تُوڑِی سائیں
15 تبصرے:
- عمران اقبال نے فرمایا ہے۔۔۔
-
واہ۔۔۔ زبردست۔۔۔ رودادِ یادِ ماضی لکھنے کا حق ادا کر دیا لنڈے دے باو نے۔۔۔
لیکن قارئین کے لیے عرض ہے کہ اس وقت کے لنڈے کے باو اور آج کے استادِ محترم جعفر صیب میں اب بھی کوئی فرق نہیں۔۔۔ جیسے پپو بچے بن کر وہ پہلے سکول جایا کرتے تھے۔۔۔ اب بھی اُن کےیہی ٹشن ہیں۔۔۔ اللہ خوش رکھے آپ کو استاد جی۔۔۔ - November 7, 2013 at 9:51 AM
- خالد حمید نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت خوب
ماضی کو یاد کرے تو کوئی آپ جیسے۔۔۔۔۔۔ واہ
لطف آیا ۔۔۔۔ - November 7, 2013 at 11:16 AM
- جوانی پِٹّا نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جناح کو تمام پنجاب میں زنا ہی پڑھا جاتا ہے۔
- November 7, 2013 at 1:44 PM
- Rai Azlan نے فرمایا ہے۔۔۔
-
and you cause me nostalgia again....
- November 7, 2013 at 1:47 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
Nice 1......nice way 2 share ur beautiful memories wid us....ab tu hum b "sada lande alla bao" hi bulaen ge :-P
- November 7, 2013 at 10:14 PM
- عدنان مسعود نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت خوب خاکہ لکھا ہے قبلہ۔
- November 8, 2013 at 3:53 AM
- ابوعبداللہ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
آپ کا یہ تبصرہ مذاق بھی ہے تو بہت برا مذاق ہے
- November 8, 2013 at 8:15 AM
- ابوعبداللہ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت خوب جناب - لگ تو رہاتھا کہ اس پوسٹ میں قصہ تمام نہیں ہو گا - لیکن آپ نے کمال چابکدستی سے معاملہ ٹھپ لیا -
ویسے زندہ دلی سے زندگی گذارانا کم کم لوگوں کو ہی آتا ہے - November 8, 2013 at 8:20 AM
- Waseem Rana نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت خوب۔۔۔۔ استاز صاب
- November 8, 2013 at 11:38 AM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
عمران اقبال: آپ مجھے پپو نہ کہا کریں، ورنہ پپو کی ڈیفی نیشن بدلنی پڑے گی
خالد حمید: شکریہ
جوانی پٹّا: ہمارے دوست بہرحال تلفظ کی غلطی سے نہیں کہتے تھے، ارادتا کہتے تھے
رائے ازلان: یس آئی ڈڈ۔
گمنام: پسندیدگی کاشکریہ۔ جو آپ کو اچھا لگے، آپ ہمیں ویسے بلایا کریں۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔
عدنان مسعود: آپ کا تبصرہ سند کی حیثیت رکھتا ہے میرے لیے۔ خوش رہیے۔
ابوعبداللہ: بہت شکریہ صاحب۔
وسیم رانا: نوازش، رانا صاحب۔ - November 9, 2013 at 9:07 AM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اس تحریر میں ایک ایسی بات ہے جو کہ لکھی تو نہیں گئی لیکن پڑھنے والوں تک پہنچ گئی ہے، توڑی سائیں کا اندر باہر کی طرح بدلا نہیں تھا۔۔
کافی عرصے بعد آپکی طرف سے ایک شاندار تحریر پڑھنے کو ملی ہے، آپ نے تو کالا صاحب پچھلے سال لکھی جبکہ توڑی سائیں نے آپکو سالوں پہلے پہچان لیا تھا۔ - November 10, 2013 at 11:36 AM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
گمنام: بہت زبردست ہے جی آپ کا تبصرہ۔۔ آئی ایم سپیچ لیس۔۔
- November 10, 2013 at 1:44 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت اعلی استاد گرامی ماضی کو یاد کرتے ہوئے آپ نے دل کے تاروں کو چھو لیا ہے
- November 29, 2013 at 10:07 AM
- نان حلیم نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کوڈو کوچوان چھٹی جماعت تک ہم بھائیوں کودرجن بھر دیگر بچوں کے ساتھ اپنے تانگے (جمعرات کو ریڑھے) پر سکول لے جاتا تھا اور ہر گیارہویں کو سب کو جلیبی کھلاتا تھا۔ 15 سال بعد ملا تو ٹوٹی پھوٹی چنگ چی پر سواریوں کے انتظار میں تھا۔ اپنی پہچان کرائی توپہلے اپنی میلی واسکٹ اتار کرگلے ملا پھر احتیاط سے میری ڈیزائینر شرٹ سے ان دیکھی گرد جھاڑی۔ پھر چنگ چی کسی کے حوالے کی اور میرا ھاتھ پکڑ کر لے گیا حلوائی کے پاس۔ اس دن بھی گیارہویں تھی
- December 18, 2013 at 7:10 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اتنے سادہ اور معصوم لوگ اب نئ ہوتے
- December 18, 2013 at 7:55 PM