کجھ اپنی طاقت اُتے
اپنے حسن جمال تے
اپنے دل دی ہمت اُتے
پَر جدوں اوس نوں ملیا
تے مینوں اگوں ہو کے پئی
عورتاں ورگا جسم سی اوس دا
اکھ سی مرداں جئی
قسم خدا دی میرے کولوں تے گل نئیں کیتی گئی!
دل جلوں کے لیے مرہم کا انتظام ہے
کیا دیکھ لیا قبلہ :smile:
واہ مبارک ہووے تسی وی
ہوووووووونہم ۔ لگدا نئیں سی ۔ پر ۔۔ ۔ ۔ اونہہ ۔۔ ایہہ اج کل دے منڈے۔ وکھریاں وکھریاں شیطانیاں کرن لگ پئے نے۔
کیوں بئی؟
کہیں آن لائین فرینڈ شپ نے تو نہیںڈس لیا؟
ویسے منیر نیازی کے ہوتے انٹرنیٹ موبائیل تو آ ہی گئے تھے
لیکن نظم کی تاریخ کے بارے میں کچھ بتاؤ تو مزید سٹوری بنائیں :lol:
اور پھر اس کے بعد منیر نیازی نے کیا خوب کہا کہ
اک اور بدمعاش عورت کا سامنا تھا مجھ کو منیر
اک بدماش عورت سے نمٹا تو میں نے دیکھا۔۔۔
منیر نیازی اور ان کے پرستاروں سے انتہائی معذرت۔
یہ تھی بی بی فتوراں :mrgreen:
وہ سٹیج ڈرامے والی بیوی ہے، جو سامنے بیٹھے شوہر کو اپنی مونچھیں مروڑ کر کہتی ہے، "بندے دا پتر بن جا" :oops:
ایک بات اور، سر جی اگر تو آپ کا پالا ایسی عورت سے پڑ جائے تو کیا کریں گے آپ؟
(پالا میرے خیال میں پڑ چکا ہے :mrgreen: )۔
کھسرا :shock:
پکا پتہ کروا لینا تھا کہ عورت ذات ہی ہے نہ بعد میں پھر ۔۔۔ام۔۔۔یم یم
سب احباب کے حسن ظن (اور زن) کا شکریہ :wink:
لیکن ایسی کوئی بات نہیں۔۔۔۔ الحمد للہ ۔۔۔ :lol:
اس نظم کے پیچھے ایک کہانی ہے چھوٹی سی ۔۔۔۔ لکھوں گا کبھی۔۔۔۔
اور میں آن لائن محبت پر یقین نہیں رکھتا۔۔۔
محبت اور لڑائی منہ در منہ ہونی چاہئے۔۔۔۔ :mrgreen:
میں
”دوروں دوروں اکھیاں مارے منڈا پٹواری دا“
پر یقین نہیں رکھتا۔۔۔۔
مدرز ڈے مبارک
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
I read ur aapbeeti i like it اللہ نے آپ کو بچپن سے عزت افزاءی کا بھربور موقع دِیاھے :lol:
خوش آمدید جناب وسیم صاحب۔۔۔ غلط جگہ پہنچ گئے او سرکار۔۔۔
بہرحال۔۔۔
ایسی عزت افزائی تو سب کی ہوتی ہے بچپن میں۔۔۔ میں نے اعتراف کر لیا ہے ۔۔۔ آپ نہیں کرتے۔۔۔ :mrgreen:
امید ہے آئندہ بھی چکر لگاتے رہیں گے اور تبصرہ بھی درست جگہ پر ہی کریں گے۔۔۔۔
او آئ ائم سوری