں کے درمیان بیچ بچاؤ کرایا اور حسن نثار کو زبردستی ان کی گاڑی میں بٹھاکر وہاں سے روانہ کردیا۔ حسن نثار اس دوران بھی متواتر گالیاں دیتے رہے۔
آپ کے جواب کا انتظار رہے گا - September 10, 2012 at 7:15 PM
- Mian Waqas نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت اعلی- انٹزویو بالکل اصلی لگتا ہے
- September 12, 2012 at 9:45 PM
- gdfh نے فرمایا ہے۔۔۔
-
link posted here is not working
- December 19, 2012 at 1:15 PM
- MAniFani نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ایک دم خوب است
- March 19, 2013 at 10:03 PM