خاں صاحب یہ بتائیں کہ کرپشن کے خلاف آپ نے جو کامیابیاں حاصل کی ہیں ان کی کیا وجہ ہے؟
دیکھیں۔ ۔ جب لیڈر ایماندار ہوگا تو اس کے نیچے کوئی کرپشن نہیں کرسکتا۔ یہ نواز شریف ڈاکو ہے۔ اس کی پارٹی میں بھی سب چور ہیں۔ میں ان کے خلاف سپریم کورٹ میں گیا۔ دیکھیں میں نے سارے ثبوت عدالت کے سامنے رکھے۔ اس کے بعد کیسے یہ لوگ بچ سکتے تھے۔ میں ان کا پیچھا نہیں چھوڑوں گا۔ ان کو جیل اور پھر پھانسی کے پھندے تک پہنچاؤں گا انشاءاللہ۔ ۔ ۔

خاں صاحب، سپریم کورٹ نے جہانگیر ترین کو نا اہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جھوٹے ہیں اور صادق و امین نہیں۔ تو جیسا آپ نے کہا کہ نیچے سب چور ہوں تو لیڈر بھی چور ہوتا ہے، تو کیا یہ پی ٹی آئی پر بھی لاگو ہوگا؟
مجھے پتہ ہے تمہیں خالو رفیق نے بھیجا ہے۔ اسے میں نے تیسری شادی میں نہیں بلایا تو وہ میرے خلاف زہریلا پروپیگنڈہ کررہا ہے۔ تمہیں شرم آنی چاہیے۔ ۔ دو ٹکے کا رپورٹر ہو کے خالو کے پیچھے لگ گئے ہو۔ تم لوگوں کے پیچھے میں شیخ رشید کو لگاؤں گا وہ بھی تمہارے جیسا چوّل ہے۔

اچھا خاں صاحب یہ جو بلین ٹری سونامی ہے اس کے بارے میں بتائیے؟
دیکھیں انسانی تاریخ میں آج تک کسی نے اتنے درخت نہیں لگائے۔ آج سے پچاس لاکھ سال پہلے جب انسان اس سیارے پر اترا تو یہاں پر درخت ہی درخت تھے جو ڈائنو سارز نے لگائے تھے۔ درخت اتنے زیادہ لگ گئے کہ ڈائنو ساربے چارے چل پھر بھی نہیں سکتے تھے جس سے ان کا وزن بڑھ گیا اور ان کو شوگر ہوگئی جس سے سارے ڈائنو سار مر گئے۔ آج پچاس لاکھ سال گزرنے کے بعد آپ کے بھائی نے ایک ارب بائیس کروڑ درخت لگا کے ڈائنو سارز کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ درخت لائنوں میں لگائے ہیں تاکہ آپ کا بھائی ان میں دوڑ بھی لگاتا رہے تاکہ وزن نہ بڑھے اور اس کا انجام ڈائنو سارز جیسا نہ ہو۔ یہ چیزیں ہوتی ہیں جن سے لیڈر کے وژن کا اندازہ ہوتا ہے۔ یہ ہوتا ہے لیڈر اور یہ ہوتا ہے وژن۔

لیکن خاں صاحب ایک رپورٹ کے مطابق ریکارڈ میں بائیس کروڑ درخت لگانے کا ذکر ہے۔ تو باقی ایک ارب کدھر گئے؟
تمہیں ضرور صادق خان مئیر لندن نے بھیجا ہے۔ جب سے میں نے اس بس ڈرائیور کی اولاد کے خلاف اپنے اعزازی سالے کی انتخابی مہم چلائی ہے وہ میرا دشمن ہوگیا ہے۔ اس نے یہودیوں۔ ۔ ۔ اررر۔ ۔ ۔ ۔ انڈینز کے ساتھ مل کے میرے خلاف محاذ کھولا ہوا ہے اور یہ نواز شریف تو ہے ہی مودی کا یار۔ یہ سارے جھوٹ نواز شریف پھیلا رہا ہے۔ میں چیف جسٹس سپریم کورٹ سے اپیل کرتا ہوں اس کا نوٹس لے کر نواز شریف کو ایک دفعہ پھر نا اہل کریں اور ہو سکے تو اسے مچھ جیل بھیج دیں۔ یہ شخص اسلام، پاکستان، ملت اسلامیہ اور میرا دشمن ہے۔ اس کو عبرت ناک سزا ملنی چاہیے۔

خاں صاحب، وہ عمر چیمے نے آپ کو سلام بھیجا ہے۔
او دَلیا۔ ۔ او تینوں رپورٹر کنّے بنایا۔ ۔ ۔ او تیری پَین دی سِری۔ ۔ ۔ او کُتیا۔ ۔ کُتّا کہنا بِی توہین۔ ۔ ہَلکیا کُتّا کہنا بِی توہین۔ ۔ او خنزیر کی نسل سے بھی بدتر نسلو۔ ۔ ۔ او تینوں رپورٹر کنّے بنایا۔ ۔ ۔ او تیری ٭٭٭ ٭٭٭ ٭٭