شہر دی کُڑی
کوٹھے اُپّر چڑھدی اے
وحشیاں وانگوں رنگ برنگے
فلمی پرچے پڑھدی اے
وچوں وچوں چور اکھّاں نال
پَوڑیاں وَل وی تکدی اے
نویں ویائی ووہٹی وانگوں
لوکاں کولوں جھکدی اے
سِدھیاں سِدھیاں چیزاں دا وی
پُٹھّا مطلب لیندی اے
کَلّیاں بہہ کے گندیاں گندیاں
گَلاّں سوچدی رہندی اے
(منیر نیازی)
7 تبصرے:
- ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
منیر نیازی مجھے پسند نہیں
وجہ ؟ نا معلوم
لیکن میرا خیال ہے کہ ان اشعار کے بعد منیر نیازی کو امام دین پارٹ -ٹو بھی کہا جا سکتا ہے :D - March 4, 2009 at 2:27 PM
- jAfaR نے فرمایا ہے۔۔۔
-
پسند اپنی اپنی۔۔۔ :grin:
جیسے مجھے احمد فراز پسند نہیں اور وجہ بھی معلوم ہے کہ کیوں پسند نہیں :wink:
نہ یار ۔۔۔۔ امام دین سے نہ ملا منیر نیازی ۔۔۔۔ اگر کبھی میرے ہاتھ میں اقتدار آگیا تو تجھے تو کوڑے لگے ہی لگے ۔۔۔۔۔ :mrgreen: - March 4, 2009 at 2:52 PM
- کیپٹن ظہیر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جعفر بھائی! میں نے تو منیر نیازی صاحب کی بہت تعریفیں سنی تھیں۔ لیکن آج آپ کے وساطت ساے ان کا ایک اور چہرہ سامنے آ گیا ہے۔ یا شائد پھر آپ کا موڈ کچھ رنگیلا ہے۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔۔۔۔۔! :grin:
- March 4, 2009 at 6:49 PM
- عمر احمد بنگش نے فرمایا ہے۔۔۔
-
واہ رے منیر نیازی تیری کیا بات ہے، کمال لکھا ہی او۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :shock: اب دعا کرو بھائی جی کہ یہ پوسٹ کسی شہر کی کڑی کے ہاتھ نہ لگ جائے، جعفر بھیا، آپکی حکومت تو بعد میں آنی ہے، اور ڈفر جی آپکے ہاتھ کبھی نہیں :mrgreen: لیکن، شہری کڑیوں کے ہاتھ سینڈل اور آپ کا سر آسانی سے آجانا ہے۔ :roll:
ویسے یہ امام دین پارٹ ۲ کون ہے؟ :neutral:
حاضری قبول کریں جعفر بھیا جی!!!!!!!۔ ماشاءاللہ۔ - March 4, 2009 at 8:39 PM
- jAfaR نے فرمایا ہے۔۔۔
-
:mrgreen: :mrgreen:
میں جس شہر میں رہتا ہوں وہاں کڑیوں کے ہاتھ میںسینڈل کی بجائے موبائل ہوتا ہے۔۔ زیادہ سے زیادہ اپنا نمبر دے دیں گی مجھے۔۔۔ :grin:
حوصلہ افزائی پر مشکور ( :shock: لیکن میں تو جعفر ہوں) ہوں ۔۔۔
شکریہ۔۔۔ - March 5, 2009 at 12:15 PM
- ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
عمر: یہان پر ”تھوڑا سا“ تعرف موجود ہے امام دین کا
http://www.ipaki.com/urdu/mazah_poetry/ustad/
مزید کے لئے کسی جاننے والے سے ”امام دین گجراتی“ کے مرید سے براہ راست رابطہ کرو - March 5, 2009 at 8:52 PM
- عمر احمد بنگش نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ڈفر جی۔۔۔۔۔۔۔۔ :mrgreen: یہ کیا ہے؟ بھگوڑا اور نگوڑا
- March 12, 2009 at 9:17 PM