جانو کرو ناں
18 تبصرے:
- وحید سلطان نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہاہاہاہاہ۔
آپ نے "کرو ناں جانو" کا حق ادا کردیا استاد۔
آج تک کا بیسٹ شاٹ واقعی میں۔ - January 29, 2014 at 8:32 PM
- منیر عباسی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت خوب۔
بہت عرصے بعد آپ کو فارم میں دیکھا اور سچ تو یہ ہے کہ اب آپ کا فرض بنتا ہے کہ کمانڈو کی بیماری پر بھی ایک عدد تفصیلی تحریر پیش کریں۔ - January 29, 2014 at 8:43 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
واہ استاد جی کمال کر دیا
- January 29, 2014 at 9:01 PM
- ابوعبداللہ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ککڑی کوئی حلال کی کھائے یا حرام کی ہم نے تو اک ہی " توا " رکھا ہوا جو برابر منہ کالا کرتا ہے- اب آپ کے جانو کو تو "کرو ناں " بھی کہنے کی ضرورت نہیں پڑی عین موقع پر کیمیٹی ساتھ جماعت نیت لی ہے
- January 29, 2014 at 9:32 PM
- Aasim نے فرمایا ہے۔۔۔
-
جناب آپ نے ایک ہی شاٹ میں کافی لوگوں کو چھکا لگا دیا عمران خان ، وینا ملک حتیٰ کہ میرا کے ٹیڑھے اینگل کو بھی نہیں بخشا۔ خیر منیر عباسی کا مشورہ بہت زبردست ہے۔ ڈرپوک کمانڈو کو بھی ایک چھکا لگا ہی دیں
- January 29, 2014 at 9:42 PM
- rdugardening.blogspot.com نے فرمایا ہے۔۔۔
-
سر جی فیصل آبادی ہونے کا حق ادا کر دیا لیکن ایک بات کا پتہ چل گیا کہ "نوید" کو آپ نے بھی دیکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس لکھتے رہا کریں ، لوگ منتطر رہتے ہیں
- January 29, 2014 at 9:47 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
زبردست بہت اعلٰی۔ حالانکہ میرے جذبات ٹھیس پوہنچ رہی تھی پڑھتے ہوئے۔۔۔۔۔لیکن تخلیق کرنے والوں کے پاس حق ہے جو بھی ان کے ذہن میں آئے بلاجھجک پیش کردیں۔
اب پرویز مشرف کے لئے "میں ڈرتا ورتا نہیں ہوں" اور منورحسن کے لئے "کتے کی شہادت" کے عنوان سے آپ پھینٹیوں کا انتظار رہے گا۔ - January 29, 2014 at 10:51 PM
- عمران اقبال نے فرمایا ہے۔۔۔
-
حامد میر: میاں صاب، عوام سمجھتی ہے کہ آپ دھاندلی کی وجہ سے الیکشن جیتے؟
میاں صاب: آں آں آں۔۔۔ باں باں باں
حامد میر: میاں صاب، ان وعدوں کا کیا بنا جو آپ نے الیکشن سے پہلے کیے تھے۔۔۔؟
میاں صاب: حامد۔۔۔ آں آں آں۔۔۔ باں باں باں
حامد میر: میاں صاب، میں نے سوال غلط پوچھ لیے کیا۔۔۔؟
میاں صاب: آں آں آں۔۔۔ ہاں ہاں ہاں۔۔۔
استاد۔۔۔ فئیر رہیں نا۔۔۔ صرف خان کو ہی انگلی کیوں کرتے ہیں بار بار۔۔۔؟ - January 29, 2014 at 11:47 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ha ha ...
سواد آگیا۔۔ - January 29, 2014 at 11:55 PM
- یاسر خوامخواہ جاپانی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ہاہاہاہاہا
مزیدار ہے۔ بہت مزیدار - January 30, 2014 at 3:17 AM
- Dohra Hai نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یہ تحریر اگر جیو ٹی وی کے پروگرام "ہم سب اُمید سے ہیں" میں ایکٹ کی جائے تو کمال ہی ہوجائے بہت اعلی اور زبردست۔ ایک لُچ میں اپنی طرف سے تلتا جاؤں کہ ورلڈ کپ تو واقعی مزاکرات سے ہی جیتا تھا ، آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کے ساتھ کامیا ب مُزکرات کئے اور ہمیں زِندہ رہنے کا موقع مِلا تھا، کھیل جدید سفارتکاری ہے کبھی ایک جیتا اور کبھی دوسرا مگر حقیقت میں سب جیت رہے ہوتے ہیں۔ ویسے اُستاد تو نے خلیفہ ہارون رشیدکی طرف سے تحفتہ دئے عِمرانی بیان "بست نہ کرو تو نیند نہیں آتی "کو ایسے ہی اِستعمال کیا جیسے بندر ماچس ا،ستعمال کرتا ہے۔
- January 30, 2014 at 9:18 AM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
شکیل
۔۔۔۔۔خاں صاحب، آپ نےورلڈ کپ بھی مذاکرات سے جیتا تھا؟
کمال کا جملہ ہے
عمران اقبال صاحب سے گذارش ہے کہ اپنے جملے کو ایک بار پھر پڑھ لیں
اور اگرتبدیل کروانا ہو تو جعفر کو ای-میل کردیں
استاد۔۔۔ فئیر رہیں نا۔۔۔ صرف "خان" کو ہی "انگلی" کیوں کرتے ہیں بار بار۔۔۔؟
ہمیں عمران صاحب سے شروع میں خاصی امیدیں تھیں اور کچھ اب بھی ہیں
کاش وہ اس بات کو سمجھ لیں کہ ہر چند کہ انہوں نے سنہرا وقت گنوا دیا ہے، مگر کراچی اب بھی ان کے لیے نرم گوشہ رکھتا ہے
مزید یہ کہ وہ اپنی پالیسیاں سوشل میڈیا کے شورو غوغا کے بجاے خاموش اکثریت کی آواز سنیں
انہیِں یاد رکھنا چاہیے کہ مثالیت پسندی اور واقعیت پسندی دو علاحیدہ چیزیں ہیں-
شکیل - January 30, 2014 at 1:57 PM
- Whizz نے فرمایا ہے۔۔۔
-
آج تک مجھے یہ نہیں سمجھ آیا کہ یہ فرمائشی پروگرام کیا ہوتا ہے بلاگر سے اور وہ بھی اگر دوسرا بلاگر کہے - اگر آپ کے کوئی خیالات ہیں تو آپ ان کا اظہار خود کیجئے، زیادہ بہتر کر پائیں گے - یہ کیا کہ جی نمک کے بارے میں بہت لکھ دیا اب چینی کے بارے میں ضرور لکھیں یا یہ کہ آپ ہر وقت نمک پر ہی کیوں لکھتے ہیں - چینی پر کیوں نہیں؟ نہ تو بلاگر صحافی ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی غیر جانبدار مبصر کہ وہ تحریر میں چند لوگوں کے لئے فرمائشی توازن رکھتا پھرے -
بہت اعلیٰ تحریر مگر ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم مزاح نگار، ڈرامہ نگار، خبر نویس، تجزیہ کار سب سے اپنی منشا کے مطابق سننا چاہتے ہیں اس سے ہٹ کر مزاح بھی ہمارے لئے پھکڑ پن ہے اور خبر بھی جھوٹ - January 30, 2014 at 5:55 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کوئی نیا طریقہ اپنا لیتے بلاگنگ میں پھر سے توجہ حاصل کرنے کا۔۔۔۔
- February 3, 2014 at 6:05 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کچھ رہنمائی ہوجاتی کہ کیسے توجہ حاصل کی جاسکتی ہے تو یہ طریقہ نہ آزماتے ہم۔
- February 3, 2014 at 6:41 PM
- جواد احمد خان نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بھائی خورشید آزاد۔۔۔۔۔ اب اتنی آزادی بھی کوئی اچھی بات نہیں۔
کتے کی شہادت والی بات فضل الرحمٰن نے کی تھی سید منور حسن صاحب نے نہیں۔ - February 4, 2014 at 1:09 AM
- Rai Azlan نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ویسے ورلڈ کپ تو مذاکرات سے ہی جیتے تھے. نائب کپتان سلیم ملک نے جاوید میانداد کی واپسی اور دوبارہ نائب کپتان بننے پر ناراض پھپھی والا کام کیا پھر خان صاحب نے اس سے مذاکرات کیے کہ 'اوکھا ویلا کڈا دے یار' :پ
- February 4, 2014 at 6:27 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
از شکیل
جناب جعفر صاحب
مجھے یاد دلانے کی ضرورت تو نہیں پھر بھی یاد دلا دوں کہ کل دنیا بھر میں ویلنٹایین ڈے منایا جا رہا ہے-
وہی ویلنٹایین ڈے جو پاکستان میں چودہ فروری [اسم با مسمی] کے نام سے مشہور ہے
امید ہے کہ اس بار آپ اس ویلینٹایین ڈے پر ان اصحاب وصاحباوں کے لیے ضرور کوی تحریر شامل اشاعت کریں گے جو اس دن اپنی سستی، کاپلی، کمزوری اور کاییاں بیویوں، شوہروں ، اماوں، باواوں بھاییوں اور سنکی باسسز کی وجہ سے دفتریا کسی اور کام کی جگہ پر پاے جاتے ہیں
مجھے یقین ہے کہ آپ ہم سے یہ شکوہ ضرور کریں گے کہ ہم نے فرمایش کرنے میں دیر کردی، لہذا ہم نے اس کا اپاے بھی سوچ رکھا ہے بس الطاف بھای کی فلسفہ محبت پڑھ ڈالیے، مجھے یقین ہے کہ ایک تو موقع کی مناسبت سے "خاصے کی چیز" ہے اور دوسرے آپ جیسے ذہین فرد کو بس معمولی سی ہی تبدیلی ہی کرنی پڑے گی
شکریہ
از شکیل - February 13, 2014 at 3:22 PM