اس جزوی ہدایت نامہ پر عمل کرنے سے کثیر فوائد و برکات حاصل ہوں گے۔ جن میں عُشّاق کو باندازِ دگر اُلّو بنانے سے لے کر اعلی ٹائم پاس تک بہت سے فضائل شامل ہیں۔
ہدایت نامہ برائے معشوقاں - جدید
اس جزوی ہدایت نامہ پر عمل کرنے سے کثیر فوائد و برکات حاصل ہوں گے۔ جن میں عُشّاق کو باندازِ دگر اُلّو بنانے سے لے کر اعلی ٹائم پاس تک بہت سے فضائل شامل ہیں۔
18 تبصرے:
- Maqsood Asi مقصود عاصی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
میں سوچ رھا ھوں کہ اک اک جملہ کیسا نادر و یادگار اور زندہ ھے.. بہت اعلٰی استاد... دل خوش کر دتا تے دل توں دعاواں
- January 11, 2016 at 5:35 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت اچھے لیکن ایک عدد ہدایت نامہ عاشقوں کے لیے بھی ہونا چاہیے
- January 11, 2016 at 5:45 PM
- عدنان جبار نے فرمایا ہے۔۔۔
-
معمولی سی بے التفاتی بھی عاشق کو ریس کر دیتی ہے ۔۔۔۔
کمال استاد جی کمال - January 11, 2016 at 6:39 PM
- KHURRAM نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جعفر ایک بار پھر ایک نئے رُخ کیساتھ.
یہ ھدایت نامہ ترتیب دے کر معشوقانِ وقت کو بتا دیا گیا ہے کہ اب گئے زمانے نہیں رہے.
جس نے سیلفی نہیں بھیجنی وہ جا کے اپنی بھینس چرائے - January 11, 2016 at 7:29 PM
- shuaib Azhar نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت عمدہ مُرشد، سب حضرات پہلی فُرصت میں یہ ہدایت نامہ اپنی معشوقوں کی بھیج دیں تو شاید کچھ عشاق کی زندگی میں بہتری آئے
- January 11, 2016 at 7:58 PM
- AQIB نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت خوب اُستادم۔
- January 11, 2016 at 9:28 PM
- آم اچار نے فرمایا ہے۔۔۔
-
عصرِ حاضر کی ضروریات کے عین مطابق بروقت تحریر۔ ایک جانب زمانہء قدیم کے بےسروپا ٹھرک کی تفصیلات بہم پہنچا دیں تو نونہالانِ جدید کو بھی علم و تجربہ سے بھر پور مشورے عنایت کیے۔ اللہ آپ کا اقبال بلند کرے
- January 11, 2016 at 9:32 PM
- عادی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ماشاءاللہ. یہ ہدایات ہما جیسے نوجوان عاشقوں کیلیے مشعل راہ ہیں
- January 11, 2016 at 9:44 PM
- Khawaja نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہمیشہ کی طرح لاجواب تحریر
بہت اعلیٰ استاد محترم - January 11, 2016 at 9:47 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت اعلیٰ۔
- January 11, 2016 at 10:39 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کیا بات ہے
زبردست - January 12, 2016 at 12:33 AM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت خوب استادِ مُحترم
- January 12, 2016 at 10:28 AM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
Excellent piece.
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ - January 12, 2016 at 8:27 PM
- Out Spoken نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ
- January 14, 2016 at 11:37 PM
- Javed نے فرمایا ہے۔۔۔
-
واہ کیا کہنے
ایک ایک جملہ لطف انداوز - January 16, 2016 at 2:29 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کمال استاد جی کمال👌
- July 2, 2016 at 1:02 PM
- Basit نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہاہاہاہااااااا کمال
- July 2, 2016 at 3:40 PM
- waheed raza bhatti نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت عمدہ تحریر ہے - مضمون پر بھی عبور ہے - مزید تفاصیل سے اگر ایک کتابچے کا سامان ہو جاۓ تو سبحان اللہ! جدید اصطلاحات کے سبب اس نادر ہدایت نامہ کے انگریزی/ فرانسیسی زبانوںمیں ترجمےکی ہمت بھی کی جا سکتی ہے- ی
- July 2, 2016 at 8:56 PM