ایک اور شعیب اختر ۔۔۔
ایک شعیب اختر سے جان چھوٹی ہے تو دوسرا اس کی جگہ سنبھالنے آگیا ہے۔۔۔
اور اس کی پسند کی بھی داد دینے کو جی چاہتا ہے۔۔۔
چھتر لاء لئے بندہ۔۔۔۔
30 تبصرے:
- بلو نے فرمایا ہے۔۔۔
-
لوگوں کا دل تو کھوتے پہ بھی آجاتا ہے اورشائد یہ اس کو لڑکی سمجھا
- June 27, 2009 at 4:59 PM
- شاہدہ اکرم نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ذرا سا مشہُور ی کی میم کے قرئب ہی جاتے ہیں اور فوراً دِماغ خراب ہونے لگتے ہیں واقعی چِھتر لگانے کو دِل کرتا ہے
- June 27, 2009 at 10:02 PM
- شاہدہ اکرم نے فرمایا ہے۔۔۔
-
قرئب نہیں قریب درُست کردو جعفر
- June 27, 2009 at 10:05 PM
- عمر احمد بنگش نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یار جعفر اس بندے کو تو مشہور ہونے کا طریقہ بھی نہیں آتا :mrgreen:
صرف لتر لگانے سے کچھ نہیں ہو گا بلکہ لمے پا کے پٹھے لتر جن کی نوکوں پر میخیں لگی ہوں، :twisted: بس :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
اایک بات اور، یہ تو نے بھائی پوسٹ کا ٹائٹل "ایک اور شعیب اختر۔۔۔" ایسے رکھا ہے کہ بندہ پوسٹ ملاحظہ کرتے ہی اس کو تبدیل کرنے کا سوچتا ہے، کہ "ایک اور گناہ۔۔۔۔۔" :mrgreen: - June 27, 2009 at 10:11 PM
- محمد وارث نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یار یہ اسکی بیوی (ہونے والی) بھی ہو سکتی ہے۔ ویسے اس کی جو پرفارمنش رہی پچھلے ورلڈ کپ میں، لگتا ہے یہ بھی شعیب اختر کے پیچھے گیا یعنی گیا :smile:
- June 28, 2009 at 4:32 AM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::بلو:: کھوتے پر دل ۔۔۔۔ :shock:
::آپی:: یہ صاحب ورلڈ کپ کے دوران ان صاحبہ کے ساتھ زیادہ پائے جاتے رہے، نام ان کا شانزے ہے اور موصوفہ پاکستانی نژاد برطانوی ماڈل ہیں۔۔۔ اسی لئے ان کے کارکردگی سب کے سامنے ہے۔۔۔۔
::عمر:: :mrgreen:
::وارث:: سرجی، بیویاں تو آدھی ٹیم کی ہیں۔۔۔ لیکن وہ تو بیویوں کے ساتھ ایسی ”مورتیں“ نہیں کھنچواتے پھرتے۔۔۔ :mrgreen: - June 28, 2009 at 12:40 PM
- بلو نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جعفر صاحب آپ نے وہ مثال نہیں سنی
''دل آگیا گدھے پہ تو راجہ کیا چیز ہے'' - June 28, 2009 at 1:49 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::بلو:: جناب ۔۔۔ ایسے سنی ہے یہ کہاوت کہ
دل آیا گدھی پہ تو پری کیا چیز۔۔۔۔
آپ نے اس مثل کی جنس بدل کر مونث سے مذکر کردیا۔۔۔ :mrgreen: - June 28, 2009 at 2:00 PM
- نوائے ادب نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جہاں سے آپ نے تصویر لی ہے کیا وہاں ان کی تعریف مٰں کچھ لکھا ہوا بھی ہے کہ نہیں
- June 28, 2009 at 5:25 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::نوائے ادب:: خود پڑھ لیں ۔۔۔۔ :cool:
http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1100656249&Issue=NP_LHE&Date=20090626 - June 28, 2009 at 6:08 PM
- جاوید گوندل ، بآرسیلونا ۔ اسپین نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جعفر بھائی!
آپ کو یا اخبار کو کہیں غلطی لگی ہے ۔
اخبار نے لکھا ہے ،، ماڈل۔۔۔ حسینہ مہ جبیں۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔
مگر تصویر میں تو زنانہ اسٹائل مارشل آرت کا کوئی انسٹریکٹر لگتا ہے۔ - June 28, 2009 at 8:03 PM
- جاوید گوندل ، بآرسیلونا ۔ اسپین نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ویسے ایک بات ہے ۔۔ یہ تصویر والی اگر ۔۔۔ ماڈل۔۔۔ حسینہ مہ جبیں۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ بھی ہوتی تو بھی ۔۔۔ ایسے کرکٹروں کو ۔۔ایک ہزار ایک سو ۔۔۔ پولے (چھتر کی نسباً نرم اصطلاح) لگنے چاھئیں ۔۔
قومی ٹیم کا کوئی بھی کھلاڑی ، جس دوران قومی ٹیم میں لسٹڈ ہو ۔۔ اسے اپنے اور اس ملک( پاکستان)۔۔ جس کی وہ قومی ٹیم میں نمائیندگی کر رہا ہو۔ اسکے کے وقار کا خاص خیال رکھنا چاھئیے۔ ایسی چھچھوری اور ناشائستہ حرکات پہ معافی نہیں ہونی چاھئیے۔
پلس ایک ہزار ایک سو ایک چھتروں سے سخت قسم کی لتریشن اسلئیے ہونی چاھئیے کہ ۔لڑکی لڑکوں کی مادر پدر آزاد دوستی (جس کا عمومی تصور پاکستانی معاشرے میں نہیں ۔ اور اسلام میں قطعن منع ہے۔ اس طرح کے لوگ اسے نہ صرف جائز سمجھنا شروع کر دیتے ہیں بلکہ نہائت تفاخر سے اسے بیان کر کے انتہائی غلط اور خلاف اسلام چلن(فیشین) کو رواج دیتے ہیں۔ - June 28, 2009 at 8:12 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::جاوید گوندل:: حسینہ اور مہ جبیں لکھنے والے کی نظر کمزور ہوگی یا نیت خراب۔۔۔
:mrgreen:
آپ نے بالکل ٹھیک لکھا ۔۔۔
یہ اگر قومی ٹیم میں نہ ہوتا تو اسے ماڈل تو درکنار ۔۔۔ چلیں چھوڑیں۔۔۔
یہ کمی ہے جی تربیت کی۔۔۔
شہرت کمانا بہت مشکل تو ہے ہی، اسے سنبھالنا اس سے بھی مشکل ہے
اور یہیں تربیت کام آتی ہے۔۔۔
جو شومئی قسمت سے ہماری نوجوان نسل کی اکثریت کو اب میسر نہیں آتی۔۔۔ - June 28, 2009 at 8:20 PM
- اسماء نے فرمایا ہے۔۔۔
-
پہلے پہل يعنی long long long times ago ميں يہ سمجھتی تھی کہ يہ بڑے بڑے اور مشہور لوگوں کی بيوياں بہت خوبصورت ہوتی ہوں گی مگر جوں جوں راز آشکار ہوتے گئے توں توں خوف بڑھتا گيا صرف ايک گورنر پنجاب ہيں پاکستان کے مشہور لوگوں ميں سے جن کی اہليہ پياری ہيں مگر گورنر صاحب کو بھی پتہ نہيں کتنے تجربات کے بعد پتہ چلی خوبصورتی کی تعريف، سال ايک پہلے يو ٹيوب پر ايک مشہور کھلاڑی کی جيو والوں کے ايک پروگرم ميں ہونے والی بيوی ديکھی تو يقين نہ آيا کہ ماں باپ اپنی بات منوانے کی خاطر اتنے مشہور بيٹے پر ايسا ظلم بھی کر سکتے ہيں اور پھر جو لوگوں نے اس پر کمينٹس کيے ہوئے تھے کہ آخر يو ٹيوب سے وہ وڈيو ہٹا\ہٹوا دی گئی مگر ہم سب کو سوچ کر ہلکان ہونے کی ضرورت نہيں جب مياں بيوی راضی تو کيا کرے گا جعفر قاضی
- June 28, 2009 at 9:48 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::اسماء:: آپ سے کس نے کہہ دیا کہ شادی کریں گے یہ دونوں۔۔۔ :mrgreen:
موج میلہ کر رہا ہے جی بچہ بس۔۔۔ - June 29, 2009 at 12:36 PM
- ابوشامل نے فرمایا ہے۔۔۔
-
تبھی تو میں کہوں کہ آئی پی ایل میں دنیا کے بہترین بلے بازوں کا چھکے اڑانے والا بالر ایسی گھٹیا کارکردگی کیوں دکھا رہا ہے؟
- June 29, 2009 at 1:49 PM
- نوائے ادب نے فرمایا ہے۔۔۔
-
شکریہ جعفر بھائی میں پڑھتا ہوں عظیم کلمات کو
- June 29, 2009 at 3:55 PM
- نوائے ادب نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اس نے اپنی صفائی تو بیان کی ہے جناب :lol:
- June 29, 2009 at 3:58 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::ابوشامل:: یونس خان کا وہ بیان بھی یاد کریں جس میں اس نے کہا تھا کہ سہیل تنویر کرکٹ پر فوکس نہیں ہے۔۔۔۔۔ اب سمجھ آیا کہ اس کا فوکس بلکہ آؤٹ آف فوکس کہاں ہے۔۔۔ :mrgreen:
::نوائے ادب:: اس صفائی پر بھی اس کی دھلائی ہونی چاہئے۔ :lol: - June 29, 2009 at 4:10 PM
- انکل ٹام نے فرمایا ہے۔۔۔
-
مجھے سمجھ نہیں آتی لوگون کو دوسروں کی زاتی زندگی میں اتنی دلچسپی کیوں ہوتی ہے
- June 29, 2009 at 4:28 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::انکل ٹام:: مجھے خود سمجھ نہیں آتی۔۔۔ :wink:
- June 29, 2009 at 4:31 PM
- DuFFeR - ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
پس ثابت ہوا کہ بلو پٹھان ہے
- July 4, 2009 at 3:21 AM
- DuFFeR - ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کسی حد تک بلو کی بات بھی ٹھیک ہی ہے
چیز تو بندہ نما نظر آتی ہے
کیا پتا امید پہ یہ کام کر رہا ہو
آخر بھارت میں ہم جنس پرستی کو قانی قرار دے دیا گیا ہے تو ہو سکتا ہے کہ ہماری عوامی حکومت بہترین قومی مفاد میں یہاں بھی یہ قانون سازی کر دے :mrgreen: - July 4, 2009 at 3:24 AM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::ڈفر:: ہاہاہاہا۔۔۔ میں نے تو پہلے ہی انڈینز کی واٹ لگانی شروع کردی ہے۔۔۔
کہ کدھر ہیں بھئی تمہارے ”پارٹنر“ ۔۔۔
:mrgreen: :mrgreen: - July 4, 2009 at 12:45 PM
- فائزہ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
چھڈو جی نے نئے پیسے ہاتھ میں آئیں تو یہی کچھ سوجھتا ہے ٹھیک ہو جائے گا یہ بھی
- July 5, 2009 at 3:17 AM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::فائزہ:: خوش آمدید۔۔
آپ کی بات بھی ٹھیک ہے ۔۔۔۔ لیکن کچھ اثر تربیت کا بھی ہوتاہے۔ - July 5, 2009 at 12:22 PM
- DuFFeR - ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اس کی تربیت تو شعیب اختر اور آصف صاحب کے کیمپ میںہوئی ہے نا
- July 5, 2009 at 6:47 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::ڈفر:: :grin:
- July 5, 2009 at 6:49 PM
- حارث گلزار نے فرمایا ہے۔۔۔
-
افسوس، صد افسوس :sad:
- July 10, 2009 at 11:59 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::حارث گلزار:: جی ہاں افسوس ہی کیاجاسکتا ہے۔۔۔
- July 11, 2009 at 12:09 PM