شاژیہ اور بِلاّ
13 تبصرے:
- فضل دین نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ٹیم چُکنا ابھی بھی مستعمل ہے۔۔
شائد ہمارا علاقہ ابھی بھی ترقی میں فیصل آباد سے تیس چالیس سال پیچھے ہے۔
اور شاژیائیں تو شاژیائیں ہوتیں ہیں، جہاں کی بھی ہوں،،، :پ - February 18, 2013 at 8:23 PM
- MAniFani نے فرمایا ہے۔۔۔
-
غریب کو پکا "سغروٹ" کا سوٹا لگوا کر اس کی محبت کا جنازہ نکالنے والو! خدا تمہیں پوچھے
- February 18, 2013 at 9:32 PM
- عمیر ملک نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہاہاہہاہاہا۔۔۔
، ہماری بدقسمتی یہ رہی کہ آج تک ہمیں غم غلط کرنے کا کوئی ذریعہ ہی پسند نہیں آیا لہذا ساری تلخی آج تک ہمارے اندر ہی ہے جو وقتا فوقتا باہر نکلتی رہتی ہے۔۔
بہت کمال! ایز یوژول۔ :) - February 18, 2013 at 10:45 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
Hamaari batting aisi hi hay jaise tanvir ki bowling,kya kehne,bille ki shaxhia k saath raksha bandhan ka tehwaar happy ending ka bemosaal qatal hy
- February 18, 2013 at 10:52 PM
- Dohra Hai نے فرمایا ہے۔۔۔
-
تحریرایک دفعہ پڑہ کر دوبارہ پڑہی اور پھر دوبارہ سے ہنسی کا دورہ شُروع ہو گیا۔ آپ سچویسن میں ایس جان ڈال دیتے ہو کہ تھری ڈی مووی کا سا مذہ آتا ہے۔ میرا تو بِلے سے مِلنے کو جی چاہ رہا ہے
- February 19, 2013 at 12:13 AM
- یاسر خوامخواہ جاپانی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ایک اللہ کے بندے نے شکوہ کیا کہ جعفرپائی بھی ڈفری شٹائل میں لکھنا شروع ہو گئے۔
عمدہ ہے جناب - February 19, 2013 at 3:16 AM
- مہتاب نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یہ تو وہ انا الحق والی کیفیت ہے بھائیو ۔۔۔۔ اگر بلے کو تصوف سے کچھ علاقہ ہوتا تو وہ ہمہ اوست کا نعرہ لگاتا ۔
- February 19, 2013 at 3:10 PM
- Rai Azlan نے فرمایا ہے۔۔۔
-
Short and simple yet dinamic shayad isi ko kehty hain. Wese time chukny ki istalah aaj bhi istmal hoti hay go maqsad bada gya hay. Jese aksar yar log pochty hain ke kithy mar gya c to jwab ata hy cenima gya si filam da tyme chukan.
- February 20, 2013 at 5:13 PM
- chughtai rizwan نے فرمایا ہے۔۔۔
-
hahaha kamal hai, kiya din thy jab sirf time chukny ka he mazaa ata tha, aankho ka piyaar wah
- March 2, 2013 at 4:44 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
I'm gone to tell my little brother, that he should also pay a visit this web site on regular basis to take updated from newest information.
my web blog buy followers - March 12, 2013 at 1:48 PM
- ناصر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کپتان کو کھلاڑی کی صلاحیت سے ناآشنائی زمان و مکان کی قیود سے آزاد ہے
مجھے بھی آج تک سمجھ نہیں آئی کہ کپتان میری صلاحیت کے بارے میں سالوں تک کیوں نہ جان سکا
ہمیشہ بلے کے بجائے بال کیوں پکڑوا دیتا تھا اور وہ بھی ایسے بلے باز کے سامنے جس کی دھنائی کے قصے آر پار کے کئی محلوں تک مشہور تھے - March 27, 2013 at 7:29 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہاہاہاہا استاج جی ہاسا نہی رک ریا ہاہاہاہا مستنصر حسین نے ایک تحریر میں لکھا تھا وہ نقل کر رہا ہو
(ﺍﯾﮏ ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﻣﺼﻮﺭ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ’’
ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﮯ
ﺟﺮﺛﻮﻣﮯ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺧﻮﺵ ﺑﺨﺖ
ﮨﻮ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺼﮯ ﮐﮯ ﺑﮯ ﻭﻗﻮﻑ ﭘﯿﺪﺍ
ﮐﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ‘‘ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺯﯾﺎﺩﮦ
ﺗﺨﻠﯿﻘﯽ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺤﺾ
ﺧﻮﺵ ﺑﺨﺖ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ
ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺼﮯ ﮐﮯ ﺑﮯ ﻭﻗﻮﻑ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮ
ﻟﯿﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﻭﻗﻮﻑ ﺳﮯ ﻣﺮﺍﺩ
ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺁﭖ ﮐﯽ
ﻓﺮﯾﮑﻮﺋﻨﺴﯽ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺁﭖ
ﮐﯽ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﮯ ﺷﯿﺪﺍﺋﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ)
ﻣﺴﺘﻨﺼﺮ ﺣﺴﯿﻦ کی یہ بات یاد آئی تو ذہن نے فٹ کہا ہماری فریکوئنسی مل گئی ہے - December 17, 2013 at 9:40 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کالج کا زمانہ یاد آ گیا.
بڑے عاشقوں کی ہائے پڑی ہے مجھے بهی - December 17, 2013 at 9:53 PM