نیوڈ پریاں
24 تبصرے:
- fareeha farooq نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اس پر صرف ہنسا جاسکتا ہے
- August 25, 2012 at 5:43 PM
- gdfh نے فرمایا ہے۔۔۔
-
great
- August 25, 2012 at 5:56 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
پوسٹ پڑھ کر وہی بات جو بہترین فلموں کے اختتام پہ ذہن میں آتی ہے، جلدی مک گئ یار! بہت اعلٰی۔
-
احمد - August 25, 2012 at 6:00 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
فریحہ: کوشش کریں، رونا بھی آجائے گا۔
جمشید اقبال: بلاگ پر خوش آمدید۔ صرف گریٹ؟ کوئی لمبی چوڑی تعریف کرنی تھی سر۔ :ڈ
احمد: آپ کو بھی خوش آمدید۔ اور جمشید صاحب ایسے کرتے ہیں تعریف، احمد صاحب کی طرح۔ :ڈ خوش رہیں جناب۔ - August 25, 2012 at 6:10 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
Maza aur bhi jab bhai kisi nude ko bhi kisi badshah ki na khatam hone waali daastaan sunatay aur becch main dur fitay moo bol kar paani main chalaang lagalaytee. Anyways yeh tkhleeq ap jaisa genius hi karskta hai
- August 25, 2012 at 6:10 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
:))))))))))))))))
- August 25, 2012 at 6:16 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہر بار کی طرح زبردست اور اعلیٰ ، اب تو چوہدری صاحب سے ہمدردی سی کرنے کو جی چاہتا ہے۔
- August 25, 2012 at 6:33 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کیا بات ھے جناب، بس ایک گذارش ھے. اپنے مرشد سے اس ناچیز کی بھی اک سفارش عنایت ھو تو بات بن جاوے. جسم میں کپکپی سی محسوس جورجیا جناب. دل چاھ رھا ھم بھی ایک غوطہ لگا آویں. کیا کہنے مرشد، بہت اعلٰی. زور قلم اور بڑھے.
لیاقت - August 25, 2012 at 6:40 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کیا بات ھے شاھ جی. زور قلم بڑھتا رھے. بہت عمدہ.
جناب آپ کےمرشد سے ھمارا بھی بیعت کرادیجیے کام بن جاوےگا. :ڈ
لیاقت - August 25, 2012 at 6:44 PM
- علی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بھائی جان یہ جاوید چودھری پڑھتا بھی ہوگا آپکے بلاگ؟مجھے تو لگتا ہے اس نے کبھی اپنا لکھا نہیں پڑھا ۔آپ کیا کہتے ہیں۔
باقی لکھے کی تعریف کیا کرنا میری اخبار ہوتی آپ سے لکھوا کر جاوید چودھری کے نام سے چھاپ دیتا بیچارہ خود سوچتا رہتا کہ یہ کب لکھا میں نے؟ - August 25, 2012 at 6:44 PM
- فیصل نے فرمایا ہے۔۔۔
-
او یار چودھری کی جان چھڈ دے، اس کا قصور نہیں، ہمارا اپنا یہی معیار ہے کہ اسکو انٹلکچوئل مانتے ہیں۔ آخر جاہل آنلائن کے چاہنے والے بھی تو اسی قوم میں ہیں :)
- August 25, 2012 at 6:56 PM
- بے لاگ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جعفر بھائی!
ماشاءاللہ۔ آپکے لکھنے کی رفتار تیز ہوگئی ہے یا میں آپکی تحاریر پڑھنے میں پیچھے رہ گیا ہوں۔.
لگتا ہے آج پھر جاوید چوہدری بے چارے کی "کِٹ" لگ گئی ہے۔ اور نہائت موزوں کٹ لگائی گئی ہے ۔ مبارک ہو۔اور یہ ملک فیاض ۔ ایاز ملک کیسے بن گیا؟۔ اسے ملک ریاض بنتے وے کتنی بار ذلیل ہوگا اور کتنے چکر کاٹے گا؟۔ ویسے جھوٹوں کو بے نقاب کرنے کے جہاد میں آپ نے خوب حصہ ڈالا ہے۔.
لالہ موسٰی چوہدری کو دندل یا "دندکن" پڑتی ہے - August 25, 2012 at 7:46 PM
- Ahsan نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت اچھا لکھا ہے جناب آپ نے، جاوید چودھری کو سہی معنوں میں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے ۔ شکریہ۔
- August 25, 2012 at 8:13 PM
- dr Raja Iftikhar Khan نے فرمایا ہے۔۔۔
-
حضرت ہم بھی دنیا کے اسی پاسے پڑے ہیں راہوں میں، مائونٹ آلپس یہی کوئی دوگھٹے کی مار ہے، مگر ان نیوڈ پریوں سے قسمیں کبھی ملاقات نہیں ہوئی، البتہ سرخ ریچھ ادھر گاہے بگاہے مل جاتاہے، یا پھر چرمن شیفرڈ ہوتے ہیں،جیسا کہ آپ کی تحیریر سے لگ رہا ہے، اگر آپ کو نزدیک ترین گرم جھیل گاردا کے علاوہ کسی ایسے ٹچ پوائنٹ کا علم ہے تو درخواست کی جاتی ہےہے دست بستہ کہ بندہ کو یہ علم عنایت کرکے ثواب دارین حاصل کریں
- August 25, 2012 at 8:41 PM
- منیر عباسی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
استاد::
"شاہ جی" ۔۔۔۔
:ڈڈڈ - August 25, 2012 at 9:04 PM
- Ahmed نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جعفر صاحب! ھم تو بڑے پرانے مداح ہیں آپ کے۔ ٹویٹر پر آپ کی نظر عنایت نہ ملی تو سوچا یہاں قسمت آذما کے دیکھتے ہیں۔
شاید آپ جان لیے ہوں گے۔
-
نیاز مند،
احمد (گوندل) - August 25, 2012 at 9:15 PM
- ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یار مجھ بیمار کو ابھی کوئی تبصرہ نی آ را
فی الحال حاضری قبول فرما لے
:D - August 25, 2012 at 9:41 PM
- دل مضطرب نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہائے بچارہ جاوید چودری
وہ یہ پڑھ لے تو قسمے دیواروں میں ٹکریں مارتا پھرے
اور اپنے اس ڈپریشن کو کم کرنے کے لئے ایک کالم آپ پر وی لکھ مارے کہ آپ اس سے جیلس ہوتے ہیں اور جیلس ہونا آپکی مینٹلٹی ہے
:ڈڈڈ - August 25, 2012 at 10:19 PM
- عمیر ملک نے فرمایا ہے۔۔۔
-
چلیں جاوید چوہدری کی وجہ سے آپ نے ہمارے لالےموسے کو بھی کوریج دی تھوڑی سی۔ ویسے اس سے آپ کو اتنی کیا پرخاش ہے۔ کیا ہوا جو وہ آپ کی نقل کرتا ہے، آخر آپ بھی تو کریئٹو کامنز کے انڈر ہی آتے ہیں ناں!۔
- August 26, 2012 at 12:56 AM
- یاسر خوامخواہ جاپانی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اعلی
جب جل پری اشارہ کرے اور بندہ ھلے جلے نا
اسکے متعلق استاد جی ارشادتے ہیں کہ
اس بندے کا حکیم مر گیا ہو تا ہے۔
؛ڈڈ - August 26, 2012 at 2:44 AM
- Saud نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بار بار جاوید چوہدری ہی کیوں؟؟؟
- August 26, 2012 at 1:47 PM
- Rai Azlan نے فرمایا ہے۔۔۔
-
Cha gaye ho murshad. Jab insan laly mosy ka zehan le kar IYORAP ko pohanch jaaay to dandal he parhti hay.
Chaudhry Saib koi anokha case nahi. Han woh apna case byaan acha kar lete hain - August 27, 2012 at 5:37 PM
- خالد حمید نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ڈز، ڈز، ڈز، (ہوائی فائرنگ)۔۔
بہترین تحریر۔
زبردست - August 28, 2012 at 9:09 AM
- Muhammad Ali Qureshi نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت خوبصورت تحریر ہے
جناب کبھی ہمارے بلاگ پر تشریف لائیں انشاء اللہ فائدہ ہوگا - August 28, 2012 at 7:17 PM