شہر دی کُڑی

بُلاّں اُتّے سُرخی مَل کے
کوٹھے اُپّر چڑھدی اے
وحشیاں وانگوں رنگ برنگے
فلمی پرچے پڑھدی اے
وچوں وچوں چور اکھّاں نال
پَوڑیاں وَل وی تکدی اے
نویں ویائی ووہٹی وانگوں
لوکاں کولوں جھکدی اے
سِدھیاں سِدھیاں چیزاں دا وی
پُٹھّا مطلب لیندی اے
کَلّیاں بہہ کے گندیاں گندیاں
گَلاّں سوچدی رہندی اے
(منیر نیازی)
Comments
7 Comments

7 تبصرے:

ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔

منیر نیازی مجھے پسند نہیں
وجہ ؟ نا معلوم
لیکن میرا خیال ہے کہ ان اشعار کے بعد منیر نیازی کو امام دین پارٹ -ٹو بھی کہا جا سکتا ہے :D

jAfaR نے فرمایا ہے۔۔۔

پسند اپنی اپنی۔۔۔ :grin:
جیسے مجھے احمد فراز پسند نہیں اور وجہ بھی معلوم ہے کہ کیوں پسند نہیں :wink:
نہ یار ۔۔۔۔ امام دین سے نہ ملا منیر نیازی ۔۔۔۔ اگر کبھی میرے ہاتھ میں اقتدار آگیا تو تجھے تو کوڑے لگے ہی لگے ۔۔۔۔۔ :mrgreen:

کیپٹن ظہیر نے فرمایا ہے۔۔۔

جعفر بھائی! میں نے تو منیر نیازی صاحب کی بہت تعریفیں سنی تھیں۔ لیکن آج آپ کے وساطت ساے ان کا ایک اور چہرہ سامنے آ گیا ہے۔ یا شائد پھر آپ کا موڈ کچھ رنگیلا ہے۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔۔۔۔۔! :grin:

عمر احمد بنگش نے فرمایا ہے۔۔۔

واہ رے منیر نیازی تیری کیا بات ہے، کمال لکھا ہی او۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :shock: اب دعا کرو بھائی جی کہ یہ پوسٹ کسی شہر کی کڑی کے ہاتھ نہ لگ جائے، جعفر بھیا، آپکی حکومت تو بعد میں آنی ہے، اور ڈفر جی آپکے ہاتھ کبھی نہیں :mrgreen: لیکن، شہری کڑیوں کے ہاتھ سینڈل اور آپ کا سر آسانی سے آجانا ہے۔ :roll:
ویسے یہ امام دین پارٹ ۲ کون ہے؟ :neutral:
حاضری قبول کریں جعفر بھیا جی!!!!!!!۔ ماشاءاللہ۔

jAfaR نے فرمایا ہے۔۔۔

:mrgreen: :mrgreen:
میں جس شہر میں‌ رہتا ہوں وہاں کڑیوں کے ہاتھ میں‌سینڈل کی بجائے موبائل ہوتا ہے۔۔ زیادہ سے زیادہ اپنا نمبر دے دیں گی مجھے۔۔۔ :grin:
حوصلہ افزائی پر مشکور ( :shock: لیکن میں تو جعفر ہوں) ہوں ۔۔۔
شکریہ۔۔۔

ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔

عمر: یہان پر ”تھوڑا سا“ تعرف موجود ہے امام دین کا
http://www.ipaki.com/urdu/mazah_poetry/ustad/
مزید کے لئے کسی جاننے والے سے ”امام دین گجراتی“ کے مرید سے براہ راست رابطہ کرو

عمر احمد بنگش نے فرمایا ہے۔۔۔

ڈفر جی۔۔۔۔۔۔۔۔ :mrgreen: یہ کیا ہے؟ بھگوڑا اور نگوڑا

تبصرہ کیجیے