مزید چوّلیں
==============================================================
دولت کی نمائش، جسم کی نمائش سے بھی بڑی فحاشی ہے!
==============================================================
گنجا مرد اور موٹی عورت ، پھیکے خربوزے کی طرح ہوتے ہیں۔۔۔۔
==============================================================
شادی سے پہلے اپنی مجوزہ ساس کو غور سے دیکھیں، آپ کو اپنی ہونے والی بیوی کا مستقبل نظر آجائےگا۔
==============================================================
خود پر ہنسنا سیکھیں اس سے پہلے کہ دنیا آپ پر ہنسنا شروع کردے۔۔۔
==============================================================
جو عورت اپنی ساس کی عادتیں اپنالے، اس کا شوہر ہمیشہ اس کے قابو میں رہتا ہے!!
==============================================================
عاشق کو محبوب سے ”اپائنٹمنٹ“ کم اور ”ڈس اپائنٹمنٹ“ زیادہ ملتی ہے۔۔
==============================================================
زخم بھر جاتا ہے، اس کا نشان نہیں مٹتا۔۔۔۔
16 تبصرے:
- Aniqa Naz نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اورموٹے مرد اورگنجی عورت کےمتعلق کیا ارشادہے نیز میٹھےخربوزوںکےلیےکیا کومبینیشن ہوگا
- May 26, 2009 at 6:29 PM
- مسٹر کنفیوز نے فرمایا ہے۔۔۔
-
سب کچھ مٹ جاتا ہے چاہے جیسا بھی نشان ہو
مگر شرط اتنی سی ہے کہ ابجیکٹ انسان ہو - May 26, 2009 at 7:03 PM
- شاہدہ اکرم نے فرمایا ہے۔۔۔
-
زبردست قِسم کی چولیں ہیں جعفر واہ
لیکِن ایک دو باتیں تو واقعی بہت زبردست ہیں اُنہیں چولیاں نہیں کہا جا سکتا وُہ حقیقتیں ہیں زِندگی کی گو تھوڑی کڑوی ہیں
زخم بھر جاتا ہے، اس کا نشان نہیں مٹتا۔۔۔۔
اور
خود پر ہنسنا سیکھیں اس سے پہلے کہ دنیا آپ پر ہنسنا شروع کردے۔۔۔
دونوں باتیں بہترین ہیں بس بات ہے سمجھ کی - May 26, 2009 at 8:39 PM
- جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یہ کچھ بھاری بھر کم اور ثقیل چولیں ہیں۔ اب ان پہ تبصرہ دینا اور بھی چول ہے۔
- May 27, 2009 at 4:07 AM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
:؛انیقہ ناز:: گنجی عورت۔۔۔۔ :shock: نہ بی بی۔۔۔ اس بارے میں سوچ کر ہی رونگٹے کھڑے ہوجاتےہیں۔۔۔ میٹھے خربوزوں کا کامبینیشن بھی ہے۔۔۔ لیکن لکھ نہیں سکتا۔۔۔ :mrgreen:
::کنفیوز:: :roll:
::شاہدہ اکرم:: آپ کے تبصرے کی نذر یہ شعر۔۔۔
بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالب
تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں
::جاوید گوندل:: تبصرہ تو کردیا آپ نے پھر بھی۔۔۔ تو کیا خیال ہے اب۔۔۔ :mrgreen: - May 27, 2009 at 1:08 PM
- DuFFeR - ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
خربوزوں والی خوب کہی
میٹھے خربوزوں کا کمبینیشن تو لکھنا ہی پڑے گا :mrgreen: - May 27, 2009 at 10:56 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::ڈفر:: نا یار کچھ نہ پچھ۔۔۔ مٹھے خربوزے کھا تے عیش کر۔۔۔۔ کمبنیشن بہت بالغانہ ہے ۔۔۔ کیوں سنگسار کروانا ہے مجھے۔۔۔
:mrgreen: - May 28, 2009 at 8:13 PM
- عمر احمد بنگش نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یار ذرا اپنے سر پر تنکا رکھ کر ٹھنڈی سانس لے کر بتا کہ ان میںسے کون سی والی چول ہے :mrgreen:
پہلی، دوسری، تیسری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یار ساری ہی کمال ہیں :oops: - May 30, 2009 at 3:21 AM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::عمر:: یار ایک وہ لفظ ہے نا فرنگی زبان کا۔۔۔
sarcasm
اس کا اردو میں ایک لفظی ترجمہ کیا ہے، وہ پتہ نہیں مجھے
لیکن یہ چولیں وہی ہیں۔۔۔
:neutral: - May 30, 2009 at 3:13 PM
- وسیم نے فرمایا ہے۔۔۔
-
:cry:
- May 30, 2009 at 5:15 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::وسیم:: وضاحت کی جائے کہ کون سی چوّل پر رونا آیا آپ کو؟؟؟ :mrgreen:
- May 30, 2009 at 6:16 PM
- بلوُ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
مشتاق احمد یوسفی صاحب نے ایک بات کی تھی پہلے تو میں نے سوچا کہ اس کو اپنے بلاگ پر لکھوں گا مگر یہاں کچھ اسی قسم کی باتیں ہو رہی ہیں تو یہیں سہی تو بات کچھ اس طرح ہے کہ :
شام کا بھوُلا اگر صبح گھر آجائے تو اسے ؛؛بھولا؛؛ نہیں کہتے۔۔۔۔ :grin: :lol: :grin: - May 30, 2009 at 11:03 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::بلو:: بڑے دنوں کے بعد تشریف لائے جناب۔۔۔۔ :smile:
یہ بھی آپ کا ہی بلاگ ہے جی ۔۔۔ تکلف نہ کریں۔۔ اور جو مرضی لکھیں۔۔۔ :mrgreen: - May 31, 2009 at 12:06 PM
- بلوُ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جی جی مجھے معلوم ہے کہ یہ بھی میرا ہی بلاگ ہے اس لئے اب کوئی تکلف نہیں کروں گا اور یہ جو مرضی لکھنے والی بات پر قائم رہیے گا :wink:
- June 2, 2009 at 10:22 PM
- ماوراء نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت چولیں مار لیں آپ نے۔۔۔ :oops: اب آپ سے ایک کام پڑ گیا ہے۔ آپ کے جی میل پر ایڈریس پر آپ کو میل کی ہے۔ :oops:
- June 3, 2009 at 2:07 AM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::بلو:: قائم ہوں جی۔۔۔ اپنی بات سے نہیں پھرا کبھی۔۔۔ دماغ البتہ پھر جائے تو گارنٹی نہیں۔۔۔ :mrgreen:
::ماوراء:: :grin: آپ بھی ذرا ہمارا جوابی برقی خط دیکھ لیں۔۔۔
:smile: - June 3, 2009 at 12:15 PM