ایک اور شعیب اختر ۔۔۔



ایک شعیب اختر سے جان چھوٹی ہے تو دوسرا اس کی جگہ سنبھالنے آگیا ہے۔۔۔
اور اس کی پسند کی بھی داد دینے کو جی چاہتا ہے۔۔۔
چھتر لاء لئے بندہ۔۔۔۔
Comments
30 Comments

30 تبصرے:

بلو نے فرمایا ہے۔۔۔

لوگوں کا دل تو کھوتے پہ بھی آجاتا ہے اورشائد یہ اس کو لڑکی سمجھا

شاہدہ اکرم نے فرمایا ہے۔۔۔

ذرا سا مشہُور ی کی میم کے قرئب ہی جاتے ہیں اور فوراً دِماغ خراب ہونے لگتے ہیں واقعی چِھتر لگانے کو دِل کرتا ہے

شاہدہ اکرم نے فرمایا ہے۔۔۔

قرئب نہیں قریب درُست کردو جعفر

عمر احمد بنگش نے فرمایا ہے۔۔۔

یار جعفر اس بندے کو تو مشہور ہونے کا طریقہ بھی نہیں آتا :mrgreen:
صرف لتر لگانے سے کچھ نہیں ہو گا بلکہ لمے پا کے پٹھے لتر جن کی نوکوں پر میخیں لگی ہوں، :twisted: بس :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
اایک بات اور، یہ تو نے بھائی پوسٹ کا ٹائٹل "ایک اور شعیب اختر۔۔۔" ایسے رکھا ہے کہ بندہ پوسٹ ملاحظہ کرتے ہی اس کو تبدیل کرنے کا سوچتا ہے، کہ "ایک اور گناہ۔۔۔۔۔" :mrgreen:

محمد وارث نے فرمایا ہے۔۔۔

یار یہ اسکی بیوی (ہونے والی) بھی ہو سکتی ہے۔ ویسے اس کی جو پرفارمنش رہی پچھلے ورلڈ کپ میں، لگتا ہے یہ بھی شعیب اختر کے پیچھے گیا یعنی گیا :smile:

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::بلو:: کھوتے پر دل ۔۔۔۔ :shock:
::آپی::‌ یہ صاحب ورلڈ کپ کے دوران ان صاحبہ کے ساتھ زیادہ پائے جاتے رہے، نام ان کا شانزے ہے اور موصوفہ پاکستانی نژاد برطانوی ماڈل ہیں۔۔۔ اسی لئے ان کے کارکردگی سب کے سامنے ہے۔۔۔۔
::عمر:: :mrgreen:
::وارث:: سرجی، بیویاں تو آدھی ٹیم کی ہیں۔۔۔ لیکن وہ تو بیویوں کے ساتھ ایسی ”مورتیں“ نہیں کھنچواتے پھرتے۔۔۔ :mrgreen:

بلو نے فرمایا ہے۔۔۔

جعفر صاحب آپ نے وہ مثال نہیں سنی
''دل آگیا گدھے پہ تو راجہ کیا چیز ہے''

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::بلو:: جناب ۔۔۔ ایسے سنی ہے یہ کہاوت کہ
دل آیا گدھی پہ تو پری کیا چیز۔۔۔۔
آپ نے اس مثل کی جنس بدل کر مونث سے مذکر کردیا۔۔۔ :mrgreen:

نوائے ادب نے فرمایا ہے۔۔۔

جہاں سے آپ نے تصویر لی ہے کیا وہاں ان کی تعریف مٰں کچھ لکھا ہوا بھی ہے کہ نہیں

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::نوائے ادب:: خود پڑھ لیں ۔۔۔۔ :cool:
http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1100656249&Issue=NP_LHE&Date=20090626

جاوید گوندل ، بآرسیلونا ۔ اسپین نے فرمایا ہے۔۔۔

جعفر بھائی!
آپ کو یا اخبار کو کہیں غلطی لگی ہے ۔

اخبار نے لکھا ہے ،، ماڈل۔۔۔ حسینہ مہ جبیں۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔

مگر تصویر میں تو زنانہ اسٹائل مارشل آرت کا کوئی انسٹریکٹر لگتا ہے۔

جاوید گوندل ، بآرسیلونا ۔ اسپین نے فرمایا ہے۔۔۔

ویسے ایک بات ہے ۔۔ یہ تصویر والی اگر ۔۔۔ ماڈل۔۔۔ حسینہ مہ جبیں۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ بھی ہوتی تو بھی ۔۔۔ ایسے کرکٹروں کو ۔۔ایک ہزار ایک سو ۔۔۔ پولے (چھتر کی نسباً نرم اصطلاح) لگنے چاھئیں ۔۔

قومی ٹیم کا کوئی بھی کھلاڑی ، جس دوران قومی ٹیم میں لسٹڈ ہو ۔۔ اسے اپنے اور اس ملک( پاکستان)۔۔ جس کی وہ قومی ٹیم میں نمائیندگی کر رہا ہو۔ اسکے کے وقار کا خاص خیال رکھنا چاھئیے۔ ایسی چھچھوری اور ناشائستہ حرکات پہ معافی نہیں ہونی چاھئیے۔

پلس ایک ہزار ایک سو ایک چھتروں سے سخت قسم کی لتریشن اسلئیے ہونی چاھئیے کہ ۔لڑکی لڑکوں کی مادر پدر آزاد دوستی (جس کا عمومی تصور پاکستانی معاشرے میں نہیں ۔ اور اسلام میں قطعن منع ہے۔ اس طرح کے لوگ اسے نہ صرف جائز سمجھنا شروع کر دیتے ہیں بلکہ نہائت تفاخر سے اسے بیان کر کے انتہائی غلط اور خلاف اسلام چلن(فیشین) کو رواج دیتے ہیں۔

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::جاوید گوندل::‌ حسینہ اور مہ جبیں لکھنے والے کی نظر کمزور ہوگی یا نیت خراب۔۔۔
:mrgreen:
آپ نے بالکل ٹھیک لکھا ۔۔۔
یہ اگر قومی ٹیم میں نہ ہوتا تو اسے ماڈل تو درکنار ۔۔۔ چلیں چھوڑیں۔۔۔
یہ کمی ہے جی تربیت کی۔۔۔
شہرت کمانا بہت مشکل تو ہے ہی، اسے سنبھالنا اس سے بھی مشکل ہے
اور یہیں تربیت کام آتی ہے۔۔۔
جو شومئی قسمت سے ہماری نوجوان نسل کی اکثریت کو اب میسر نہیں‌ آتی۔۔۔

اسماء نے فرمایا ہے۔۔۔

پہلے پہل يعنی long long long times ago ميں يہ سمجھتی تھی کہ يہ بڑے بڑے اور مشہور لوگوں کی بيوياں بہت خوبصورت ہوتی ہوں گی مگر جوں جوں راز آشکار ہوتے گئے توں توں خوف بڑھتا گيا صرف ايک گورنر پنجاب ہيں پاکستان کے مشہور لوگوں ميں سے جن کی اہليہ پياری ہيں مگر گورنر صاحب کو بھی پتہ نہيں کتنے تجربات کے بعد پتہ چلی خوبصورتی کی تعريف، سال ايک پہلے يو ٹيوب پر ايک مشہور کھلاڑی کی جيو والوں کے ايک پروگرم ميں ہونے والی بيوی ديکھی تو يقين نہ آيا کہ ماں باپ اپنی بات منوانے کی خاطر اتنے مشہور بيٹے پر ايسا ظلم بھی کر سکتے ہيں اور پھر جو لوگوں نے اس پر کمينٹس کيے ہوئے تھے کہ آخر يو ٹيوب سے وہ وڈيو ہٹا\ہٹوا دی گئی مگر ہم سب کو سوچ کر ہلکان ہونے کی ضرورت نہيں جب مياں بيوی راضی تو کيا کرے گا جعفر قاضی

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::اسماء:: آپ سے کس نے کہہ دیا کہ شادی کریں گے یہ دونوں۔۔۔ :mrgreen:
موج میلہ کر رہا ہے جی بچہ بس۔۔۔

ابوشامل نے فرمایا ہے۔۔۔

تبھی تو میں کہوں کہ آئی پی ایل میں دنیا کے بہترین بلے بازوں کا چھکے اڑانے والا بالر ایسی گھٹیا کارکردگی کیوں دکھا رہا ہے؟

نوائے ادب نے فرمایا ہے۔۔۔

شکریہ جعفر بھائی میں پڑھتا ہوں عظیم کلمات کو

نوائے ادب نے فرمایا ہے۔۔۔

اس نے اپنی صفائی تو بیان کی ہے جناب :lol:

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::ابوشامل:: یونس خان کا وہ بیان بھی یاد کریں جس میں اس نے کہا تھا کہ سہیل تنویر کرکٹ پر فوکس نہیں ہے۔۔۔۔۔ اب سمجھ آیا کہ اس کا فوکس بلکہ آؤٹ آف فوکس کہاں‌ ہے۔۔۔ :mrgreen:
::نوائے ادب::‌ اس صفائی پر بھی اس کی دھلائی ہونی چاہئے۔ :lol:

انکل ٹام نے فرمایا ہے۔۔۔

مجھے سمجھ نہیں‌ آتی لوگون کو دوسروں کی زاتی زندگی میں اتنی دلچسپی کیوں ہوتی ہے

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::انکل ٹام:: مجھے خود سمجھ نہیں‌ آتی۔۔۔ :wink:

DuFFeR - ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔

پس ثابت ہوا کہ بلو پٹھان ہے

DuFFeR - ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔

کسی حد تک بلو کی بات بھی ٹھیک ہی ہے
چیز تو بندہ نما نظر آتی ہے
کیا پتا امید پہ یہ کام کر رہا ہو
آخر بھارت میں ہم جنس پرستی کو قانی قرار دے دیا گیا ہے تو ہو سکتا ہے کہ ہماری عوامی حکومت بہترین قومی مفاد میں یہاں بھی یہ قانون سازی کر دے :mrgreen:

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::ڈفر:: ہاہاہاہا۔۔۔ میں نے تو پہلے ہی انڈینز کی واٹ لگانی شروع کردی ہے۔۔۔
کہ کدھر ہیں بھئی تمہارے ”پارٹنر“ ۔۔۔
:mrgreen: :mrgreen:

فائزہ نے فرمایا ہے۔۔۔

چھڈو جی نے نئے پیسے ہاتھ میں‌ آئیں‌ تو یہی کچھ سوجھتا ہے ٹھیک ہو جائے گا یہ بھی

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::فائزہ:: خوش آمدید۔۔
آپ کی بات بھی ٹھیک ہے ۔۔۔۔ لیکن کچھ اثر تربیت کا بھی ہوتاہے۔

DuFFeR - ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔

اس کی تربیت تو شعیب اختر اور آصف صاحب کے کیمپ میں‌ہوئی ہے نا

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::ڈفر:: :grin:

حارث گلزار نے فرمایا ہے۔۔۔

افسوس، صد افسوس :sad:

جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔

::حارث گلزار:: جی ہاں افسوس ہی کیاجاسکتا ہے۔۔۔

تبصرہ کیجیے