میں جو اک برباد ہوں، آباد رکھتا ہے مجھے
14 تبصرے:
- فضل دین نے فرمایا ہے۔۔۔
-
زبردست۔۔۔ لیکن آج کل کمرشل نعت خوانی اور کچھ بے جا بدعات کی شمولیت قابلِ فکر ہے
- January 23, 2013 at 4:09 PM
- یاسر خوامخواہ جاپانی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہر شے میں دکھاوا ہے۔
اور اس وقت ماحول کے رحجان کے مطابق ہر بندہ دکھاوے کا مسلمان بننا ہی پسند کرتا ہے۔ - January 23, 2013 at 4:22 PM
- Farhan نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کیا بات ہے سر جی! تحریر میں کچھ تہ تھا کہ پڑھتے ہوئے آنکھیں نم ہو گئیں۔۔۔
شاندار کاوش - January 23, 2013 at 4:48 PM
- ناصر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
قفل جو کھل گیا ہے اسے بند نہ ہونے دیجیے گا
- January 23, 2013 at 4:56 PM
- MAniFani نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اللہ کرے قفل کبھی نہ لگے۔ لالا اکھیاں ڈبڈبا گئی ہیں۔
پروفیسر عنائت علی کا ایک شعر نذر ہے۔
تیرے حسن خلق کی اک رمق میری زندگی میں نہ مل سکی
میں اسی میں خوش ہوں کہ شہر کے دروبام کو تو سجا دیا - January 23, 2013 at 6:13 PM
- Rai Azlan نے فرمایا ہے۔۔۔
-
آپ کی خوشقسمتی پے رشک آ رہا ہے کہ قفل کھلا تو صحیح ورنہ ہم بھی ہیں توبہ کے ارادے اور معافی کی امید پر لگے ہیں انے وا وقت ضائع کرنے۔
- January 23, 2013 at 6:20 PM
- Waseem Rana نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جب موذن، اشہد ان محمد الرسول اللہ، تک پہنچا تو خدا معلوم اندر کا کونسا قفل کھلا کہ بندہ بے حال ہوگیا۔زبردست جی۔
- January 23, 2013 at 6:36 PM
- غلام عباس مرزا نے فرمایا ہے۔۔۔
-
محبت رسول رب کی بہت بڑی عطا اور انعام ہے۔ لیکن
نگاہ عشق دل زندہ کی تلاش میں ہے
شکار مُردہ سزاوار شاہباز نہیں
(اقبال) - January 24, 2013 at 11:46 PM
- محمد سلیم نے فرمایا ہے۔۔۔
-
رُلا دیا ہے ناں پھر
- January 26, 2013 at 7:10 AM
- افتخار راجہ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اللہ رحم کرے جی، ہم لوگوں نے ہر طرف ڈرامہ ہی بنایا ہوا، جانے کیا بنے گا ہمارا، البتہ اس تحریر پر آپ مبارک باد کے مستحق ہیں
- January 26, 2013 at 5:40 PM
- AQIB نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت عمدہ, بہت اچھے وقت پے بہت مناسب تحریر.
- January 14, 2014 at 12:58 AM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
آنسو نکلوا دئیے آپ نے.اپنا بچپن اور یاد آ گیا اور کچھ اسی قسم کا حال رہا ادهر بهی.
بہت اعلیٰ - January 14, 2014 at 1:14 AM
- محمد سلیم نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ایک مختلف انداز کی تحریر جسے پڑھنے کیلئے ضبط کا سہارا لینا پڑا
- January 14, 2014 at 6:10 AM
- منصور مکرم نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ایک خوبصورت تحریر
اللہ تعالیٰ رحم کا معاملہ کردئے ،اور ہماے دل میں ہمیشہ کیلئے اپنے محبوب کی محبت بٹھائے رکھے۔ - January 14, 2014 at 6:47 AM