وچکارلی کتاب کاحساب
5 تبصرے:
- DuFFeR - ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
لول
میں تبصرہ بعد میں کروں گا نہیں تو فیر تو بھی الزام دے گا میری نحوست کو :D: - March 25, 2012 at 2:52 PM
- یاسر خوامخواہ جاپانی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جی وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم وہ آلی ضرب دیں گے۔
جسے ضرب مومن کہا جاتا ہے۔
ہن دسو۔ - March 25, 2012 at 3:06 PM
- shahidaakram نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اُففففففففف جعفر مزہ آگیا آپ کی اِس ریاضی کی وِچکارلی کِتاب کی تفصیلی جمع خرچ پڑھ کر ،،،ایسا صِرف اور صِرف آپ ہی لِکھ سکتے ہو لیکِن سچ کہُوں کہیں کہیں اِنشاء جی کی یاد تازہ کردی کافی حد تک اسلُوبِ بیان مِلتا جُلتا لگ رہا ہے غمِ روزگار اِتنا شدید حاوی نا ہوتا تو ہم کیا کُچھ نا پا جاتے،،،زبردست،،خُوش رہو،،،
- March 26, 2012 at 1:52 AM
- افتخار اجمل بھوپال نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جناب پہلے تو اپنی غلط فہمی کو دور کیجئے ۔ ریاضی صرف حساب کو نہیں کہا جاتا بلکہ حساب ۔ الجبرا اور جیومٹری کے مجموعے کو کہا جاتا ہے
حساب پر آپ نے جو تحقیق کی ہے وہ سولہ آنے درست ہے ۔ جہاں تک ملک ریاض حسین کا تعلق ہے ایسے لوگ بہی ہیں جو ملک ریاض حسین کی ملکیت میں سے ایک مرسیڈیز کار تفریق کر کے ملک ریاض حسین کوضرب دے جاتے ہیں ۔ ایسے آدمی کو اس کے قبیلے کی مماثلت سے زورداری کا خطاب دیا گیا ہے - March 27, 2012 at 11:45 AM
- محمد بلال خان نے فرمایا ہے۔۔۔
-
تحریر تو پڑھنے والی تھی لیکن پڑھی صرف نظر ڈالی ہے اور یہ مجھے نیچے ایڈسنس کے اشتہار نظر آرہے ہیں ، کون سی سفارش کی تھی ، دوسروں کو بھی بتا دیں
- March 27, 2012 at 2:23 PM