پان گوشت
32 تبصرے:
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
مفاد عامہ کا پیغام
میری تحاریر اردو سیارہ اور اردو ٹیک وینس پر ظاہر نہیں ہورہیں
آر ایس ایس فیڈ کا نیا ایڈریس درج ذیل ہے
http://jafar.wordpress.pk/?feed=rss2
منتظمین سے مودبانہ التماس ہے کہ براہ مہربانی کرم کریں اور فیڈ کا پتہ اپ ڈیٹ کرکے ثواب دارین حاصل کریں۔
10 دنیا اور ستر آخرت۔۔۔ - August 4, 2009 at 3:50 PM
- محمد وارث نے فرمایا ہے۔۔۔
-
واہ جی واہ، 'چار گوشت' کے بعد 'پان گوشت' بھی خوب ہے :lol:
- August 4, 2009 at 4:41 PM
- فائزہ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
عجیب و غریب ترکیب ہے -غریب کم عجیب زیادہ :roll:
اتنا ڈھیٹ شاید کوئی نہ ہوگا کے اسے باقاعدگی سے کھانے کی نوبت آئے ایک بار میں ہی روح عالم ارواح کو روانہ ہو جاےگی- :smile: - August 4, 2009 at 5:02 PM
- سعد نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہاہا کیا مزیدار ڈش ہے صاحب۔ مزہ آئے گا کھانے والے کو :razz:
- August 4, 2009 at 5:04 PM
- خرم نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یہ ترکیب پڑھ کر سمجھ آگئی آپ کی تحریروں کے شان نزول کی۔ :mrgreen: :twisted:
ویسے اگر اس پکوان پر کالے تمباکو کا تڑکا بھی لگا دیں تو ثواب دارین ضائع ہونے کے مزید روشن امکانات ہیں۔ - August 4, 2009 at 6:03 PM
- DuFFeR - ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یار مجھے تو تیز مصالحے پسند ہیں
راجہ جانی کی جگہ کوئی تگڑا مصالحہ بتاؤ
اورر چونا بجھا ہوا ہونا چاہئے یا ”جلتا پوا“ :mrgreen: - August 4, 2009 at 6:19 PM
- اسماء نے فرمایا ہے۔۔۔
-
دم کا دورانيہ کيا خوب سوچا ہے ويسے تمہاری نگوڑی جوانی اب تيزی سے مسخرے پن کی جانب بڑھ رہی ہے ايسا نہ ہو سرکس پہنچ کر دم لے
- August 4, 2009 at 6:36 PM
- راشد کامران نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یہ ہوئی نہ اصل تاتاری قسم کی ڈش۔ دروغ بر گردن راوی کہ ہلاکو کی افواج کی بدنامی میں خاصا دخل اسی طرح کے کھانوں کا ہے۔ لیکن جعفر صاحب نے ترکیب خاص سے کچھ ایسے اجزاء شامل کیے ہیں کہ اگر اُس وقت دستیاب ہوتے تو نا معلوم بغداد کا کیا نقشہ ہوتا۔ :grin:
- August 5, 2009 at 12:28 AM
- منیر عباسی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ترکیب کے ایک حصے پر البتہ مجھے اعتراض ہے۔
نسوار کو پکوان کے اس ملغوبے میں ڈالنے کی بجائے اگر آخر میں ڈیزرٹ کے طور پر پیش کیا جائے تو کیا بات ہے ۔۔
باقی سب ٹھیک ہی لگتا ہے ۔۔ - August 5, 2009 at 2:00 AM
- اسماء نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کسی کو نسوار کی ہسٹری کا پتہ ہے تو شئير کريں کيا يہ برصغير ميں پائی جاتی ہے يا دوسری جگہوں پر بھی اور اگر صرف برصغير ميں تو صرف پاکستان ميں يا اڑوس پڑوس ميں اسکے اجزائے ترکيبی کيا ہيں اور اسکے کھانے کے ايفيکٹس اور آفٹر ايفکٹس اب پليز آپ لوگ يہ نہ کہيے گا کہ مياں سے يا سسرال سے پوچھ لو مياں ميرے اپنی خاندانی روايات سے بے بہرہ ہيں اور سسرال والے مجھے بہرہ کر دينگے اسليے گذارش ہے سب سے خصوصا جاويد گوندل صاحب سے کہ معلومات بہم پہنچا کر ميرے علم ميں اضافہ فرمائيں اور ميرے استاد ہونے شرف حاصل کريں
- August 5, 2009 at 2:17 AM
- sadia saher نے فرمایا ہے۔۔۔
-
سلام جعفر
بالکل نیا خیال ھے کچھ لوگ کھانے کے بعد پان کھاتے ھیں آپ نے ان کا مسلہ ھی حل کر دیا
ویسے ابھی تک کریلے بینگن کا ذائقہ منہ میں تھا آپ ایک نئ ترکیب لے کر آگئے ھیں
لکھتے رہیں
پھر کتاب ضرور چھوائیں
کتاب کا نام ھونا چاھیے
خودکشی کے گھریلوں نسخے - August 5, 2009 at 2:26 AM
- عمر احمد بنگش نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یہ چیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس پچھلی ترکیب سے تیرے باورچی خانے کی جو تھوڑی بے عزتی ہوئی تھی وہ دھو ڈالی :mrgreen:
نسوار کا اس سے بہترین استعمال میںنے آج تک نہیںدیکھا۔ اور ڈفر پاءکے لیے یہ کہ اگر تو وہ تیز مصالحے چاہتے ہیںتو نسوار کو اس طور استعمال کرنے کے بعد، خالی سگریٹمیںبھی بھر کر نوش فرمائیں، اگر تو تیسری سانسآنی طے پائی تو افاقہ ہو گا :mrgreen:
لالے تیرے بلاگ کا فیڈاپڈیٹنہیںہو رہا میرے بلاگ پر۔ کیا کروں؟ - August 5, 2009 at 2:52 AM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::محمد وارث:: :lol:
::فائزہ:: آپ ایسی تراکیب کو دل پر نہ لیا کریں :grin:
::خرم:: کالے تمباکو والی گارنش ۔۔۔ہمممم۔۔۔ زبردست آئیڈیا ہے، ہم دونوں ملکر ایسا ریسٹورنٹ کھول سکتے ہیں، جو اس کائنات میں نہ اس سے پہلے کھلا ہوگا اور نہ کبھی کھلے گا۔۔۔ :mrgreen:
::سعد:: ;-)
::ڈفر:: بھائی یہ تو تیری برداشت پر منحصر ہے ویسے بھی میری ترکیبیں بڑی فلیکس ایبل ہوتی ہیں، تیرا دل کرے تو حقے کا پانی بھی ڈال سکتا ہے :mrgreen:
::اسماء:: ہممم ۔۔۔ سرکس۔۔۔ مجھے تو صرف لکی ”ڈراؤنی“ سرکس میں کام ملے گا۔۔ :mrgreen:
::راشد کامران::تاتاری ۔۔۔۔ ہاہاہاہاہ ۔۔۔۔
بس جی آپ جیسے ”مہربانوں“ کو ہی اس سارے سلسلے کا ثواب جاریہ پہنچتا ہے۔۔۔ :lol:
::منیر عباسی:: آپ نسوار کو ڈیزرٹ کی بجائے ایپی ٹائزر کے طور پر بھی استعمال کرسکتےہیں۔ کھلی اور پوری آزادی ہے۔۔۔ :mrgreen:
::اسماء:: نہ جی اب یہ تو نہ کہیں۔۔۔ رکھی تو ہوگی کبھی نہ کبھی آپ نے بھی نسوار۔۔ :lol: ہسٹری شسٹری کا مجھے پتہ نہیں، البتہ یہاں یواے ای میں مقامی لوگوں کو بھی استعمال کرتے دیکھا ہے۔۔۔
::سعدیہ سحر:: خود کشی تو آسان موت ہوتی ہے۔ اتنی آسانی سے نہیں مرے گا کوئی یہ کھانے کھا کے۔۔۔ تڑپ تڑپ کے جان دے گا۔۔۔۔ :mrgreen:
::عمر بنگش:: شکریہ شکریہ۔۔۔ :mrgreen:
ڈفر کو ایسے مشورے نہ دے، اتنا بھی ڈفر نہیں ہے وہ۔۔۔
یہ بلاگ فیڈ نے تو مجھے دکھی کردیا ہے، اگر عینک نہیں لگائی تو لگا کر پہلے تبصرے پر نظر دوڑاؤ، وہاں بھی دہائی دی ہے، بلاگ فیڈ کا نیا ایڈریس بھی ہے۔ اگر کوئی صاحب یا صاحبہ اردو سیارہ والوں سے قریبی تعلقات رکھتے ہوں تو میری سفارش کرکے عنداللہ ماجور ہوں۔۔۔ وما علینا الاالبلاغ - August 5, 2009 at 12:46 PM
- اسدعلی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
نسوار گوشت کی ترکیب بتا نے کے لھے شکریہ۔۔۔ :shock:
جو ایک بار کھاے گا ۔۔۔۔بار بار کھاے گا۔۔۔۔: :razz: :lol: - August 5, 2009 at 4:33 PM
- Aniqa Naz نے فرمایا ہے۔۔۔
-
لزیز اتنا ہی رکھو کہ جی بہل جائے
اب ایسا بھی نہ پکائو کہ دم نکل جائے
میرے جیسوں کے لئے کیا ہے جو نہ پان کھاتے ہیں، نہ نسوار اور ہر وقت سبزیوں کی شاناں بیان کر کے دوسروں کا دل دہلاتے ہیں۔ - August 5, 2009 at 7:27 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::اسد علی:: بار بار کھائے گا۔۔۔ :shock: ہمت ہوگی بھئی اس کی :lol:
::عنیقہ ناز:: :lol: :lol: :lol:
آپ کریلے اور بینگن کے شیک سے ہی دل ”دہلاتی“ رہیں۔
کیا عمدہ ری مکس کیا ہے شعر کو۔۔۔ :grin: - August 5, 2009 at 7:32 PM
- Aniqa Naz نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یہ شعر پحر سے لکھ رہی ہوں۔
لذیذ اتنا ہی رکھو کہ دل بہل جائے
اب ایسا بھی نہ پکاءو کہ دم نکل جائے - August 5, 2009 at 7:44 PM
- ساجداقبال نے فرمایا ہے۔۔۔
-
رشتوں جیسے ساس اور سسر پر اسکے اثرات کیا ہیں؟ نیز اسے کھا کے دار فانی کوچ کرنے والے ہلاک کہلائیں گے یا شہداء؟
- August 5, 2009 at 11:36 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::ساجد اقبال:: ہممم۔۔۔ تو ساس سسر کے خلاف آپ کی مہم کا آغاز ہوگیا۔۔ :mrgreen:
اگر تو سسرالی ہوں گے تو ہلاک، اور کوئی دوسرا ہو تو شہید۔۔۔ :grin: - August 6, 2009 at 12:07 PM
- عمر احمد بنگش نے فرمایا ہے۔۔۔
-
وہ تبصرہ تو میںنے دیکھ لیا تھا، صرف تمھیںچھیڑرہا تھا کہ "فیڈر ہی اوے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔" ادھر مسٹر گرین کو لاگو کیا جائے، جس سے ثابت ہو کہ واٹ لگی تیری۔۔۔
اب میںنے تو ثواب دارین حاصل کر لیا ہے، منتظمین اردو ویب شاید اردو کی اس خدمت پر شاید پہلے ہی جنتی ہیں تو انھیںتیری دعاؤںکی حاجت نہ ہو۔ - August 6, 2009 at 1:33 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::عمر بنگش:: نہ چھیڑ ملنگاں نوں ۔۔۔ :grin:
کون مائی کا لال میری واٹ لگا سکتا ہے کہ یہ کار خیر میں گاہے بگاہے ازخود ہی سرانجام دیتا رہتاہوں۔ :mrgreen:
فیڈر ہر بندے کی بنیادی ضرورت ہے بچپن میں بھی اور بڑے ہونے کے بعد بھی۔۔۔ ;-)
تفصیل پوچھ کر ”آپ بھی شرمسار ہو، مجھ کو بھی شرمسار کر“ نہ ہوں۔۔۔ :cool: - August 6, 2009 at 1:49 PM
- عبداللہ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
تمام تبصروں میں سب سے بہترین تبصرے خرم اور انیقہ ناز کے تھے،اور میں دونوں سے متفق ہوں،
جعفر خاور کھوکھر صاحب کی پوسٹ پر کچھ لکھا ہے پڑھ لینا :smile:
ویسے تم مجھ سے ڈر گئے ہو کیوں :mrgreen: - August 6, 2009 at 4:12 PM
- منیر عباسی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
عبداللہ ، کہیں آپ نے اپنی تصویر تو نہیں دکھا دی آنکھ مار کے جعفر کو؟
عمر : ذرا میرے لئے بھی ثواب دارین حاصل کر لو نا۔ ۔۔۔۔
جعفر: ایپی ٹائزر کے طور پر تو نسوار کا استعمال عام ہے، بلکہ یہ ایک ڈائیٹنگ سپلیمنٹ کے طور پر بھی استعمال ہوسکتی ہے، پہلی بار استعمال پر تین دن تو انسان کھانا نہیں کھا سکتا۔
مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی، یہ چنڈی کو منہ سے باہر نکال پھینکنے کا مناسب وقت کونسا ہے، ہر بار نسوار کی اوور ڈوز ہو جاتی ہے ۔۔ - August 6, 2009 at 11:39 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہاہاہا
ڈاکٹر صاحب جیوندے رہو۔۔۔ - August 7, 2009 at 1:32 AM
- عبداللہ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
منیر صاحب اب منہ سے نسوار نکال پھینکیئے واقعی اوور ڈوز ہوگئی ہے :lol: :razz:
- August 7, 2009 at 3:11 AM
- منیر عباسی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
درست کہا عبداللہ، :mrgreen:
شائد اس لئے کہ آپ سے ڈر نہیں لگا ۔۔۔ :mrgreen: - August 7, 2009 at 11:45 AM
- عمر احمد بنگش نے فرمایا ہے۔۔۔
-
منیر عباسی:::: جناب میںنے تو اپڈیٹکر دیا ہے آپ کا بلاگ فیڈ :razz:
- August 8, 2009 at 2:02 PM
- عبداللہ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
مبارک ہو ،نسوار کی ایک خوبی تو پتہ چلی،ویسے منیر صاحب برائیوں کو خوبیوں میں اور خوبیوں کو خامیوں مین بدلنا کوئی آپ سے سیکھے :lol:
- August 8, 2009 at 4:36 PM
- DuFFeR - ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جتنی جاندار تحریر تھی اتنے ہی مزیدار تبصرے
لیکن کچھ تبصروں کے لئے
”لڑائی لڑائی معاف کرو ، اللہ کا گھر صاف کرو“ :mrgreen: - August 9, 2009 at 6:27 AM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
::ڈفر:: بس بھائی صاحب، نشئیوں کی بھی اقسام ہوتی ہیں۔ سب سے خطرناک قسم وہ ہوتی ہے جن کو چھترول کا نشہ ہو۔ سب سے الجھتے پھرتے ہیں اس نیت پر کوئی نہ کوئی تو ان کی ۔۔۔۔ کرے گا۔۔۔ ;-)
- August 9, 2009 at 12:13 PM
- عبداللہ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جعفر بری بات اپنی بری عادتیں یوں تشت از بام نہیں کرتے :mrgreen:
- August 11, 2009 at 12:10 PM
- عبداللہ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جعفر نے اپنے راز سعدیہ کی پوسٹ پر بھی کھولے ہیں :mrgreen:
جعفر رقمطراز ہيں:
Monday، 10 August 2009 بوقت 4:57 pm
آپ کی استانی کے صبر کی بھی داد دینی پڑتی ہے۔۔۔
یا پھر لڑکیوں سے رعائت ہوتی ہوگی
ہمیں تو جی اس سے کم چولیں مارنے پر بھی ایسی ایسی پھینٹی لگتی تھی کہ ابھی بھی سوچ کر درد ہونے لگتا ہے - August 11, 2009 at 1:34 PM