ڈی ایمی پُونڈ

19 تبصرے:
- فضل دین نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہاہاہا۔۔۔ بجا فرمایا جناب۔
-
January 8, 2013 at 9:38 PM
- عمیر ملک نے فرمایا ہے۔۔۔
-
نہیت ای آلا۔۔۔ کیسی روانی پائی ہے آپ نے پچیدہ مسیل کے حل بلاگنے میں۔
میں تو ان تشبیہات و استعارات میں کھو سا گیا تھا۔ کاش آپ ہمارے اڑدو بے کے استاد ہوتے!۔
اور اتنا اعلیٰ شعر ادھورا کیوں چھوڑا۔ دوسرا مصرع عنیت کریں۔ -
January 8, 2013 at 9:58 PM
- باکستانی مافیا نے فرمایا ہے۔۔۔
-
استاد جی۔۔۔ پتا نہیں کیوں یہ تحریر پر اپنے مولبی صیب یاد آ گئے۔۔۔ :ڈ
دوسرا، سیلف کانفیڈنس والی بات تو بڑی مثبت ہے۔۔۔ اتنا تو ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔۔۔ چاہے کسی بھی طرح مل جائے۔۔۔ -
January 8, 2013 at 9:59 PM
- DuFFeR - ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
لول زززززززززززز
آنٹی کی فیس بکی پوسٹ کے بعد ٹویٹر کا ادھار باقی تھا
سوشل میڈئے اور میڈیائیوں کی اس سے زیادہ کلاسیک اور سدا بہار تعریف نی ھو سکتی
اور ہمیں تو پہلے ہی پتہ تھا تو اور آنٹی ایک ہیں :ڈ -
January 8, 2013 at 10:22 PM
- DuFFeR - ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اور اگر آنٹیاں ڈی ایم ٹویٹ کر دیں تو؟
-
January 8, 2013 at 10:23 PM
- خاور کھوکھر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
تویٹر اتنا کار امد بھی ہوسکتا ہے مجھے تو علم ہی نہیں تھا
کاش یہ چیز ہماری جوانی میں ہوتی -
January 9, 2013 at 12:17 AM
- Mohsin نے فرمایا ہے۔۔۔
-
گویا آپ میرے کل حالات سے واقفیت رکھتے:ڈ
-
January 9, 2013 at 9:26 AM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
هاهاهاهاهاهاهاها. اآج سے آپ کے مشوروں پر عمل شروع پر
-
January 9, 2013 at 11:02 AM
- علی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
میں تو اویں ہی ٹوئیٹر چھوڑ گیا تھا آج سے دعبارہ چالو :)
-
January 9, 2013 at 12:15 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
. پورا پوسٹ ہی لشکر تھا. پر دے مار ساڑھے چار والا جملے نے حد کردی
-
January 9, 2013 at 12:32 PM
- Rai Azlan نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ماما کا برگر بابا کی جلفریزی واہ مرشد محفل لوٹ لی لیکن اگر کسی کو ان تمام "نصخوں" پر عمل کرنے سے کوئی افاقہ نہ ہوا ہو تو اس کے لئے آپ ہا چوری صیب کیا فرماتے ہیں۔
ویسے جتنا کو مجھے وٹ ان چوری صیب پر ہے وہ یہ تحریر پڑھ کے کچھ کم ہو گیا ہے۔ -
January 9, 2013 at 2:46 PM
- یا سر خوامخواہ جاپانی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
فیس بک پر تو کسی بچی نے فالو نی کیا۔
ٹوئیٹر پر اڑدو لکھنے سے بچی فالو کر ے گی؟
کوئی گارنٹی؟
اور بچی کے بھائی ابا شوہر کا گھونسہ
سکرین کے اس پار نا آنے کی کوئی گارنٹی؟
گوروں کا کیا پتہ جی گھونسا مارنے تک کی ایجادی کرکے سب پونڈیوں کی بجوا دیں۔؛ڈڈ -
January 9, 2013 at 3:43 PM
- افتخار اجمل بھوپال نے فرمایا ہے۔۔۔
-
مجھے صرف اتنا معلوم ہے کہ ٹویٹر ایک پرندہ ہوتا ہے جو میں نے بچوں کیلئے بنائے گئے کارٹون میں دیکھا تھا ۔
آپ سنا ہے استاد ہیں ۔ مجھے بھی کوئی تعلیم شیم دے ڈالئے ۔ چند مہربان تقاضہ کرتے ہیں کہ میں اپنے بلاگ میں ایسی آپشن ڈالوں کہ وہ فیس بک سے تبصرہ کر سکیں ۔ میرا خیال ہے کہ وہ جو کہہ رہے ہیں وہ آپ نے کیا ہوا ہے ۔ اس کا طریقہ مجھے بذریعہ ای میل بھیج دیجئے ۔ مشکور ہوں گا -
January 9, 2013 at 5:53 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
kya aap bhi DM poond hain ?
-
January 9, 2013 at 8:30 PM
- افتخار راجہ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
احتیاط ہی رکھیں جی، ماشٹر جی کی باتوں پر نہ ہی جائیں تو چلیں، کوئی علم نہیں یہ فیس بک اور ٹیوٹر والے بابے کی جملہ معلومات بعوض پچیس ڈالر اغلی کے بھائی باپ کو سینڈ دے تو پھر، کیا علم
-
January 12, 2013 at 1:25 AM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
آپ کی علمی قابلیت پر ناقدانہ نظر ڈالنے کے باوجود نتیجہ یہی نکلا مجموعی طور پر آپ واقعی استاد ہیں تمام پہلوؤں سے کوئی جھول نظر نہیں آئی یہ اور بات ہے غلطیوں سے ماورا نہیں آپ اور آپ کے ہم عصر اور بھی ہیں :)
خیر دوسرے پیرائے کی تمام باتیں انفرادیت اور اقلیت تو ہو سکتی ہیں مگر حقیقت یہی ہے کہ امرا و طبقہ اشرفیہ وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں ٹویٹر پر-
اور اک بات بتانا بھول گئے کہ " غیر جانبدار اور آزاد خیال نوجوان ادھیڑ عمر بزرگ حضرات " بھی پونڈی کرتے ہیں ؟ کرنے کی کوشش کرتے ہیں ؟ خواہش رکھتے ہیں ؟ کس طرح کرتے ہیں ؟
جواب کو فرض سمجھ لیں یا قرض کبھی نا کبھی ادا کرنا یا دینا پڑے گا : P -
October 23, 2013 at 8:30 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
آپ کو میرے بارے میں کیسے پتہ چلا:ڈ تقریبا آدھی باتیں ہم پر لکھی لگتی ہیں ویسے پونڈی سے ہم دور ہیں
-
December 22, 2013 at 9:18 PM
- mina نے فرمایا ہے۔۔۔
-
Nice 1 n true
-
December 22, 2013 at 11:36 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
مینا: شکریہ۔
:) -
December 23, 2013 at 12:10 PM