قیدی کی فریاد
10 تبصرے:
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
واہ واہ ای اے،
زبردست لکھا ای اے۔۔
ائیڈیا کِنے دیا ای اے۔۔
کیپ اِٹ اَپ ای اے۔۔۔
آپس دی گال اے،
اے بندہ مینوں بڑا چنگا لگدا اے۔۔
ترس اندا اے۔۔۔
ہُن میرے پچھے نہ پے جانا ای اے۔۔۔ - April 22, 2013 at 9:47 PM
- MAniFani نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہاہاہا۔ لالا خوب۔ تسی اپنا بدلہ لے لیا :ڈ
- April 22, 2013 at 9:58 PM
- جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین نے فرمایا ہے۔۔۔
-
دل کھول کر ہنسا ہوں۔ مگر سوچنے کی بات ہے اس قوم کے نصیب میں کس طرح کے جوکر لکھے گئے۔
اگر کوئی انہونی نہ ہوئی ۔۔انہونیاں جو اس ملک کے نصیب میں اجکل کچھ زیادہ ہی ہورہی ہیں ۔ تو یہ سیدھا جائے گا پھانسی کے گھاٹ پہ۔ انشاءاللہ
ظالم کتنا ہی طاقور کیوں نہ ہو ۔ آخر ایک دن اسے مکافات عمل سے واسطہ پڑتا ہے۔مگر جو اس کے دور میں اور اسکے لگائے این او آر نامی پودے سے براآمد ہونے والی زرداری حکومت یعنی اتنے سال پاکستان پیچھے چلا گیا ۔ ہزاروں لاکھوں داستانوں کو جنم دے گیا ۔ زندگیوں کو برباد اور قوم کو خوار کرگیا ۔۔ ان اتنے سالوں کا مداوا کیسے ہوگا؟ انگنت زندگیوں اور قوم کی بربادیوں کا کفارہ یہ قوم خدا جانے کب تک ادا کرے گی۔
آپ کی تحریر بہت شاندار ہے۔ اللہ تعالٰی سلامت رکھے۔ - April 22, 2013 at 10:40 PM
- DuFFeR - ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
لولززززززززز
مزیدار
جوتا اے
وہ بی کھایا اے
بڑا مزہ آیا اے
میری تو یہیں بس ہو گئی
تیری اتنی لمبی سٹنگ اپنے جانی کے ساتھ؟ :ڈ - April 22, 2013 at 11:23 PM
- افتخار اجمل بھوپال نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کل عاصمہ جہانگیر اور احمد رضا قصوری بڑا زور دے کر کہہ رہے تھے کہ اعلٰی عدالتوں کے جج ڈکٹیٹر ہیں ۔ آئین اور قانون پر نہیں چلتے ۔ اپنی ذاتی پسند اور ناپسند پر چلتے ہیں ۔ وہ تو سارے پاکستان نے ٹی وی پر دیکھا ہو گا ۔ آپ کا بلاگ زیادہ سے زیادہ 1000 لوگ پڑھ لیں گے ۔ ویسے میری دِلی دعا ہے کہ انصاف ہو اور ایسا ہو کہ آئیندہ کوئی کج روی اختیار کرنے کی جراءت نہ کر سکے
- April 23, 2013 at 9:38 AM
- منیر عباسی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
واہ !! بہت عرصے بعد استاد کو اپنی اوریجنل فارم میں دیکھا۔
- April 23, 2013 at 10:30 AM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ون ورڈ: سمپلی آسم! اور یہ والی لائن تو پوری پوسٹ کی جان ہے :ڈ
بیگم صاحبہ ایں۔ ناچتی ایں۔ اب اچھی نی لگتی ایں، جوانی تھی، مزا آتا تھا۔ پارٹی میں ڈانس ہوتا تھا۔ ترقی ملتی تھی۔ اب گئی اے۔ ناچی اے، سارے کیس کھل گئے ایں۔ ظلم اے۔ جوانی اے۔ بے وفا اے۔ - April 23, 2013 at 10:52 AM
- Rai Azlan نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جان کی امان پاوں تو عرض کروں۔۔۔ مزا نہیں آیا مرشد اس چ کی بے ادبی بھی ادب کا تقاضا ہے مزید بہتر ہو سکتی تھی۔
- April 24, 2013 at 11:10 AM
- طالوت نے فرمایا ہے۔۔۔
-
چھا گئے او بادشاہو ، اگر اس کی آڈیو بھی ہو جاتی تو مزہ دوبالا ہو جاتا۔
- April 24, 2013 at 7:17 PM
- محمد ریاض شاہد نے فرمایا ہے۔۔۔
-
مشرف کا نداز بیاں صرف آڈیو میں سجتا ہے ، تحریر میں آ کر پھیکا پڑ جاتا ہے
- April 25, 2013 at 6:57 PM