انسپشن ":ڈ"
12 تبصرے:
- ضیاء الحسن خان نے فرمایا ہے۔۔۔
-
علمدار صاحب کی کمی ہے بس ... باقی ہم سب تیار ہیں اسی پہلے والے جذبے کیساتھ :ڈ
- January 30, 2013 at 2:39 PM
- عمران اقبال نے فرمایا ہے۔۔۔
-
آپ کی یو ایس بی امانتا میرے پاس پڑی ہے۔۔۔ اور آپ کی ہدایت کے عین مطابق، کچھ موویز اس میں سے کاپی کر لی ہیں۔۔۔ ان میں سے ایک "انسیپشن" بھی ہے۔۔۔ امید ہے جب موقع ملا تو سکون سے بیٹھ کر سمجھنے کی کوشش کروں گا۔۔۔
- January 30, 2013 at 2:48 PM
- Shakir نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اپنے لیے تو رومانٹک کامیڈی ہو جس میں ہیرو ہیروئن آخر میں ۔۔۔۔۔ لیتے ہیں۔
یا ایکشن ہو۔
یا سائنس فکشن ہو۔ - January 30, 2013 at 4:08 PM
- فضل دین نے فرمایا ہے۔۔۔
-
فرنگی لینگوئیج سے نابلدگی اور ٹوکوں کلہاڑوں سے عشق ایسی فلمیں دیکھنے کی راہ میں حائل ہے۔۔۔ :)
- January 30, 2013 at 6:32 PM
- بلاامتیاز نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اعلی ترین فلم ہے ،
اور لیو نارڈو ڈی کیپریو جیسا ورسٹائل ایکٹر انڈسٹری میں اس وقت شاید کوئی نہیں ہو گا، - January 30, 2013 at 6:41 PM
- زینب بٹ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
چھ واریاں ویکھی اے فلم میں ہفتے اچ اصل میں مجھے بخار تھا تو کوئ کام کرنے کو نہیں تھا پھر :)
- January 30, 2013 at 10:46 PM
- کاشف نے فرمایا ہے۔۔۔
-
آپ کہانی سنا بھی دیں، تب بھی سمجھ نہیں آنڑی کسی کو۔
- January 31, 2013 at 11:08 AM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
(میری تجویز کردہ فلمیں بری چاہے ہوں، بور نہیں ہوتیں۔)
الٹ کہہ گۓ، شاید۔۔
فلم تو پتہ نہیں کیسی ہوگی لیکن اپکا ریویو کمال کا ہے۔۔ - January 31, 2013 at 3:22 PM
- غلام عباس مرزا نے فرمایا ہے۔۔۔
-
انگلش فلمیں، جتنی بھی میں نے دیکھی ہیں ان میں پچانوے فیصد سائنس فکشن ہی ہوں گی۔ اور جیسا آپ نے فرمایا اصل مزہ تب ہی شروع ہوتا ہے جب فلم آپ کو ایک سے ذیادہ دفعہ دیکھنی پڑ جاتی ہے۔ مثلا" "میٹریکس" کے تینوں حصے جب رلیز ہوئے تب تو دیکھے، اب بھی گاہے بگاہے دیکھ ہی لیتا ہوں۔ "انسیپشن" ابھی تک تو نہیں دیکھ سکا تھا لیکن اب لگتا ہے وقت نکالنا ہی پڑے گا۔
- January 31, 2013 at 6:48 PM
- فے میم نے فرمایا ہے۔۔۔
-
انسپشن دو بار دیکھی ہے، ابھی بھی تیسری بار دیکھنے کا ارادہ ہے، کچھ چیزوں کی وضاحت چاہیے ابھی بھی۔۔۔
:) - February 2, 2013 at 10:08 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بڑے افسوس کی بات ہے ابھی تک اکثر لوگوں نے یہ فلم نہیں دیکھی۔ یاروں دیکھو گے نہیں تو ملک کے مسائل کیسے حل ہونگے۔ اسی لیے بار بار دیکھو۔۔۔جب تک مسائل حل نہ ہوں دیکھے چلے جاو۔
خبردار۔۔۔اسے کوئی طنز نہ سمجھے - February 13, 2013 at 10:27 PM
- ناصر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ضرور ضرور
بندہ آپ کی تجویز کردہ فلم بھی نہ دیکھے تو پھر کیا دیکھے
شکر ہے رابرٹ ڈینیرو کو سر پاس کیا اگر غلطی سے الپچینو کو کردیتے تو انسپشن سے پکی ناراضگی ہو جانی تھی - March 27, 2013 at 7:19 PM