اس بلاگ پر شائع کیا جانے والا زیادہ تر مواد ہلکے پھلکے انداز میں طنز و مزاح، پیروڈی وغیرہ کی صورت پیش کیا جاتا ہے۔ ان مخصوص زمروں کو ہرگز حقیقت نہ سمجھا جائے۔ کرداروں اور واقعات میں کسی بھی قسم کی مطابقت قطعی اتفاقیہ ہوگی۔ اس بلاگ کا مصنف کسی بھی قسم کے نتائج کا ذمہ دار نہیں ہے۔
نوٹ:- کچھ دوسرے زمرے، جن میں ذاتی تجربات وغیرہ بیان ہوں، حقیقت سے تعلق رکھتے ہیں۔