؎ تمہاری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں
بابوں کا المیہ
؎ تمہاری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں
20 تبصرے:
- عمران اقبال نے فرمایا ہے۔۔۔
-
وقت کی انتہائی ضرورت تھی یہ تحریر۔۔۔ بہت عمدہ۔۔۔ اور بہت مزیدار۔۔۔
- June 18, 2013 at 11:40 AM
- محمد صابر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
متفق
- June 18, 2013 at 1:09 PM
- کاشف نے فرمایا ہے۔۔۔
-
پائی جی۔ ساڈے بابے جنّت وچ جان لئی دوزخی بن کے رہندے پئے نے۔
- June 18, 2013 at 1:12 PM
- MAniFani نے فرمایا ہے۔۔۔
-
وچوں وچی تسی "دوجے ویاہ" نوں وی جسٹیفائی کر دتا، استاز جی۔
لاجواب اور مزیدار تحریر۔
پاکستانی بابوں کا ایک مسئلہ کشتہ جاتی سہولت بھی ہے شاید۔ اور خواتین کو ایسی کوئی ڈرگز ستیاب نہیں۔۔ جینڈر ڈسکریمینیشن۔ - June 18, 2013 at 1:23 PM
- ضیاء الحسن خان نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کبھی کبھی تو استاد کی پوسٹ پڑھ کر ایسا لگتا ہے کہ استاد سب کے گھروں میں بیک وقت موجود ہے اور سب کے احوال من و عن لکھ رہا ہے :))
- June 18, 2013 at 1:45 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ایک سر نے
مڈ لائف ریلیشن شپ ہر ایک پیپر چھاپا تھا تھا اس میں اس چیز کو بڑھی خوبصورتی سے ڈیفائن کیا گیا ہے
حاصل غزل یہ تھا کہ مرد کی فراغت کی عمر 40 کے بعد شروع ہوتی ہے جب بیگم کو "لجا" آنا شروع ہوجاتی ہے۔ پھر نتیجتاؐ ایک دوسرے سے دور اور دفتر میں سیکرٹری اور اسسٹنٹ کے قریب ہونا شروع ہوجاتے ہیں
یہ بابے - June 18, 2013 at 2:00 PM
- Shakir نے فرمایا ہے۔۔۔
-
المیہ
بابوں کو بیوی لاگے نہیں لگنے دیتی کنواروں کو گرل فرینڈ. - June 18, 2013 at 2:01 PM
- Abrar Qureshi نے فرمایا ہے۔۔۔
-
خوبصورت! ایویں نئیں کہتے استاد استاد ہی ہوتا ہے اور 'قطرے میں دریا' دیکھ لیتا ہے۔ اعلیٰ تحریر اور عمدہ خیال۔ ماشاء اللہ
- June 18, 2013 at 2:04 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
Sab se achi cheez is tehreer mein babay ka intekhaab hy
- June 18, 2013 at 3:31 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
Babay k liye majeed nizami ka intekhaab behtareen hy:)
- June 18, 2013 at 3:32 PM
- DuFFeR - ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
مائیاں ہی نہیں آجکل کی بچیاں بھی سمجھانے والی ہو رہیں۔ جو بابے نہیں ہوتے انکو بھی بابوں والی زندگی گزارنی پڑ رہی انکی وجہ سے :ڈ
- June 18, 2013 at 4:57 PM
- مٹویستان نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بابوں کی دھوتی کھول کے رکھ دی. . .
- June 18, 2013 at 10:13 PM
- Dohra Hai نے فرمایا ہے۔۔۔
-
میں نے پہلی لائن پڑی تو پریشان ہوگیا کہ بیچارے غریب مِسکین مجید نِظامی کی کُتے والی ہونے کو ہے۔ پر اُستاد اُستاد ہے کبھی دِکھا کر سجی مارتا ہے ۔اُستاد تو عظیم مُفکر فلسفی محقق نقاد، قلمکار غمخوار ، دِلدار میں سے کیا کہلانا پسند کرے گا۔ اگر میرے سے پوچھے تو میں کہوں گا ہر فن مولا،۔ 100 مارکس فار دِس ایکسیلنٹ پوسٹ
- June 18, 2013 at 10:39 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہنسی نہیں آ رہی، غصہ آ رہا ہے۔
باقی خود سمجھدار ہو بھائی۔
:( - June 19, 2013 at 2:18 PM
- Rai Azlan نے فرمایا ہے۔۔۔
-
استاد جعفر ہر بابے پر نظر.
باقی ایک سوال آیا ہے کہ ہن کنا کو ویکھیے نظامی صاب نوں تے کی ویکھئے. اپنے جوید چدری ساب کی واپسی خوب لگی. - June 20, 2013 at 4:55 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ساراقصور مائیوں کا نہیں ہوتا۔۔۔ ان پر بھی طرح طرح کی پابندیاں لگائی جاتی ہیں کہ اس عمر میں لال یا گلابی رنگ نہ پہنو۔۔ میک اپ نہ کرو۔۔۔ ۔۔بڈھی گھوڑ ی لال لگام ٹائپ باتیں انہی کے لیۓ کہی گئ ہیں ناں۔۔۔ اس سب کے بعد اسکا من خود ہی مر جاتا ہے۔
استاد صاحب کبھی خواتین کے دل میں بھی جھانک کر دیکھیں کوئی عورت بوڑھی نہیں ہونا چاہتی۔۔ اگر بابا اسکو پہلے دن سے لے کرمرتے دم
تک دلہن کی طرح ٹریٹ کرے تو ایسی نوبت کبھی نہیں آۓ گی۔۔
اس پوسٹ پہ سیریس کمنٹ کرنے پر معزرت۔ - June 20, 2013 at 5:13 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
نامعلوم حضرت یا خاتون۔۔ آپ جو کوئی بھی ہیں۔۔
بات آپ کی درست ہے بالکل۔ - June 20, 2013 at 8:22 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
از شکیل
ہمیں خوشی ہے کہ اس جون میں آپ اپنی جون میں واپس آ گیے ہیں-
بای دا وے یہ کوی فرمایشی پوسٹ ہے یا تحقیقی-
وہسے سنا ہے کہ کنوارپن بھی اب دو ہو گیے ہیں، جس کی مدد سے طرفین ایک مدت کے بعد اپنی ازدواجی زندگی کا ایک نے "سرے" سے آغاز کرتے ہیں اور بقیہ زندگی ہنسی خوشی گذارتے ہیں-
[ اسے مشورہ نہ سمجھا جاے]
از شکیل - July 3, 2013 at 5:49 PM
- ساجد نے فرمایا ہے۔۔۔
-
خوب تحقیق ہے بابوں پر۔ لگتا ہے کہ لڑکپن ہی سے باپوں کے ساتھ لگاؤ ہے۔ :)
- July 7, 2013 at 7:12 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہاہاہاہاہاہا ویسے اس کے بعد اگر آپ الیکشن میں کهڑے ہو گئے تو بابوں کے 100% ووٹ آپ کے.
ویسے واقعی ہمارے یہاں کیوں بابوں کو سایڈ کر دیتے ہیں. یا کہتے ہا ہائے اس عمر اچ پراویسی چائیدی بابا کج تے حیا کر. حالانکہ دل اور ہارمون تو سب کے ہوتے ہیں. یہاں اولڈ ہومز میں بهی ویڈنگ واوز ریوائز ہوتے اور نوجوانی والی کرپشن بهی ہے.
اللہ اس کا آپ کو اجر دے گا اور بابے دعائیں.
Aurangzeb, Mahwish - December 16, 2013 at 10:57 PM