بابا حاجی
12 تبصرے:
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
عمده نہایت عمدہ
- September 25, 2014 at 2:39 PM
- Mudassir Iqbal نے فرمایا ہے۔۔۔
-
آخری پیرا گراف نے سوچنے پر مجبور کردیا، پوری پوسٹ دوبارہ پڑھی اور اس زاویہ سے بھی سوچا - بہترین بات -کی ہے کہ کچھ چیزیں اپنے وقت پر ہی پتہ چلیں تو ٹھیک ہے ورنہ زندگی کا لطف جاتا رہتا ہے - ماشاللہ بہت اچھے
- September 25, 2014 at 2:46 PM
- مبشر احمد نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ماشاءاللہ، بہت خوب لکھا "پرہیزگاری اور تقوٰی کے زعم میں گنہگاروں کو دیوار سے نہیں لگانا چاہئے
- September 25, 2014 at 3:06 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کمینے انسان ۔۔۔ اتنی دقیق باتیں اتنے رسان سے کیسے کرلیتا ہے؟؟؟
- September 25, 2014 at 3:20 PM
- یاسر خوامخواہ جاپانی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہترین عکاسی
بڑے عرصے بعد مزا آگیا۔ بہت خوب - September 25, 2014 at 3:53 PM
- dr Raja Iftikhar Khan نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ماشاء اللہ سے بہت اچھا لگا ہے، اور اتنا اچھا ہے کہ مجھے پورا یقین کہ آپ کو اسی پوسٹ پر فیس بکی باباحاجی المشہور شاہی بلاگر کروڑوی کی طرف سے مغلظات سننے کو مل سکتے ہیں، اس پوسٹ کو خلاف شرع بھی قرار دیا جاسکتاہے۔ مگر آپ نے پولا پولا کرکے وہ کہہ دیا جو سمجھنے والوں کےلئے بہت ہے، باباحاجی ہمارے معاشرے میں ہرجگہ پایا جاتا ہے۔
- September 25, 2014 at 3:53 PM
- Rai Azlan نے فرمایا ہے۔۔۔
-
آخری پیراگراف سمجھ نہیں آیا اگر سمجھ آیا تو صرف اتنا کہ بابا دھوبی ہمیشہ بابا کڑی کہنے پو تیش میں کیوں آ جایا کرتا تھا اس غریب کے ساتھ بھی کسی نے سلامالیکم کی ہونی۔
- September 25, 2014 at 4:20 PM
- عدنان مسعود نے فرمایا ہے۔۔۔
-
تو یہ ہے استاد جعفر کا زاویہ 'ان پراگریس'، بہت خوب قبلہ۔ تحریر میں مزاح و خاکہ گری کے ساتھ جو عمیق مشاہداتی عنصر نظر آتا ہے،وہ عدیم المثال ہے
تماشبینی ہمارے خمیر میں شامل ہے چاہے اس میں ہمیں ہی گالیاں کیوں نہ پڑ رہی ہوں
چیزیں اپنے وقت پر ہی پتہ چلیں تو ٹھیک ہے ورنہ زندگی کا لطف جاتا رہتا ہے
بہت خوب لکھتے ہیں۔ لکھتے رہیں - September 25, 2014 at 4:43 PM
- ناصر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بھائی میرے !! اردو ادب کی خدمت کرنی ہے تو محض بلاگ شلاگ سے کام نہیں چلے گا
میں منتظر ہوں کہ اگلے برس آپ کوئی کتاب لکھیں گے ان شاء اللہ
- October 14, 2014 at 10:45 AM
- Waheed نے فرمایا ہے۔۔۔
-
Thanks for share,
- April 19, 2015 at 6:51 PM
- Sufyan Ahmad Sufi نے فرمایا ہے۔۔۔
-
Ahaan...bht khoob
Tehrer ma lafzoon ka jumloon ka lutf...uffff lajawaab - December 31, 2015 at 10:43 AM
- ملک نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بھائی جی اوہ پندرہ دن بعد اک آپ ڈیٹ دیندا وا تسی کہندے او اتنے رسان پتہ نہیں کتھے کتھے کتو کتی ہوندا وا فر لکھدا وا
- May 27, 2016 at 10:52 PM