فیس بکی و ٹوئٹری مسائل کا حل
17 تبصرے:
- عمیر ملک نے فرمایا ہے۔۔۔
-
مسائل سے زیادہ ان کے حل سنگین ہیں۔۔۔ ویسے یہ جواب کونسی آنٹی/ماموں/باجی وغیرہ کی طرف سے ہیں۔
اور سوال بھیجنے کا کیا طریقہ ہے، کئی ایک آؤٹ سٹینڈنگ مسائل پہ ایجوکیشن کی ضرورت ہے۔ اپنا فی میل ایڈریس بتا دیں۔ - October 7, 2012 at 6:47 PM
- DuFFeR -ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
مولبـــــــــی! سن لے بیٹا :D
یار اس میں سے دو ایک مسلے تو میرے بھی لیکن تو نے خاتر خا توجہ نی دی ان پہ
اور ایک مزید سوال بھی
آپ سے التماس ھے کہ ان زنانہ و مردانہ آئیڈیوں کا بھی کوئی علاج تجویزیں جنہیں جنس مخالف بننے کا شوق چرایا ھوتا ھے
یہ ٹرائی کوئسچن ھے۔ اصلی سوال اس کے تسلی بخش جواب کے بعد پوسٹا جائے گا :ڈ - October 7, 2012 at 7:15 PM
- علی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
استاد جی آپ جیسے حکیم الآن لائن کی ضرورت ہے قوم کو :)
- October 7, 2012 at 8:00 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
السلام علیکم!
بہت اعلیٰ
آپ کا ٹوئٹری اشتہار دیکھ کر یہ پوسٹ پڑھی تو واقعتاً لطف آگیا.
محمد جاويد - October 7, 2012 at 8:13 PM
- دل مضطرب نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جاتے جاتے ہم اپنے ٹوئٹری و فیس بکی احباب سے ایک دردمندانہ اپیل کرنا چاہتے ہیں کہ خدا کے لیے ، دیکھا دیکھی ، شاعری پیسٹ کرنا بند کردیں۔ شعر کی سدّھ پُٹھ کا پتہ نہ ہو تو اس میں ہاتھ نہیں دیتے۔
یہ تو گویا ہم پر پابندی لگانے والی بات ہوئی کہ ہم فیس بک استمعال کرنا چھوڑ دیں :ڈڈ - October 7, 2012 at 9:56 PM
- Dohra Hai نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت اعلی جناب بہت لُطف آیا یہ تحریر پڑہ کر۔
- October 7, 2012 at 10:36 PM
- جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین نے فرمایا ہے۔۔۔
-
واہ ۔ مزہ آگیا۔۔
بہت خوب۔ قاری خود بخود مسکرائے بغیر نہیں رہ سکتا۔
اللہ خوش رکھے۔ - October 8, 2012 at 1:02 AM
- یاسر خوامخواہ جاپانی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہاہاہاہاہاہا
ایک اور مسئلہ وئی ہے جی
ٹھڑک اور پارسائی سے کوئی دلچسپی نہیں!!
لیکن "بچیاں" جان بوجھ کر چھیڑتی ہیں کہ اس بندے کو بعد میں تنگ کریں "گے" کہ تو نے ٹھڑک لگائی تھی۔
میں تو کھلے دل کا بندہ ہوں۔۔لیکن حسب چوائس اگر منہ متھہ ہے تو کوئی بھی "بچی" خلوص دل سےادھر آسکتی ہے۔۔ورنہ بچیاں نما بچے پیخور جا سکتے ہیں - October 8, 2012 at 3:51 AM
- احمد عرفان شفقت نے فرمایا ہے۔۔۔
-
چھا گئے ہو بھائی آپ۔
بہت خوب۔ - October 8, 2012 at 8:34 AM
- آلی آ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
استاد ناراض نہ ہوئیے گا ایک سنگین مسئلہ خود آپ کو بھی درپیش ہے
اس کے علاج کے لیے اگر آپ کے مرہم ناکافی ہوں تو انباکس کردیں میں ایک بابے جی کا پتہ بھیجوں گی - October 8, 2012 at 9:44 AM
- محمد وارث نے فرمایا ہے۔۔۔
-
خوب لکھا ہے جناب۔
- October 8, 2012 at 11:55 AM
- غلام عباس مرزا نے فرمایا ہے۔۔۔
-
واہ! واہ!۔
- October 8, 2012 at 12:24 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
میرا پرابلم یہ ہے کہ فیس بک اور ٹویٹر پہ سب میرا نمبر مانگتے ہیں اور رشتہ بھیجنے کی بات کرتے ہیں۔ اب اتنے سارے لوگوں میں سے سلیکٹ کرنا مشکل ہو گیا ہے کہ کون زیادە امیر اور تعبدار ہے۔ آپ سے اگر کچھ ٹپس مل جاتی کہ آن لائن صحیح جوڑ کیسے ڈھونڈا جاۓ تو آپکی بڑی مہربانی ہوگی یہ میری زندگی بھر کا سوال ہے۔
(ٹویٹری حسینہ) - October 8, 2012 at 1:46 PM
- Rai Azlan نے فرمایا ہے۔۔۔
-
Ueh aakhribperagraph psrhnybk baad main kio sharmindya sharmindya masooos kar rha hoon. Iska koi hal hy murshad?
- October 11, 2012 at 7:57 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
" شعر کی سدّھ پُٹھ کا پتہ نہ ہو تو اس میں ہاتھ نہیں دیتے "
یہ جملہ تو اتنا اثر انگیز نہ ہو گا ہاں اگر کچھ غیر جانبدار اور آزاد خیال دوستوں کی بے لگام سوچوں کو بے شمار بے نقط ٹویٹوں کے آگے بند باندھنے کی درخواست کرتے تو موقع بر محل ہونے کی وجہ سے شائد کچھ لحاظ رکھ ہی لیں آپ کا :) - September 12, 2013 at 9:57 PM
- owais نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جی دراصل یہ سب منٹو جی کی گیلی لکڑی کا کمال ہے۔
- April 24, 2016 at 3:16 PM
- owais نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جی دراصل یہ سب منٹو جی کی گیلی لکڑی کا کمال ہے۔
- April 24, 2016 at 3:17 PM