اموسنل اتیا چار
11 تبصرے:
- بلوُ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کیا بات ہے ۔ اچھی تحریر ہے
- February 26, 2009 at 4:14 PM
- jAfaR نے فرمایا ہے۔۔۔
-
شکریہ بلو بادشاہ ۔۔
- February 26, 2009 at 4:36 PM
- ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہاہاہاہا
واہ جی واہ کیا کہنے
اچھے خاصے منجھے ہوئے لکھاری ہو
اپنا بلاگ سیارہ اور سب رنگ پر بھی رجسٹر کروا لو
زیادہ سے زیادہ لوگ پڑھ سکیں گے پھر - February 26, 2009 at 8:11 PM
- jAfaR نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ڈفر صاحب ۔۔۔ مانجھا تو کسی نے نہیں مجھے ابھی تک۔۔۔ دوسروں کو ہی مانجھتا رہا ہوں ابھی تک :mrgreen:
اور یہ سیارہ اور سب رنگ کا سبق دے دیا اور لنک نہیںدیا۔۔۔ اب پھر سرچ کرو اور پھر
رجسٹر کرو :???:
حوصلہ افزائی کی بہت بہت نوازش۔۔۔ من آنم کہ من دانم
A bundle of thanks - February 26, 2009 at 8:30 PM
- محمد کامران اصغر کامی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
:shock: واھ وا واھ وا آتے ھی سیاست بازی یعنی کہ کیچڑ میں چھلانگ لگا دی کافی گندے لگتے ہیں آپ :lol:
- February 27, 2009 at 7:20 AM
- jAfaR نے فرمایا ہے۔۔۔
-
خوش آمدید ۔۔۔ لیکن
جگتیںکرنا منع ہے خلاف ورزی کرنے والے کو حوالہ فیصل آبادی کیا جائے گا !!! :mrgreen: - February 28, 2009 at 12:09 PM
- ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
فیصل آبادی کی تعریف اور خصوصیات تفصیل سے بیان کی جائیں
جہاں ضروری ہو اشکال بھی بنائیں - February 28, 2009 at 10:56 PM
- jAfaR نے فرمایا ہے۔۔۔
-
:ڈفر: فیصل آبادی ایک ایسا خطرناک Phenomenon ہے جس کے آلات ضرب میں صرفاس کی زبان شامل ہے جس سے وہ دوسرے جانداروں کی بہت اچھی طرح پھینٹی لگاتا ہے۔
اشکال نہیںبنا سکتا۔۔۔ کیونکہ میرا بلاگ میں Adult مواد ممنوع ہے :lol: - March 1, 2009 at 12:18 PM
- افتخار اجمل بھوپال نے فرمایا ہے۔۔۔
-
میاں محمد شریف مرحوم اپنی اولاد کو جس طرح کی تربیت دے گئے ہیں ۔ وہ آج کے شطرنج بازوں سے دھوکہ نہیں کھائیں گے تو اور کیا کریں گے
- March 1, 2009 at 6:24 PM
- jAfaR نے فرمایا ہے۔۔۔
-
خوش آمدید اجمل صاحب !!!
کسی کے اعتماد کو دھوکہ دینے والے در اصل اپنے آپ کو دھوکہ دیتے ہیں۔
تفنن بر طرف ۔۔۔ میرے خیال میں تو نواز شریف نے سیاسی میدان میں زرداری کو چت کر دیا ہے۔ اب زرداری کے پاس کوئی بہانہ اور چال باقی نہیں بچی جبکہ نواز شریف کے پاس اب بھی سارے آپشن کھلے ہیں۔ - March 1, 2009 at 8:08 PM
- kami نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جعفر بھائی میں نے نام بدل لیا ہے اب مجھے نئے نام سے لکھا اور پکارا جائے (نوٹ) فیکس نکالنا منع ہے
- March 3, 2009 at 5:41 AM