گھونسہ
18 تبصرے:
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہاہاہا زبردست مرشد
- January 19, 2013 at 10:13 PM
- MAniFani نے فرمایا ہے۔۔۔
-
توبہ توبہ۔ اتنا حسد، اتنا کینہ، اتنی دشمنی۔ توبہ کرو حجرت صاحب استدراج بھی ہیں۔ آپ "سابقہ" بھی ہوس کتے ہیں
حق ادا کر دتا جے لالا۔ لیکن سچ کہوں اس "چٹی چوہی" کا حق ادا نہیں ہو سکتا - January 19, 2013 at 10:19 PM
- افتخار راجہ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
حضرت زبردست، آپ تو ڈاکٹر یونس بٹ سے بھی دو ہتھےآگے نکل گئے ہیں، سچ بات ہے کہ چٹی چوہی کا استعمارہ پورا فٹ ہوتا ہے۔ حق ادا کردیا آپ نے مولبی کے بارے میں لکھ کے۔
- January 20, 2013 at 12:01 AM
- علی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
استاد جی میں مولبی ہوتا تو قسمے خود فون کر کے کہتا
یا استاز جنے پیسے مرضی لے لو پر توپاں کا رخ جاوید چوہدری تک ہی رکھو۔
سانوں عزت افزائی سے معاف رکھو
کمال ہے دھمال ہے اور مولبی سیب کی کرامات سے مالامال ہے - January 20, 2013 at 12:13 AM
- یاسر خوامخواہ جاپانی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
واہ استاد جی
لاجواب
ایک بار یہ سامری جادو گر جاپان آیا تھا۔۔ابھی یہ چٹی چوئی اتنی مالدار نہیں ہوئی تھی۔جدھر مال نظر آئے ادھر پہونچ جاتی تھی۔
ہماری چھوٹی سی مسجد ہے۔بمشکل چھ ساتھ صفیں بنتی ہیں۔
چٹی چوئی منبر چڑھی اور چڑھتے ہی گلا کھنکھار کے ارشادی یہاں پر کسی "ساؤنڈ سسٹم " کا بندوبست نہیں ہے؟ - January 20, 2013 at 3:15 AM
- فضل دین نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بلاتکار۔۔۔۔ جسٹ اے دیری ٹائیٹ بلاتکار :ڈ
- January 20, 2013 at 9:39 AM
- خرم ابن شبیر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ذاتیات
- January 20, 2013 at 1:02 PM
- افتخار اجمل بھوپال نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بڑا افسوس ہو رہا ہے مجھے اپنی غلطی پر ۔ جب ڈاکٹر یونس بٹ صاحب جیو کو چھوڑ کے جا چکے تھے تو میں ایک جلوس لے کر جیو کے دفتر کے سامنے دھرنا دیتا اور مطالبہ کرتا کہ آپ کو پروگرام ”ہم سب اُمید سے ہیں“ کرنے کیلئے رکھ لیں
- January 20, 2013 at 5:43 PM
- دل مضطرب نے فرمایا ہے۔۔۔
-
دل خوش ہو گیا
ایک ٹکٹ میں دو مزے یعنی ایک بلاگ میں دو کو رگڑا
یہ پڑھ کہ تو مجھے لامہ ساب کی نسل مشکوک لگنے لگ گئی - January 20, 2013 at 9:11 PM
- noor نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہ اپنے علم ، تجربے ، ریسرچ پر سانپ بن کر نہیں بیٹھتے بلکہ مناسب نرخوں پر کسی کو بھی اپنی سروسز پروائڈ کرنے پر ہر لحظہ ہر آن ، تیار رہتے ہیں
بہت خوب یار۔ ۔ ۔
ماری خوش قسمتی سے ہمیں مفت میں ہی میسر آگئی ہے۔
آخری پیراگراف تو بہت ہی
superb
ہے بھائی ۔ ۔
لاجواب۔۔ - January 21, 2013 at 9:14 AM
- Ammar Zia نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت ہی اعلا۔ انتہا کردی :)
- January 22, 2013 at 1:11 PM
- Rai Azlan نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ایک بات کا زکر کرنا بھول گئے مرشد۔ کہ یہ لامہ صیب پرانی کہانیوں والے بیگ پائپر بھی ہیں کہ جب یہ اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں تو "لاکھوں" کا مجمع گواچی گاں کی طرح اکٹھا کر لیتے ہیں۔
- January 22, 2013 at 6:34 PM
- ناصر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
میری معلومات کے مطابق یہ صرف علم کو ہی لونڈی نہیں بناتے ۔
- January 23, 2013 at 4:58 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
واہ استاد جی واہ لوگ آپ کو ویسے ہی استاد نہیں کہتے
- October 29, 2013 at 11:29 AM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہاہاہاہاہا قسم سے استاد مزا آگیا.
- December 7, 2013 at 9:30 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ﮨﺎﮨﺎﮨﺎﮨﺎﮨﺎ
ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻧﺎﺯﻝ ﮨﻮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﺌﯽ
ﺑﺸﺎﺭﺗﯿﮟ ﻟﯿﮑﺮ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﯿﺎ
ﺑﻼﮒ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ - December 7, 2013 at 9:34 PM
- Absarsherazi نے فرمایا ہے۔۔۔
-
لگدا ہے بچپن وچ گالیاں تے برے سن سن کے اپنے فن نوں پروان چڑھایا ہے تسی..ایسا کملا تے بے تکا بلاگ ایسا بندہ ای لکھ سکدا ہے..مزاح تے بکواس وچ تھوڑا فرق رکھ لیا کرو
- December 16, 2013 at 10:09 PM
- Sajid Nisar نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ویسے، میں نے سنا ہے کہ انکا اثر رسوخ اب بھی کافی ہے. مساجد سے تبلیغ والوں کو نکال دیتے ہیں؟
- April 12, 2014 at 5:12 PM