گنجے دت
18 تبصرے:
- علی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یعنی کہ کہانی ابھی چل رہی ہے گنجے دت صیب کی
جو لکھتے ہیں جی کمال لکھتے ہیں :) -
September 27, 2012 at 7:57 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
سچ پوچھو تو پڑھی شڑھی کوئی نی تمہاری پوسٹ،کیونکہ میں جانتا ہوں کہ ہمیشہ کی طرح اعلیٰ ہی ہو گی۔(آجکل پڑھنے سے جی بہت گھبرانے لگا ہے)
-
September 27, 2012 at 8:26 PM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
Hmmm gud one..
-
September 27, 2012 at 8:35 PM
- Dohra Hai نے فرمایا ہے۔۔۔
-
یار اب اِس تحریر کے بارے میں بھلا کیا کہا جائے۔ فقط ایک لفط زبردست تو خیر ہمیشہ ہی کہا جاتا ہے مگر آج میں مزید کہنے سے نہیں رُک سکتا سُپر بوپر ہِٹ۔
-
September 27, 2012 at 8:51 PM
- Rai Azlan نے فرمایا ہے۔۔۔
-
Yeh dal sewion wala wohi nahi jis ko rerhi par lal rang ka plastic charha hota tha aor imli k paani waly dal sewian bhi becha karta tha. Kher kafi nosteloa ho gya hu sooter mandi compony bagh aor narh waly chok ka nam sun k.
Apna to chakar na lag saka jab aapka jana ho to united states of faisalabad ko mera salam kahiyay ga. -
September 28, 2012 at 3:23 AM
- یاسر خوامخواہ جاپانی نے فرمایا ہے۔۔۔
-
گنجے دت صاحب کی بے بسی پے ترس بھی آیا۔
لیکن ہم کیا کریں جی
ہمیں تحریر کا لطف لینا
بہت اعلی
میری سکس پیک فوٹو کا معاوضہ وصول ہو گیا
؛ڈ -
September 28, 2012 at 7:57 AM
- عالیہ عمران نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کوئی جواب نہیں ۔ ایسی پوسٹ دیکھ کر مجھے یقین ہو جاتا ہے میں بلاگنگ نہیں کر سکتی
آپ کی پرزور فرمائشوں کے باوجود -
September 28, 2012 at 8:23 AM
- دوست نے فرمایا ہے۔۔۔
-
واہ جی واہ۔ سواد آ گیا۔
اور یہ پتا بھی چل گیا کہ چھٹیوں پر فیصل آباد ونج رہے ہیں۔ -
September 28, 2012 at 9:57 AM
- Anonymous نے فرمایا ہے۔۔۔
-
Bhut koshish ki k tabsara Urdu main hi likha jaye per lakh koshish k bawajod ban nhi para, bhut acha likha huwa hai, Lagta hai na sirf us haseena se milnay ka intazar hai balke ganjay dutt Sahab se bhi...un galiyon se Wapsi per ahwal zaror likhiye ga, intazar rasi... khush rahain :)))
-
September 28, 2012 at 11:59 AM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
اخیر پوسٹ
دفتر میں بیٹھا پڑھ رہا تھا اور قہقہے نہیں رک رہے تھے
بہت اعلی جناب
آج کمنٹ پہلی دفعہ کر رہا ہوں لیکن آپ کے بلاگ کا بڑا پرانا پنکھا ہوں
لکھتے رہیئے اور مسکراتے رہیئے اور مسکراہٹییں بکھیرتے رہیئے
:) -
September 28, 2012 at 8:01 PM
- جعفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
علی: یہ تو ٹریلر ہے صرف۔ پوری کہانی تو "علی پور کے ایلی" سے بھی بڑی ہے :ڈ۔
اخلاق: ایڈا تو سچا :ڈ
۔۔"گمنام": گڈ ون کا مطلب ہماری لغت میں "سو سو" ہوتا ہے
دہرا ہے: بوپر نی ہوتا اوئے ڈوپر ہوتا :ڈ
رائے ازلان: بالکل وہی ہے۔ میرا چکر لگ رہاہے۔ آپ کے حصے کی آوارہ گردی بھی میں کرلوں گا
یاسر جاپانی: شاہ جی یہ بے ایمانچی ہے، میں نے نی دیکھی تھی وہ فوٹو۔ اب وہ دوبارہ لگائی جائے
عالیہ عمران: یار عالیے تو کریں بھی ناں بلاگنگ۔ پابندی لگ جانی ہم پر بھی
دوست: بسم اللہ باو جی۔ انشاءاللہ۔ ملاں گے زندگی رہی تے
گمنام: بس جی آپ کی محبت ہے۔ ورنہ اتنے بلاگر ہیں وہ تو اردو میں بھی تبصرہ کرنے کی زحمت نہیں کرتے :ڈ آپکی بڑی مہربانی
علی عدنان: بلاگ پر خوش آمدید جناب۔ بہت بہت نوازش اور آپ کی محبت کا شکریہ۔ -
September 29, 2012 at 9:19 PM
- میرا پاکستان نے فرمایا ہے۔۔۔
-
گیلی گیند سے کرکٹ کھیلنے سے یاد آیا ہم لوگ آپ سے دو ہاتھ آگے تھے۔ یونیورسٹی کے ہاسٹل کے ہال میں گیلی گیند کو ویزلین بھی لگائی جاتی تھی۔ اس ویزلین سے گیند ہاسٹل کے چمکیلے فرش سے ایسے شوٹ کرتی کہ کالی آندھی کے باولروں کی چھٹی ہو جاتی۔ اس ویزلین کے داغ ہاسٹل کی دیواروں پر جگہ جگہ نظر آتے تھے۔
ہمارے محلے میں ایک عورت کو گنجی کبوتری کہا کرتے تھے کیونکہ وہ بوڑھی ہونے کے باوجود ریشمی کپڑے پہنا کر ننے سر پھرا کرتی تھی۔ -
September 30, 2012 at 12:19 AM
- کوثر بیگ نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت عمدہ لکھا لگتا ہے آنکھوں دیکھا حال ہے
-
September 30, 2012 at 8:59 PM
- خالد حمید نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہترین ۔۔۔
لیکن اب آپ کو تصویر چھاپنی پڑے گی۔۔۔۔
ایسے تو یقین نہیں آئے گانا۔۔ کہ صنف مخالف کی توجہ آپ کو ملتی رہی یا آپ صنف مخالف پر توجہ دیتے رہے۔۔
:) -
October 1, 2012 at 10:19 AM
- عمیر ملک نے فرمایا ہے۔۔۔
-
ترس آ رہا ہے گنجے دت پہ۔ ابھی تو لگتا ہے کہ ہور گندی ہونی ہے بیچارے کی۔
-
October 5, 2012 at 9:22 PM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہت اعلٰی۔ پڑھ کر مزا آیا۔ البتہ کسی کی جسمانی کمی بیشی پر مذاق کرنا اچھی بات نہیں ہے۔
-
October 6, 2012 at 9:04 AM
- DuFFeR -ڈفر نے فرمایا ہے۔۔۔
-
کلاسک یار کلاسک
اردو کی شاہکار تحریروں میں سے ایک
پڑھتے پڑھتے منظر میں اپنے آپ کو فٹ کر کے انجائے کرا
ہنسی ہے کہ رکنے کا نام نی لے ری
زبردست، بہت ہی اعلیٰ -
October 10, 2012 at 12:24 AM
- Unknown نے فرمایا ہے۔۔۔
-
بہترین- لاجواب - بہت خوب
-
January 11, 2016 at 11:35 PM