مقطع میں آ پڑی ہے سُخن گسترانہ بات

16 تبصرے:
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
قادیانیت کی حقیقت کوئی جاننا چاہے تو پڑھیں "قادیانیت سے اسلام تک" ۔ اس کتاب میں قریباً سو کے قریب ایسے خواتین و حضرات کے احوال خود اُن کی طرف سے دیئے گئے ہیں جو قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام کی طرف آئے۔ ضرور پڑھیئے۔
-
August 31, 2015 at 3:27 PM
- ڈاکٹر جواد احمد خان نے فرمایا ہے۔۔۔
-
قادیانیت کی یہ بات اچھی ہے کہ جو بھی کچھ ہے سب کے سامنے ہے اور کسی کو بھی اس بارے میں کوئی ابہام نہیں ہے۔ ان میں تقیہ نہیں ہے مگر سازش بہت ہے۔ اگر بات محض الگ دین کی ہوتی تو انکے خلاف تشدد پر افسوس کا اظہار کیا جاسکتا تھا۔ حقیقت تو یہ ہے کہ یہ لوگ روز اول سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازش کرتے آئے ہیں۔ برطانیہ اور اسرائیل میں انکی پذیرائی ، موجودگی اور غیر معمولی نمو کوئی اتفاق نہیں ہے۔ انکے فیس بکی حرکتیں سب جانتے ہیں۔ ملحد، روشن خیال ، سیکیولر ترقی پسند کو تھوڑا سا کھنگالیں تو یا تو وہ قادیانی نکلتا ہے یا پھر شیعہ
-
August 31, 2015 at 4:10 PM
- Ishfaq نے فرمایا ہے۔۔۔
-
Excellent topic to write on.
But we should talk more about sectarian harmony. -
August 31, 2015 at 5:52 PM
- Waseem Rana نے فرمایا ہے۔۔۔
-
"تو اب کوشش یہ ہوتی ہے کہ اپنے عقیدے پر رہتے ہوئے، مناسب انداز میں اپنی رائے بیان کردی جائے۔"
::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
مطلب بات پھر عقیدے پر ہی آ کر اٹکی۔۔۔۔۔۔کیا خیال ہے ۔۔۔!!ا -
August 31, 2015 at 8:18 PM
- Introspection نے فرمایا ہے۔۔۔
-
آج ہی امتنان صاحب کی آپکے حوالے سے ایک تحریر پڑھنے کا اتفاق ہوا - آپکے اس موضوع پر اسطرح لکھنے
سے انکے بیان کی تصدیق ہو گئی- -
August 31, 2015 at 8:23 PM
- Asim Ikram نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جعفر بھائی، مجھے یہ کہنے میں کوئی تامّل نہیں کہ آپ نے اپنے روائتی انداز سے ہٹ کر یہ مضمون تحریر کیا ہے اور یقین کیجئے کہ موضوع کی مناسبت سے نہایت موزوں پیرائیہ اختیار کیا ہےـ قادیانیت کے بارے میں کچھ کتب کے مطالعے کا اتفاق ہوا، یہ امر طے ہے کہ قادیانیت کو اسلام سے نتھی نہیں کیا جاسکتا مگر مجھے اس بات پر اعتراض بھی ہے کہ انہیں معاشرے میں راندہء درگاہ بنا دیا جائے، میری رائے میں کسی کو تشدد کی بجائے عمل سے قائل کرنا زیادہ موثر طریقہ کار ہےـ آخر میں گزارش یہ ہے کہ ایسے موضوعات پر تھوڑا تفصیل سے لکھا کیجئے، پڑھنے والوں کی زیادہ رہنمائی ہوجاتی ہے
-
August 31, 2015 at 8:46 PM
- AQIB نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت عمدہ۔آپ نے سوشل میڈیائی دور کے اس حساس موضوع کو نہایت سچائی سے بیان کیا ہے۔
تاریخ کی درستگی اور آئیندہ کیلئے ایسے مضامین نہایت اہمیت رکھتے ہیں۔
آخر میں عاصم بھائی والی بات دہراؤں گا کہ اگر مزید تفصیل سے لکھتے تو اور بھی اچھا ہوتا۔ جزاک اللہ -
August 31, 2015 at 9:38 PM
- AlHaq نے فرمایا ہے۔۔۔
-
"قادیانیوں/احمدیوں کو ریاست کےزریعےغیرمسلم قرار دیا جانا درست فیصلہ تھا کیونکہ قادیانی دوسرےمسلمانوں کو غیر مسلم سمجھتےہیں"
اگر اوپر والی منطق صحیح مان لیں تو صرف احمدیوں ہی کو نہیں بلکہ شیعہ/سنی سب کو ریاست کے
زریعےغیر مسلم قرار دیں کہ ان کے اپنے علاوہ باقیوں کو غیر مسلم کہنے کےفتوے موجود ہیں
ہر فرقہ اپنے کو جنتی اور دوسرے کو جہنمی کہتاہے -
August 31, 2015 at 10:13 PM
- اناالحق Anaulhaq نے فرمایا ہے۔۔۔
-
حساس موضوع پر ایک موزوں تحریر جس میں تاریخی حوالے کے ساتھ موقف بغیر کسی تلخی کے بیان کیا گیا ہے اور آج کل کے دور میں جب ہر کوئی عقائد کی تلوار سے گھائل کرنے کے چکر میں ہے نہایت بہتر اسلوب اختیار کیا گیا ہے - گو یہ موضوع اتنا مختصر نہیں مگر دلیل مکمل ہے
عمدہ قابل مطالعہ تحریر -
August 31, 2015 at 11:30 PM
- آم اچار نے فرمایا ہے۔۔۔
-
انتہائی سادہ انداز میں پیچیدہ مسئلے کو بیان کر دیا، گویا کہ اذہان کو ایک کشمکش سے آزاد کر دیا۔ یہ تحریر سینکڑوں دلائل و مباحث (ہر جانب سے) کو ایک ساتھ تلف کرنے کی طاقت رکھتی ہے۔ مزید یہ کہ مثبت سوچ کا ایک راستہ بھی متعین کرتی ہے۔ قاری کے لیے سوائے تفصیل طلب کرنے کے، حجت کرنا مشکل ہے۔ بہرحال اس موضوع پر متعلقہ تحاریر کا لنک مہیا کیا جانا چاہیے
-
September 1, 2015 at 9:03 AM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جعفربھائی بصداحترام ، آپ کی صرف تشدد والی بات سے سو فیصد اتفاق ھے ، مگر اُسکی ابتدا بھی مرزائیوں سے ہوئی یقین کیجیے، بات لمبی ھےپرمختصرکرنےکی کوشش کرتاہوں، پاکستان بننےسےپہلےیہ بن چکےتھےاور بہت سےعلاقوں میں انگریزنےزیلداری انہی کےبڑوں کودی رکھی تھی اور پھرکچھ نہ پوچھیں وہ لوگوں کومرزائی کرنےکےلیےکیسے کیسےحربےاور تشدد کی راہیں اختیارکرتےرھے، آپ لوگوں نےصرف سُن رکھاھےہم نےدیکھ رکھا ھے ثبوت موجودہیں ۲ باقی مقننہ نے ہاتھ کافی ہلکارکھاھے ،جو شخص اسلام کےکسی ایک بنیادی رکن کا بھی انکاری ھے اُسے صرف غیرمسلم نہیں کہاجاسکتا، اُسکی سزا کچھ اورھے، ۳ عجب پیروکاروں کی حق گوئی ھے عجب نبی ھے جوایک امام کا مقلد
ھے ،
بات وہی ھے عدم تشدد جب ریاست اُنہیں غیر مسلم قرار دےچکی ھےتو اُنکےجان ومال کی مکمل حفاظت بھی کرے -
September 1, 2015 at 10:08 AM
- Lutf نے فرمایا ہے۔۔۔
-
@masadaslam 74 کی کارروائی پر میرا تبصرہ بھی پڑھ سکتے ہیں. http://t.co/XFwqx6Wbf6
-
September 1, 2015 at 4:12 PM
- Lutf نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یہ دلیل بونگی ہے کہ کوئی آپ کو کافر کہے اور جواب میں آپ اس کو کافر کہنے کے علاوہ ان کو اپنی شناخت کے حق سے محروم کر دیں.
آپ لاکھ بار کافر کہیں قیامت تک کافر اور جہنمی سمجھیں. قانون بنا کر احمدیوں کی حق تلفی قطعی طور پر قرآن و سنت کے خلاف ہے.
74 کی کارروائی پر میرا تبصرہ بھی پڑھ سکتے ہیں. http://t.co/XFwqx6Wbf6 -
September 1, 2015 at 4:14 PM
- خاور کھوکھر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت خوب ۔
ایک متوازن موقف ہے
قادیانیون کو غیر مسلم قرار دیا گیا
چلو مان لیا گیا
لیکن اس بات پر ان کو قتل کرنے ، ان پر تشدد کرنے یا کہ ان کو حقوق کو پامال کرنا غلط ہے ۔
قادیانی نظریہ غلط ہے
مگر ان کو بھی جینے کا حق ہے ۔ -
September 2, 2015 at 6:45 AM
- Najeeb Alam نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ایک بہترین اور متوازن تحریر
-
September 2, 2015 at 6:41 PM
- AlHaq نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت خوب!
-
September 5, 2015 at 8:36 AM