اوبامہ - تیرے جے پُت جمّن ماواں
11 تبصرے:
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہاہاہاہاہا
- November 7, 2012 at 10:22 AM
- خالد حمید نے فرمایا ہے۔۔۔
-
""جاتے جاتے البتہ اسلام آباد اور پنڈی میں چھ سات ڈرون حملے کردیجیے۔ یہ آپ کا ہم پر ایک اور احسان عظیم ہوگا۔"""
ماریں گے اسلامابادیئے۔۔۔۔۔۔
ویسے تحریر اچھی رہی۔۔۔ - November 7, 2012 at 10:33 AM
- فاروق درویش نے فرمایا ہے۔۔۔
-
خوب است استاد مکرم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھی عزت افزائی فرمائی سید صاحب کی ۔۔۔۔۔ ویسے سید اوبامہ ہو یا شوبامہ سنگھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔۔ ہر کٹھ پتلی امریکی صدر کو نچانے والے تو تل ابیبئے کنگ میکرز ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن انجام ریگن والا ھی لکھا ہے ان خوش بختوں کے بخت میں ۔۔۔۔۔۔۔
خوش آباد - November 7, 2012 at 10:44 AM
- یاسر خوامخواہ جاپانی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
مجھے اور تو کوئی غم نہیں اس اوبامہ نے مزید ڈالر چھاپ چھاپ کر بازار میں کم بچے خوشحال گھرانہ کی پرچیوں کیطرح آسمان سے پھینکے ہی جانا ہے۔
دنیا کے زرداریوں اور شریفوں نے پہلے ہی ڈالر بیچ بیچ کر سونا اور جاپانی ین خریدنا شروع کردیا تھا۔
سونا بے شک تگڑا تے مہنگا ہو۔۔لیکن جاپانی ین کی مضبوطی ہماری کمر توڑی رہی ہے۔۔۔۔۔اب ہمیں ایکسپورٹنے کے بجائے ریڑھی لگانے کے کام کا سوچنا پڑے گا۔ - November 7, 2012 at 11:28 AM
- علی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
عقل سلیم ، میاں صاحب جتنی ہو
ویسے بھی ہمیں آپ کی صورت میں امانت چن کی شبہیہ نظر آتی ہے
کیا ہی بات ہے یا استاد، چھری ہر طرف برابر ہی چلتی ہی
:D - November 7, 2012 at 1:17 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
او بامہ – تیرے جے پتر جمن مانواں
زرداری – لگے سب نوں اے بیماری
شریف – ہرا نہ سکیں تجھے حریف
عمران – تو چھڈ ای دے ساریاں دی جان - November 7, 2012 at 2:13 PM
- نان حلیم نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہدیہؑ تبریک منجانب سیاسی عوام، امریکی جمہوریہ پاکستان
جا -- جا وے جا -- جُھوٹیا -- پیار دی لگن، ساڑھے تن من، پُچھیا نہ حال کدی توں سجن - November 7, 2012 at 4:46 PM
- Rai Azlan نے فرمایا ہے۔۔۔
-
apna to in intkhabat ke bary main yehi kehna hy k chahy gillette kharid lo chahy Braun donon P&G walon ki he pedawar hain. kher obama bhai kuch bhi le lain sohny aina ne fer nahi hona.
- November 7, 2012 at 6:19 PM
- افتخار اجمل بھوپال نے فرمایا ہے۔۔۔
-
آپ تو زبردست قلمکار ہیں ۔ اسے اوباما بھی پڑھے تو سمجھ آنے تک جھومتا رہے ۔ پنجابی میں کہتے ہیں سرہاندی سو یا پواندی سو ۔ لَک وچکار ای رہنا اے ۔ بات فاروق درویش صاحب کی درست ہے
- November 7, 2012 at 7:06 PM
- ABC نے فرمایا ہے۔۔۔
-
محترم آپ نے چونکہ پاکستان کی نمائندگی کی ہے سو داد وصول کیجئیے۔ آپ کو اس محبت نامہ میں اوبامہ محترم کو اِس ملک آنے کی دعوت بھی دینی چاہیے تھی اور گوزرانوالے کے چڑے، لور کی انارکلی اور ملتان کے سوحن حلوے کا حوالہ کافی ذود ہضم ثابت ہوتا۔ نیز مہمان آتے ہؤے شاید کچھ لیتے آتے
- November 10, 2012 at 8:23 PM
- DuFFeR - ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یہ کلاسیکی میری نظر سے ایک دم دور کستراں رھی؟
ایک یونیورسل ٹرتھی پوسٹ ،جو آنے والے کئی ادوار تک صرف ناموں کی تبدیلی کے ساتھ پوسٹی جا سکتی ھے
وہ کیا کہتے ہیں ، سدا بہار النسل قسم کی :ڈ - December 11, 2012 at 10:01 PM